Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور فروری 2015

اكستان

51 - 65
مکتوب نمبر ٢
عزیزم حافظ تنویر اَحمد صاحب حفظکم اللہ 
السلام علیکم ورحمة اللہ وبر کاتہ 
آپ کا خط حضرت قاری صاحب کے مکتوب سے ایک دِن پہلے آ گیا۔ حضرت قاری صاحب نے تحریر فرمایا ہے کہ آپ عصر کے بعد کتاب پڑھتے ہیں اور وہی سبق لکھتے ہیں سبق یاد کرنے اور تحریر سیکھنے کا یہ سب سے اچھا اور آسان طریقہ ہے۔ اللہ تعالیٰ آپ کو عالم باعمل اور حافظ و قار ی بنائے۔ 
جب کوئی طالب علم کتابیں شروع کرتا ہے تو اُسے اُستاذ بھی مولوی صاحب کہہ کر بلاتے ہیں اِس لیے اگر آپ نے حفظ شروع کر رکھا ہے تو آپ کو بھی ہم اپنے دستور کے مطابق حافظ صاحب کہہ سکتے ہیں اور بعض دفعہ کی باتیں جو اچھی ہوں سن کر  اللہ سے اُمید کرنی چاہیے کہ وہ اپنے کرم سے اُنہیں پورا کردے گا۔ 
رشید میاں اور محمود میاں آپ کو دُعا کہتے ہیں۔ 
والسلام 
حامد میاں غفرلہ 
١٨ مئی ١٩٧٨ء 
ض
مکتوب نمبر ٣ 
عزیزم تنویر اَحمد صاحب حفظکم اللہ 
السلام علیکم ورحمة اللہ وبر کاتہ 
آپ کا ٢٨ مئی کا کارڈ موصول ہوا۔ یہ رسالے بارہ حصوں میں ہیں ٩ حصے چھپ چکے ہیں، تین حصوں کے فوٹو تیار ہیں ،اللہ تعالیٰ نے توفیق بخشی تو آپ کے پڑھنے
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 اس شمارے میں 3 1
3 حرف آغاز 4 1
4 درس حدیث 9 1
5 اہلِ معرفت کی خصو صیت : 11 4
6 وسوسہ کی دُعا : 11 4
7 پیدائش کے وقت بچہ کا رونا : 12 4
8 حضرت موسٰی علیہ السلام کی خصوصیت : 12 4
9 وفیات 13 1
10 اِسلام کیا ہے ؟ 14 1
11 نواں سبق : اچھے اَخلاق اور عمدہ صفات 14 10
12 اَچھے اَخلاق کی فضیلت اور اہمیت : 14 10
13 برے اَخلاق کی نحوست : 15 10
14 چند اہم اور ضروری اَخلاق کا بیان : 15 10
15 اَمانت داری : 17 10
16 عدل و اِنصاف : 18 10
17 رحم کھانا اور قصوروار کو معاف کرنا : 20 10
18 نرم مزاجی : 21 10
19 تحمل اور برد باری : 21 10
20 خوش کلامی اور شیریں زبانی : 22 10
21 صبرو شجاعت : 24 10
22 اِخلاص اور تصحیح ِ نیت : 25 10
23 قصص القرآن للاطفال 28 1
24 پیارے بچوں کے لیے قرآن کے پیارے قصّے 28 23
25 ( طالوت علیہ السلام اور جالوت کاقصہ ) 28 23
26 جناب اَثر جونپوری 32 1
27 اِسلامی معاشرت 33 1
28 میاں بیوی میںناچاقی ہو تو کیا کریں ؟ 33 27
29 مصالحتی چارٹ : 34 27
30 ''طلاق'' کا حکم اور اُس کا مقصد : 35 27
31 طلاق کا اِستعمال کب ؟ 36 27
32 طلاق دینے کا شرعی طریقہ : 37 27
33 کچھ غلط فہمیاں : 38 27
34 آخری بات : 39 27
36 حاصلِ مطالعہ 40 1
37 حِمص کے فقراء میں گورنر کا نام : 40 36
39 میرے ''حضرت جی '' 43 1
40 بزرگوں کی مجلس نصیب ہوئی تھی۔ او کمال قال ! '' 44 39
41 مکتوب نمبر ١ 50 39
42 مکتوب نمبر ٢ 51 39
43 مکتوب نمبر ٤ 52 39
44 قرآن سیمینار ٢٥-٢٧ نومبر٢٠١٤ئ 54 1
45 اِثباتِ الف یا حذفِ الف ؟ : 55 44
46 دُوسرا مقالہ : 56 44
47 سفارشات : 58 44
48 اَخبار الجامعہ 64 1
49 جامعہ مدنیہ جدید و مسجد حامد 65 1
Flag Counter