ماہنامہ انوار مدینہ لاہور دسمبر 2002 |
اكستان |
|
اللہ پر رکھو بدلہ اُس سے چاہو اگر یہ کروگے تو یہ سارے کام جو دُنیا میں تم کرتے ہو ئے نظر آ رہے ہو یہ سب کے سب عبادت ہو جائیں گے۔ان کاموں میں وقت گزارنا ایسے ہوگا جیسے عبادت میں وقت گزارا ہے جیسے کسی نے نفلیں پڑھ کر وقت گزارا،ا س طرح سے گویا تمھاراوقت گزررہا ہے۔ اللہ تعالیٰ ہم سب کو اسلام کی سمجھ دے اور اعمال کی توفیق دے اور قبولیت سے نوازے۔