Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور فروری 2015

اكستان

9 - 65
درس حدیث
حضرت اَقدس پیر و مرشد مولانا سیّد حامد میاں صاحب  کے مجلسِ ذکر کے بعد درسِ حدیث کا  سلسلہ وار بیان ''خانقاہِ حامدیہ چشتیہ'' رائیونڈ روڈ لاہور کے زیرِاِنتظام ماہنامہ'' اَنوارِ مدینہ'' 	کے ذریعہ ہر ماہ حضرت اقدس  کے مریدین اور عام مسلمانوں تک با قاعدہ پہنچایا جاتا ہے، اَللہ تعالیٰ حضرتِ اَقدس  کے اِس فیض کو تا قیا مت جاری و مقبول فرمائے۔ (آمین)
نبیوں کے جنات مسلمان ہوجاتے ہیں۔اِبلیس ِ اَوّل کی نسل میں بھی مسلمان ہیں
وسوسوں کا علاج
(  تخریج و تزئین  :  مولانا سیّد محمود میاں صاحب  )
(کیسٹ نمبر83  سائیڈA 17 - 01 - 1988    )
اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ رَبِّ الْعَالَمِیْنَ وَالصَّلٰوةُ وَالسَّلَامُ عَلٰی خَیْرِ خَلْقِہ سَیِّدِنَا وَمَوْلَانَا مُحَمَّدٍ وَّاٰلِہ وَاَصْحَابِہ اَجْمَعِیْنَ اَمَّا بَعْدُ !
آقائے نامدار  ۖ  نے اِرشاد فرمایا  مَامِنْکُمْ مِّنْ اَحَدٍ اِلَّا وَقَدْ وُکِّلَ بِہ قَرِیْنُہ مِنَ الْجِنِّ وَقَرِیْنُہ مِنَ الْملٰئِکَةِ کوئی آدمی ایسا نہیں ہے کہ جس کے ساتھ اللہ تعالیٰ نے ایک ساتھی ساتھ رہنے  والا ہر وقت'' جن'' کی نسل میں سے اور ایک'' فرشتہ'' مقرر نہ فرما رکھا ہو توہر اِنسان کے ساتھ شیطان بھی ہوتا ہے اور ایک فرشتہ بھی ہوتا ہے ،ویسے تو بہت فرشتے ہوتے ہیں جسم پر اور جسم کے جوڑوں پر مامور وغیرہ وغیرہ کوئی اَنداز نہیں اُن کی تعداد کا اللہ تعالیٰ ہی جان سکتے ہیں ۔اِسی طرح ایک شیطان بھی ساتھ ساتھ رہتا ہے جیسے وہ ساتھ ویسے ہی یہ ساتھ، یہ قرین جنات میں سے ہے نسل ِ جن( سے ہے، فرشتہ نیکی کی بات دِل میں ڈالتا ہے شیطان برائی کی ،اِسی وجہ سے اِنسان بعض اَوقات متردّد ہوتا ہے)اور یہ  کیفیات جو دِل میں پاتے ہو اُس کی وجہ یہ ہوتی ہے اَصل میں، اَنبیائے کرام کو تو دونوں چیزیں نظر آتی تھیں فرشتے بھی نظر آتے تھے جن بھی نظر آتے تھے ۔صحابہ کرام  نے دریافت کیا کہ جب یہ بات ہے  تو جناب کے ساتھ بھی یہ ہوگا تو آقائے نامدار  ۖ  نے فرمایا  وَاِیَّایَ  میرے ساتھ بھی ہے
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 اس شمارے میں 3 1
3 حرف آغاز 4 1
4 درس حدیث 9 1
5 اہلِ معرفت کی خصو صیت : 11 4
6 وسوسہ کی دُعا : 11 4
7 پیدائش کے وقت بچہ کا رونا : 12 4
8 حضرت موسٰی علیہ السلام کی خصوصیت : 12 4
9 وفیات 13 1
10 اِسلام کیا ہے ؟ 14 1
11 نواں سبق : اچھے اَخلاق اور عمدہ صفات 14 10
12 اَچھے اَخلاق کی فضیلت اور اہمیت : 14 10
13 برے اَخلاق کی نحوست : 15 10
14 چند اہم اور ضروری اَخلاق کا بیان : 15 10
15 اَمانت داری : 17 10
16 عدل و اِنصاف : 18 10
17 رحم کھانا اور قصوروار کو معاف کرنا : 20 10
18 نرم مزاجی : 21 10
19 تحمل اور برد باری : 21 10
20 خوش کلامی اور شیریں زبانی : 22 10
21 صبرو شجاعت : 24 10
22 اِخلاص اور تصحیح ِ نیت : 25 10
23 قصص القرآن للاطفال 28 1
24 پیارے بچوں کے لیے قرآن کے پیارے قصّے 28 23
25 ( طالوت علیہ السلام اور جالوت کاقصہ ) 28 23
26 جناب اَثر جونپوری 32 1
27 اِسلامی معاشرت 33 1
28 میاں بیوی میںناچاقی ہو تو کیا کریں ؟ 33 27
29 مصالحتی چارٹ : 34 27
30 ''طلاق'' کا حکم اور اُس کا مقصد : 35 27
31 طلاق کا اِستعمال کب ؟ 36 27
32 طلاق دینے کا شرعی طریقہ : 37 27
33 کچھ غلط فہمیاں : 38 27
34 آخری بات : 39 27
36 حاصلِ مطالعہ 40 1
37 حِمص کے فقراء میں گورنر کا نام : 40 36
39 میرے ''حضرت جی '' 43 1
40 بزرگوں کی مجلس نصیب ہوئی تھی۔ او کمال قال ! '' 44 39
41 مکتوب نمبر ١ 50 39
42 مکتوب نمبر ٢ 51 39
43 مکتوب نمبر ٤ 52 39
44 قرآن سیمینار ٢٥-٢٧ نومبر٢٠١٤ئ 54 1
45 اِثباتِ الف یا حذفِ الف ؟ : 55 44
46 دُوسرا مقالہ : 56 44
47 سفارشات : 58 44
48 اَخبار الجامعہ 64 1
49 جامعہ مدنیہ جدید و مسجد حامد 65 1
Flag Counter