ماہنامہ انوار مدینہ لاہور دسمبر 2002 |
اكستان |
|
تاکہ ملک اندرونی اعتبار سے انتشار و افتراق سے محفوظ رہے اور عوام کی نمائندہ حکومت اور مرکز کے درمیان فکری تصادم کے اندیشوں کا سدباب بھی ہو جائے۔ اللہ تعالیٰ مسلمانوں کی قیادت کو ہمت و جرأ ت کے ساتھ درست فکر بھی عطاء فرمائے۔ آمین ۔