Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور فروری 2003

¾اكستان Ù

63 - 64
افادات کی روشنی میں مرتب کی ہے ، ناشرین نے اس کے ساتھ حضرت تھانوی رحمہ اللہ کی معروف کتاب ''اعمالِ قرآنی '' کا

ضافہ بھی کر دیا ہے جس سے اس کتاب کی ا فادیت دوچند ہو گئی ہے،عملیات و تعویذات کی لائن سے تعلق رکھنے والے حضرات کے لیے یہ کتاب خاصے کی چیز ہے۔
٭	نام کتاب  :  آپ کا انتخاب؟	تصنیف   :   نصرت علی زبیری	صفحات   :   ١٤٠	سائز     :   ١٦/٢٣٣٦
	ناشر     :   زبیری پبلشر ز  2۔E ْ۔519جوہر ٹائون لاہور 
	زیرِ نظر کتاب میں مصنف نے قرآنی احکامات میںسے چیدہ چیدہ احکام سے متعلق آیات کریمہ کا ترجمہ دیا ہے تاکہ عام مسلمانوں کو ان احکام کاعلم ہو اور وہ ان پر عمل پیرا ہو سکیں اسی لیے مصنف نے اس کتاب کو مفت تقسیم کے لیے طبع کیا ہے اور اس کی کوئی قیمت نہیں رکھی ،کتاب کی کتابت و طباعت عمدہ ہے۔
٭	نام کتاب  :  ماہنامہ الہادی (خصوصی نمبر) 	مدیر       :  مولانا حافظ مشتاق احمد عباسی 	صفحات   :   ٢٢٤
	سائز     :   ١٦/٢٣٣٦	ناشر     :   ادارہ صدیقیہ نزد حسین ڈی سلوا ۔گارڈن ویسٹ نشتر روڈکراچی	قیمت    :  /١٢٠
	زیرِ تبصرہ کتاب کراچی سے شائع ہونے والے رسالے ''ماہنامہ الہادی''کا خصوصی نمبر ہے جو مؤلف تفسیر درس قرآن مولانا محمد احمد صاحب کی شخصیت سے متعلق شائع کیا گیا ہے۔ اس نمبر میںمولانا محمد احمد صاحب  کا تفصیلی تعارف ،اُن کے حالاتِ زندگی ان کی تعلیم وتربیت ان کے افکا رو نظریات ،اُ ن کی دینی خدمات اور ان کی وفات پر علما ء و عوام کے تأثرات کو تفصیل سے بیان کیا گیا ہے ،تذکرہ و سوانح سے دلچسپی رکھنے والے حضرات خاص طورپر اس سے فائدہ اُٹھا سکتے ہیں۔(ن۔ا) 


x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حدیث 5 1
4 فضیلت حضرت علی بزبانِ حضرت عائشہ : 5 3
5 حضرات صحابہ کی جانب سے اہل باطل کا رد : 5 3
6 حقیقتِ حج 7 3
7 شیخ العرب والعجم حضرت مولاناسید حُسین احمد مدنی رحمة اللہ علیہ 15 1
8 چنداجداد کا تعارف : 16 7
9 مراة الاسرارمیں ہے : 17 7
10 الٰہ داد پور ، وجہ تسمیہ : 18 7
11 امتحانات میں نمایاں کامیابی : 19 7
12 دارالعلوم دیوبند میںتقرر : 19 7
13 سلوک : 19 7
14 بشارت : 20 7
15 مدینہ منورہ اور آزمائشیں : 20 7
16 ہند پر مسلمانوں کا حق اور اس کی وجہ : 22 7
17 بشارت : 22 7
18 ''جلا وطن شیخ ''کی آمد اور عجیب انکشاف : 22 7
19 '' شیخ العرب والعجم'' کہنے کی وجہ : 23 7
20 حضرت اور علوم قاسمی : 23 7
21 فہمِ حدیث 25 1
22 قیامت او ر آخرت کی تفصیلات 25 21
23 دجال کے کچھ اور حالات اس کی ہلاکت : 25 21
24 عالمِ مثال میں دجال کا وجود : 28 21
25 دینی مدارس میں عصری تعلیم 32 1
26 معاشرتی اصلاح کے متعلق چند زریں ہدایات 40 1
27 لڑکیوں کی پرورش کرنے او ر اُن پر خرچ کرنے کی فضیلت : 40 26
28 لڑکی کی اہمیت : 40 26
29 شادی میں تاخیر نہ کرئیے : 41 26
30 سادگی کے ساتھ بلا بارات کے شادی کی ترغیب : 42 26
31 منگنی اور تاریخ میں دعوت کی ضرورت نہیں : 42 26
32 مسجد میں نکاح ہونے کی تحریک چلائو : 42 26
33 بیوی کے حقوق : 43 26
34 ساس بہو کے ساتھ رہنے کا مسئلہ : 44 26
35 اہلیہ کو لے کر علیحدہ رہیے او روالدین کی خدمت کیجیے : 45 26
36 بے پردگی کانتیجہ : 45 26
37 عورت چاہے تو شوہر اور پورے گھر کو دیندار بنادے 46 26
38 عورت بد دین ہو تو شوہر کو بددین اور گھر کو برباد کردے گی : 47 26
39 دینی مسائل 48 1
40 ٭نماز کی شرطوں کا بیان 48 39
41 (٣) ستر چھپانا : 48 39
42 (٤) نیت کا ہونا : 49 39
43 تحریکِ احمدیت 52 1
44 جھوٹے مسیح : 52 43
45 حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا مقبرہ : 54 43
46 وفیات 56 1
47 تقریظ وتنقید 57 1
48 اس شمارے میں 3 2
49 حرف آغاز 4 2
50 درس حدیث 6 2
51 ''فضائلِ اہلِ بیت'' 6 50
52 فضیلت حضرت علی بزبانِ حضرت عائشہ : 6 50
53 حقیقتِ حج 8 2
54 شیخ العرب والعجم حضرت مولاناسید حُسین احمد مدنی رحمة اللہ علیہ 16 2
55 چنداجداد کا تعارف : 17 54
56 الٰہ داد پور ، وجہ تسمیہ : 19 54
57 حضرت شیخ الہند کی خدمت میں : 19 54
58 امتحانات میں نمایاں کامیابی : 20 54
59 دارالعلوم دیوبند میںتقرر : 20 54
60 سلوک : 20 54
61 بشارت : 21 54
62 مدینہ منورہ اور آزمائشیں : 21 54
63 ہند پر مسلمانوں کا حق اور اس کی وجہ : 23 54
64 بشارت : 23 54
65 ''جلا وطن شیخ ''کی آمد اور عجیب انکشاف : 23 54
66 '' شیخ العرب والعجم'' کہنے کی وجہ : 24 54
67 حضرت اور علوم قاسمی : 24 54
68 فہمِ حدیث 26 2
69 قیامت او ر آخرت کی تفصیلات 26 68
70 دجال کے کچھ اور حالات اس کی ہلاکت : 26 68
71 عالمِ مثال میں دجال کا وجود : 29 68
72 دینی مدارس میں عصری تعلیم 33 2
73 معاشرتی اصلاح کے متعلق چند زریں ہدایات 41 2
74 لڑکیوں کی پرورش کرنے او ر اُن پر خرچ کرنے کی فضیلت : 41 73
75 شادی میں تاخیر نہ کرئیے : 42 73
76 سادگی کے ساتھ بلا بارات کے شادی کی ترغیب : 43 73
77 منگنی اور تاریخ میں دعوت کی ضرورت نہیں : 43 73
78 مسجد میں نکاح ہونے کی تحریک چلائو : 43 73
79 بیوی کے حقوق : 44 73
80 ساس بہو کے ساتھ رہنے کا مسئلہ : 45 73
81 اہلیہ کو لے کر علیحدہ رہیے او روالدین کی خدمت کیجیے : 46 73
82 بے پردگی کانتیجہ : 46 73
83 عورت چاہے تو شوہر اور پورے گھر کو دیندار بنادے : 47 73
84 عورت بد دین ہو تو شوہر کو بددین اور گھر کو برباد کردے گی : 48 73
85 دینی مسائل 49 2
86 ٭نماز کی شرطوں کا بیان 49 85
87 (٣) ستر چھپانا : 49 85
88 (٤) نیت کا ہونا : 50 85
89 تحریکِ احمدیت 53 2
90 جھوٹے مسیح : 53 89
91 حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا مقبرہ : 55 89
92 وفیات 57 2
93 تقریظ وتنقید 58 2
Flag Counter