Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور فروری 2015

اكستان

38 - 65
اور اُن میں صحبت نہ کریں۔
(ج)  اور طلاقِ بدعت کا مفہوم  یہ ہے کہ ایک طہر میں بیک وقت یا جداگانہ ایک سے زائد طلاقیں دی جائیں  یا  حالت ِحیض میں ایک طلاق دیں۔ (دُرمختار ٣/ ٢٣٢ - ٢٣٣)
آنحضرت  ۖ کے زمانہ میں حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہ نے حالت ِحیض میں اپنی اہلیہ کو ایک طلاقِ رجعی دے دی تھی جب آنحضرت  ۖ کو اِس کا علم ہو اتو آپ  ۖنے اِنہیں رُجوع کرنے کا حکم دیا اور اِرشاد فرمایا کہ ''اِس سے رُجوع کرلو پھر اپنے پاس رکھو تا آنکہ وہ پاک ہو جائے پھر حیض آئے اور پھر پاک ہوجائے تو اَب اگر ضرورت سمجھو تو جماع کرنے سے قبل حالت ِطہر میں اُس کوطلاق دے دو، یہی وہ وقت ہے جس میں اللہ تعالیٰ نے آیت  ( فَطَلِّقُوْھُنَّ لِعِدَّتِھِنَّ ) کے ذریعہ عورتوں کو طلاق دینے کا حکم فرمایا ہے۔(مشکوة شریف ٢ /٢٨٣)
اِس واقعہ سے معلوم ہوگیا کہ حالت ِحیض میں طلاق دینا اگر چہ نافذ ہے (ورنہ رُجوع کے حکم  کا کوئی مطلب نہ ہوگا) مگر یہ عمل قرآنِ کریم کے حکم کے خلاف ہے اور صحیح طریقہ وہی ہے جو آنحضرت ۖنے حضرت اِبن عمررضی اللہ عنہ کو تلقین فرمایا۔
کچھ غلط فہمیاں  :
طلاق کے بارے میں عوام میں ایسے غلط مسائل رائج ہوگئے ہیں جن کا شریعت سے کوئی تعلق نہیں ہے مثلاً  :
(١)  بعض لوگ سمجھتے ہیں عورت سامنے موجود نہ ہو تو طلاق نہیں پڑتی، حالانکہ طلاق کے وقوع کے لیے ایسی کوئی شرط نہیں ہے بلکہ شوہر کی زبان سے الفاظِ طلاق کا نکلنا ہی موجب ِطلاق ہے، خواہ کوئی سامنے موجود ہو یا نہ ہو۔
(٢)  بعض جگہ یہ رواج ہے کہ حالت ِحمل میں طلاق کو واقع نہیں سمجھا جاتا جبکہ حمل کی حالت میں طلاق کے نفاذ کا حکم شریعت میں مقرر و مؤکد ہے۔
(٣)  بعض جاہل مرد یہ سمجھتے ہیں کہ جب تک تین مرتبہ طلاق کا لفظ نہ بولا جائے طلاق ہی
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 اس شمارے میں 3 1
3 حرف آغاز 4 1
4 درس حدیث 9 1
5 اہلِ معرفت کی خصو صیت : 11 4
6 وسوسہ کی دُعا : 11 4
7 پیدائش کے وقت بچہ کا رونا : 12 4
8 حضرت موسٰی علیہ السلام کی خصوصیت : 12 4
9 وفیات 13 1
10 اِسلام کیا ہے ؟ 14 1
11 نواں سبق : اچھے اَخلاق اور عمدہ صفات 14 10
12 اَچھے اَخلاق کی فضیلت اور اہمیت : 14 10
13 برے اَخلاق کی نحوست : 15 10
14 چند اہم اور ضروری اَخلاق کا بیان : 15 10
15 اَمانت داری : 17 10
16 عدل و اِنصاف : 18 10
17 رحم کھانا اور قصوروار کو معاف کرنا : 20 10
18 نرم مزاجی : 21 10
19 تحمل اور برد باری : 21 10
20 خوش کلامی اور شیریں زبانی : 22 10
21 صبرو شجاعت : 24 10
22 اِخلاص اور تصحیح ِ نیت : 25 10
23 قصص القرآن للاطفال 28 1
24 پیارے بچوں کے لیے قرآن کے پیارے قصّے 28 23
25 ( طالوت علیہ السلام اور جالوت کاقصہ ) 28 23
26 جناب اَثر جونپوری 32 1
27 اِسلامی معاشرت 33 1
28 میاں بیوی میںناچاقی ہو تو کیا کریں ؟ 33 27
29 مصالحتی چارٹ : 34 27
30 ''طلاق'' کا حکم اور اُس کا مقصد : 35 27
31 طلاق کا اِستعمال کب ؟ 36 27
32 طلاق دینے کا شرعی طریقہ : 37 27
33 کچھ غلط فہمیاں : 38 27
34 آخری بات : 39 27
36 حاصلِ مطالعہ 40 1
37 حِمص کے فقراء میں گورنر کا نام : 40 36
39 میرے ''حضرت جی '' 43 1
40 بزرگوں کی مجلس نصیب ہوئی تھی۔ او کمال قال ! '' 44 39
41 مکتوب نمبر ١ 50 39
42 مکتوب نمبر ٢ 51 39
43 مکتوب نمبر ٤ 52 39
44 قرآن سیمینار ٢٥-٢٧ نومبر٢٠١٤ئ 54 1
45 اِثباتِ الف یا حذفِ الف ؟ : 55 44
46 دُوسرا مقالہ : 56 44
47 سفارشات : 58 44
48 اَخبار الجامعہ 64 1
49 جامعہ مدنیہ جدید و مسجد حامد 65 1
Flag Counter