Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور جولائی 2003

اكستان

52 - 66
آپ ۖ نے فرمایا بھیڑیں پالا کرو کیونکہ یہ برکت کی چیز ہے۔ آپ ۖ کے پاس کچھ بکریاں بھی تھیں۔ ایک سفید مرغ پال رکھا تھا جو گھر ہی میں رہتا تھا۔ آپ ۖ نے فرمایا سفید مرغ پالا کرو جس گھر میں سفید مرغ ہوتاہے وہاں شیطان اور جادو قریب بھی نہیں آتا۔ (٦٣) آپ ۖ نے فرمایا مرغ کو برا نہ کہو کیونکہ وہ اذان دے کر نماز کے لئے جگاتا ہے۔(٦٤)
	آپ ۖ کو اپنی بیویوں کے بعد سب سے زیادہ جس چیز سے محبت تھی وہ گھوڑے تھے۔(٦٥) آپ ۖ نے فرمایا گھوڑا پالنا بہت اچھا کام ہے۔ اس لئے کہ گھوڑے کی پیشانی میں خیر و برکت ہوتی ہے۔ (٦٦) اسی طرح آپ ۖ نے فرمایا اونٹ پالنا عزت کا باعث ہے۔(٦٧) آپ ۖ کی محبت و شفقت ہی ہے جس کے سبب آپ ۖ نے حکم دیا سرسبزی کے زمانے میں دوران سفر سواری کو چرنے کا موقع دو اور قحط سالی کے زمانے میں سفر کو جلدی طے کرو تاکہ جانور کو بھوک پیاس کی تکلیف نہ ہو۔(٦٨) آپۖ نے حکم دیا کہ کوئی شخص کسی جانور کے بچے کو پکڑ کر اس کو تکلیف نہ پہنچائے۔(٦٩) فرمایا کسی جانور کو تکلیف نہ پہنچائو۔(٧٠) کسی جانور کو بے ضرورت قتل نہ کرو، ورنہ قیامت کے دن اس کے بارے میں بھی پوچھا جائے گا۔(٧١) جانور کو ذبح کرتے وقت چھری تیز رکھو تاکہ اسے تکلیف نہ پہنچے۔(٧٢) بلکہ چھری بھی جانور کے سامنے تیز نہ کرو۔(٧٣) جانوروں کے ساتھ حسن سلوک کرو۔(٧٤) فرمایا جب کوئی جانور خریدکر لائو تو اس کی پیشانی کے بال پکڑ کر یہ دعاء پڑھا کرو!
اللّٰھُمَّ نِّیْ أسْئَلُکَ خَیْرَھَا وَخَیْرَ مَاجَبَلْتَھَا عَلیہ وأَعُوْذُ بِکَ من شَرِّھَا وَشَرِّمَا جَبَلْتَھَا علیہ ـ (٧٥)
اے اللہ میں تجھ سے اس کی خیر طلب کرتا ہوں اور اس خیر کو طلب کرتا ہوں جس خیر پر  تونے اسے پیدا کیا ہے اور میں اس کی برائی پر تیری پناہ طلب کرتا ہوں جس برائی پر تونے اسے پیدا کیا ہے۔
	مشہور محدث صحابی  کی کنیت ابوہریرہ (بلی کا باپ) آپ  ۖ ہی کی دی ہوئی تھی۔ جسے آپ  نے حرزجان بنالیا اور اسی نام سے شہرت پائی۔ (٧٦)
	سیرت حلبیہ (٧٧) اور ضیاء النبی (٧٨) میں آپ  ۖ کی جانوروں  بالخصوص گھوڑوں سے محبت کی متعدد روایات منقول ہیں لکھتے ہیں!
	حضور  ۖ  تمام جانوروں میںگھوڑوں سے زیادہ محبت کرتے تھے۔ ان کی عزت کرتے ان کی تعریف کرتے اور ان کے بارے میں وصیت فرماتے۔ حضور ۖ نے ان کی پیشانی اور دم کے بال کاٹنے سے منع فرمایا۔نعیم بن ابی ہند کہتے ہیں میں نے دیکھا حضور  ۖ  اپنی چادر سے گھوڑے کے منہ کو صاف کر رہے تھے۔ آپ سے سوال کیا گیا

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
84 اس شمارے میں 3 1
85 حرف آغاز 4 1
86 درس حدیث 6 1
87 اللہ تعالیٰ سے محبت ،اس کے رسول ۖ سے محبت، 6 86
88 ازواجِ مطہرات سے علوم و عقائد منقول ہوئے ہیں : 7 86
89 یہ بھی اہلِ بیت ہیں : 7 86
90 حضرت مجدد صاحب کی رائے مبارک : 8 86
91 تصوف او ر حضرت علی : 8 86
92 اشکال : 8 86
93 اشکال کا رفع : 9 86
94 مثال سے وضاحت : 9 86
95 شیخ العرب والعجم حضرت مولاناسید حُسین احمد مدنی 10 1
96 حصولِ تعلیم کے زمانہ کے اعلیٰ حالات : 10 95
97 احترام اساتذہ : 10 95
98 آپ کی بیعت 10 95
99 فہمِ حدیث 15 1
100 ٭قیامت اور آخرت کی تفصیلات 15 99
101 قیامت کے دن باپ کی ولد یت سے پکارا جائے گا : 15 99
102 اللہ تعالیٰ کے حضور میں پیشی : 16 99
103 قیامت کے دن ہر ایک کو ندامت و حسرت ہوگی : 19 99
104 آسان حساب کی دُعاء اور اس کامطلب : 19 99
105 مقاماتِ سلوک کا اجمالی بیان 20 1
106 اکمالِ دین 21 1
107 ایک اشکال : 23 106
108 (١) اکمالِ دین بصورتِ اجتہاد : 24 106
109 آپ کے دینی مسائل 26 1
110 ٭( نماز پڑھنے کا طریقہ ) 26 109
111 نماز میں فرائض : 28 109
112 (١) نیت باندھتے وقت تکبیر تحریمہ کہنا : 28 109
113 (٢) تحریمہ کے بعد قیام یعنی کھڑا ہونا : 28 109
114 (٣) قرأت یعنی قرآن مجید میں سے کوئی سورت یا آیت پڑھنا : 28 109
115 (٤) رکوع کرنا : 29 109
116 (٥) دونوں سجدے کرنا : 29 109
117 (٦) قعدہ اخیرہ : 30 109
118 وفیات 31 1
119 بقیہ : فہم ِ حدیث 32 99
120 حاصل مطالعہ 33 1
121 حضرت بہلول کا نصیحت آموز واقعہ : 35 120
122 مال کی محبت کے شکار ایک یہودی کا عبرتناک قصہ : 37 120
123 ایفاء عہد اور ہُرمزان کا اسلام : 37 120
124 اسمِ اعظم : 33 120
125 خوبصورت مزاح کا ایک پُرلطف واقعہ : 39 120
126 جانوروں کے حقوق اور اُن سے حسن سلوک 42 1
127 جانور کی لغوی و اصطلاحی تعریفات : 43 126
128 یہودی قوانین : 44 126
129 یونانی قوانین : 44 126
130 رُومی قوانین : 45 126
131 ایرانی قوانین : 45 126
132 فرانسیسی قوانین : 46 126
133 یورپ کے قوانین : 46 126
134 ہندوقوانین : 46 126
135 عرب جاہلی معاشرے کے قوانین : 47 126
136 معروف مستشرق کا اعتراف : 49 126
137 اسلام میں جانوروں کی اہمیت 49 136
138 حیوانات کا تذکرہ قرآن کریم میں : 49 136
139 حیوانات کا تذکرہ حدیث نبوی صلی اللہ علیہ وسلم میں : 50 136
140 حیوانات کا تذکرہ فقہ میں : 51 136
141 آپ ا کی جانوروں سے محبت و شفقت : 51 136
142 آپ ۖ سے جانوروں کی عقیدت و محبت اور فرماں برداری : 53 136
143 حواشی و حوالہ جات 56 136
144 عالمی خبریں 60 1
145 امارات : ٦٣ بچوں کے باپ نے ١٢ ویں شادی کر لی 60 144
146 تقریظ وتنقید 61 1
Flag Counter