Deobandi Books

حضرت شیخ الہند ۔ شخصیت خدمات و امتیازات

63 - 73
تراجم ابواب کے تعلق سے اس رسالے میں بے انتہا نفیس مباحث آگئے ہیں ، بطور خاص آغاز میں ۱۵؍اصول بیان ہوئے ہیں جوتراجم کے حل میں رہنما اور معین ثابت ہوتے ہیں ، محدث عصر علامہ یوسف بنوریؒ کے بقول:
’’ شیخ الہند حضرت مولانا محمود حسن دیوبندی نے فرمایا کہ بخاری کے تراجم کا قرض ابھی امت کے ذمہ باقی ہے، اسے آج تک کسی نے ادا نہیں کیا، میں کہتا ہوں کہ اگر حضرت شیخ الہند کی کتاب ’’ الابواب والتراجم‘‘ مکمل ہوگئی ہوتی تو یہ قرض ادا ہوگیا ہوتا،لیکن افسوس وہ پوری نہیں ہوئی۔‘‘ (مقدمہ لامع الدراری)
حضرت مولانا سید اصغر حسین صاحبؒ فرما تے ہیں :
’’حضرت مولانا کو علوم حدیث میں کمال حاصل ہونے کے ساتھ ہی اصح الکتب بعد کتاب اللہ صحیح بخاری سے ایک مخصوص مناسبت تھی، اور حضرت مولانا اس مخزن علوم حدیث کے غوامض و دقائق، اسرار و حقائق سے باحسن الوجوہ واقف اور ماہر تھے، اور اس کے درس میں آپ کو خاص حظ حاصل تھا، اورمناسبۃ التراجم بالابواب میں شروح و حواشی کے علاوہ اپنی نفیس و گراں مایہ تحقیقات بھی بیان فرمایا کرتے تھے، نظر بندیٔ مالٹا میں ترقی درجات و رفعت مقامات کے ساتھ وحی الٰہی کا ترجمہ ختم کرتے ہوئے علوم قرآن پر مزید غور کرنے سے مناسبت با لحدیث کو اضعاف مضاعف ترقی ہوئی اورعلوم بخاری گویا منکشف ہوکر داعیۂ غیبی بخاری شریف کے متعلق کسی تحریرکا محرک ہوا اور حضرت نے تراجم بخاری کے متعلق متفرق اوقات میں بطر زیادداشت کچھ تحریر فرمانے کا ارادہ کیا، اور ایسے زمانہ میں کہ آپ کے


x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 2 0
2 حضرت شیخ الہندؒ 2 1
3 تأثرات 8 1
4 ابتدائیہ 10 1
5 باب اول 12 1
6 حضرت شیخ الہندؒ؛ شخصیت، خدمات وامتیازات 14 5
7 ولادت، تعلیم واساتذہ 15 5
8 تدریس 16 5
9 احسان وسلوک ومعرفت 17 5
10 تحریکی وجہادی خدمات 17 5
11 جمعیۃ علماء وتحریک خلافت 20 5
12 جامعہ ملیہ 20 5
13 عزیمت واستقامت اور فداکاری 21 5
14 خوف اور حساسیت 23 5
15 امت کو قرآن سے جوڑنے اور اتحاد کی فکر 24 5
16 اخلاص 25 5
17 اکرام ضیف 26 5
18 اساتذہ کا اکرام وخدمت 27 5
19 اتباعِ شریعت 28 5
20 تواضع اور بے نفسی 31 5
21 حضرت شیخ الہند کے تصنیفی وتالیفی کارنامے 35 5
22 وفاتِ حسرت آیات 36 5
23 باب دوم 38 1
24 حضرت شیخ الہند: خدمت حدیث کے نمایاں گوشے 40 23
25 تحصیل علوم حدیث 40 23
26 تدریس حدیث 41 23
27 تدریس حدیث کا اسلوب وامتیاز 42 23
28 علم حدیث میں حضرت شیخ الہند کی دقت نظر اور اس کے نمایاں نمونے 46 23
29 (۱) سورج گرہن کی نماز 47 23
30 (۲) حدیث مصراۃ کی توجیہ 48 23
31 (۳) وضوکا بچا ہوا پانی 49 23
32 (۴)محبت نبوی میں نفسانیت 50 23
33 (۵) حدیث فہمی کا ایک اصول 51 23
34 (۶) حضرت عمرؓ اور شیطان 53 23
35 (۷) میت پررونے کا مسئلہ 54 23
36 (۸) یوم الشک کا روزہ 55 23
37 (۹) حالت استنجاء میں قبلہ کی طرف رخ یا پیٹھ کرنے کا مسئلہ 56 23
38 (۱۰) سمند ر کے پانی اورمردارکے مسئلہ والی حدیث 58 23
39 (۱۱) صحیح بخاری کے پہلے باب کی توضیح 59 23
40 (۱۲) وزن اعمال 60 23
41 حدیث کی سند عالی کا شرف و امتیاز 61 23
43 خدمت حدیث کے تعلق سے حضرت کے عظیم تصنیفی کارنامے 62 23
44 تصحیح ابو داؤد 64 23
45 ایضاح الادلہ اور ادلۂ کاملہ 65 23
46 احسن القریٰ 66 23
47 تقریر ترمذی 67 23
48 تقریر بخاری 67 23
49 تلامذہ 68 23
50 حاصل 69 23
51 مصنف کی مطبوعہ علمی کاوشیں 70 1
52 l اسلام میں عفت وعصمت کا مقام 70 51
53 l اسلام میں صبر کا مقام 70 51
54 l ترجمان الحدیث 70 51
55 l اسلام کی سب سے جامع عبادت نماز 70 51
56 l اسلام اور زمانے کے چیلنج 71 51
57 l سیرتِ نبویہ قرآنِ مجید کے آئینے میں 71 51
58 l عظمتِ عمر کے تابندہ نقوش 71 51
59 l گناہوں کی معافی کے طریقے اور تدبیریں 71 51
60 l گلہائے رنگا رنگ 71 51
61 l مفکر اسلام؛ جامع کمالات شخصیت کے چند اہم گوشے 72 51
62 l علوم القرآن الکریم 72 51
63 l اسلام میں عبادت کا مقام 72 51
64 l اصلاح معاشرہ اور تعمیر سیرت واخلاق 72 51
65 l اسلام دین فطرت 73 51
66 l دیگر کتب: 73 51
67 l عربی کتب: 73 51
68 تفصیلات 3 1
69 ملنے کے پتے: 3 1
71 مشمولات 4 1
Flag Counter