Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور جولائی 2003

اكستان

48 - 66
رسم تھی کہ زندہ جانور کا کوئی عضو کاٹ لیتے مثلاً دنبہ کی چکی، اونٹ کا کوھان یا ایک پائوں اور اسے پکا کر کھالیا کرتے تھے۔(٢٤)عربوں میں ایک عادت یہ تھی وہ جانور کو ذبح کرتے وقت بہت تکلیف دیتے تھے کبھی کبھار چھری سے ذبح کرنے کے علاوہ اس کی گردن پر بھاری پتھر یا لکڑی مارکر ہلاک کرکے استعمال کرتے جس سے جانور کو بہت تکلیف ہوتی اور تڑپ تڑپ کر جان دیتا تھا۔(٢٥) جانوروں کے منہ پر بطور علامت کے داغ لگایا جاتا تھا۔(٢٦) جانوروں کو باہم لڑاتے تھے یہاں تک کہ جانور زخمی یا معذور ہو جاتے تھے۔(٢٧) پرندوں کو پکڑنے(٢٨) اور ان کے انڈے نکال لینے کا بھی رواج تھا۔(٢٩) عربوں میں بدعقیدگی کی بنا پر رواج تھا کہ اونٹ کے گلے میں تانت کا قلادہ یا ہار ڈالا کرتے تھے۔(٣٠) غرض کہ اہلِ عرب وہ قوم تھے جو لڑکیوں کو زندہ درگور کیا کرتیتھے، بھلا ان کی نگاہ میں جانور کی کیا قدر و قیمت ہو سکتی ہے؟ آپ ۖ کی آمد سے پہلے روئے زمین کے چپے چپے پر ظلم و جور کا قانون تھا، عدل ناپید تھا۔ بقول علامہ دمیری گدھ اور شترمرغ کا فرق مٹنے لگا، بجھو زہریلے سانپ کے منہ لگنے لگا، دودھ چھٹے بچے حیوانوں کی برابری کرنے لگے، مچھلی اور گوہ کو برابر سمجھا جانے لگا، ہر ایک نے بجو کے اخلاق اپنالئے، مقتدائوں نے چیتے کی کھال اوڑھ لی، برائیوں کو کبوتر کے طوق کی طرح گردن میں ڈال لیا، بڑوں نے یہ سمجھ لیا وہ خود قطا (پرندہ) سے زیادہ سچے اور ان کے چھوٹے فاختہ (پرندہ) سے زیادہ خطاکار ہیں، تجربہ کار بوڑھا دو مشکیزوں والی عورت ثابت ہونے لگا، حاذق دانا دیہاتی معلوم ہونے لگا، عاقل اشقر (پرندہ) کی طرح حیران اور طالب علم حباری (پرندہ) کی طرح سرگرداں نظر آنے لگا، کہنے والا کہہ رہا تھا جنگلی گدھا مل گیا تو سارا شکار مل گیا، حق کا متلاشی سیٹی بجانے والے پرندے کی طرح بار بار کہہ رہا تھا خاموش رہو خاموش رہو۔(٣١) اتنے میں صدائے بازگشت گونجتی ہے۔
قولوا لا الہٰ الا اللّٰہ  تفلحو	کہدو اللہ ایک ہے کامیاب ہو جائو گے۔ 
ایک شاعر کے الفاظ میں   
اک مہر جہاں تاب ابھرتا ہے حرم سے	اب جھوٹے خدا اپنے چراغوں کو مٹائیں
	اس صدا پر انس و جن جمادات و نباتات سب ہی لبیک کہتے ہیں، پھر مدینہ کی گھاٹیوں سے کچھ اس طرح استقبال ہوتا ہے !
طلع البدر علینا ـ من ثنیات الوداع 	وجب الشکر علینا ـ مادعیٰ للّٰہ داع


x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
84 اس شمارے میں 3 1
85 حرف آغاز 4 1
86 درس حدیث 6 1
87 اللہ تعالیٰ سے محبت ،اس کے رسول ۖ سے محبت، 6 86
88 ازواجِ مطہرات سے علوم و عقائد منقول ہوئے ہیں : 7 86
89 یہ بھی اہلِ بیت ہیں : 7 86
90 حضرت مجدد صاحب کی رائے مبارک : 8 86
91 تصوف او ر حضرت علی : 8 86
92 اشکال : 8 86
93 اشکال کا رفع : 9 86
94 مثال سے وضاحت : 9 86
95 شیخ العرب والعجم حضرت مولاناسید حُسین احمد مدنی 10 1
96 حصولِ تعلیم کے زمانہ کے اعلیٰ حالات : 10 95
97 احترام اساتذہ : 10 95
98 آپ کی بیعت 10 95
99 فہمِ حدیث 15 1
100 ٭قیامت اور آخرت کی تفصیلات 15 99
101 قیامت کے دن باپ کی ولد یت سے پکارا جائے گا : 15 99
102 اللہ تعالیٰ کے حضور میں پیشی : 16 99
103 قیامت کے دن ہر ایک کو ندامت و حسرت ہوگی : 19 99
104 آسان حساب کی دُعاء اور اس کامطلب : 19 99
105 مقاماتِ سلوک کا اجمالی بیان 20 1
106 اکمالِ دین 21 1
107 ایک اشکال : 23 106
108 (١) اکمالِ دین بصورتِ اجتہاد : 24 106
109 آپ کے دینی مسائل 26 1
110 ٭( نماز پڑھنے کا طریقہ ) 26 109
111 نماز میں فرائض : 28 109
112 (١) نیت باندھتے وقت تکبیر تحریمہ کہنا : 28 109
113 (٢) تحریمہ کے بعد قیام یعنی کھڑا ہونا : 28 109
114 (٣) قرأت یعنی قرآن مجید میں سے کوئی سورت یا آیت پڑھنا : 28 109
115 (٤) رکوع کرنا : 29 109
116 (٥) دونوں سجدے کرنا : 29 109
117 (٦) قعدہ اخیرہ : 30 109
118 وفیات 31 1
119 بقیہ : فہم ِ حدیث 32 99
120 حاصل مطالعہ 33 1
121 حضرت بہلول کا نصیحت آموز واقعہ : 35 120
122 مال کی محبت کے شکار ایک یہودی کا عبرتناک قصہ : 37 120
123 ایفاء عہد اور ہُرمزان کا اسلام : 37 120
124 اسمِ اعظم : 33 120
125 خوبصورت مزاح کا ایک پُرلطف واقعہ : 39 120
126 جانوروں کے حقوق اور اُن سے حسن سلوک 42 1
127 جانور کی لغوی و اصطلاحی تعریفات : 43 126
128 یہودی قوانین : 44 126
129 یونانی قوانین : 44 126
130 رُومی قوانین : 45 126
131 ایرانی قوانین : 45 126
132 فرانسیسی قوانین : 46 126
133 یورپ کے قوانین : 46 126
134 ہندوقوانین : 46 126
135 عرب جاہلی معاشرے کے قوانین : 47 126
136 معروف مستشرق کا اعتراف : 49 126
137 اسلام میں جانوروں کی اہمیت 49 136
138 حیوانات کا تذکرہ قرآن کریم میں : 49 136
139 حیوانات کا تذکرہ حدیث نبوی صلی اللہ علیہ وسلم میں : 50 136
140 حیوانات کا تذکرہ فقہ میں : 51 136
141 آپ ا کی جانوروں سے محبت و شفقت : 51 136
142 آپ ۖ سے جانوروں کی عقیدت و محبت اور فرماں برداری : 53 136
143 حواشی و حوالہ جات 56 136
144 عالمی خبریں 60 1
145 امارات : ٦٣ بچوں کے باپ نے ١٢ ویں شادی کر لی 60 144
146 تقریظ وتنقید 61 1
Flag Counter