Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور فروری 2015

اكستان

11 - 65
اہلِ معرفت کی خصو صیت  :
اور اَصل میں جو حضرات ایسے ہیں کہ اللہ تعالیٰ نے اُن کو یہ توفیق بخشی ہے اور خداوند ِ قدوس نے خاص عنایت فرمائی ہے اور اپنی معرفت عطا فرمادی ہے تو اِس مسئلہ پر یہ وسوسہ جو خاص ہے یہاں پر اِن کو پیش نہیں آتا گویا اللہ تعالیٰ اُن کو نکال دیتے ہیں اِس وسوسہ سے یہ مسئلہ اُن کی سمجھ میں آچکتا ہے باقی عام آدمی ،تو نہیں سمجھ میں آتا اُس کی، اُس کا ذہن چلتا ہے اور یہ وسوسہ بھی آجاتا ہے ۔
توجیسے صحابہ کرام نے ذکر کیا تھا کہ ہمارے ذہن میں وسوسے آتے ہیں اور ایسے آتے ہیں کہ  دِل بھی نہیں چاہتا زبان پہ نہیں لاسکتے تو رسو ل اللہ  ۖ  نے فرمایا تھا  اَوَقَدْ وَجَدْتُّمُوْہُ   کیا یہ چیز تم پاتے ہو  ؟  اور صحابہ کرام نے عرض کیا تھا کہ پاتے ہیں تو فرمایا تھا  ذَاکَ صَرِیْحُ الْاِیْمَانِ  ١   یہ تو بالکل خالص اِیمان ہونے کی دلیل ہے خالص مومن ہونے کی دلیل ہے ورنہ وسوسوں سے پریشان بھی نہیں ہوتا آدمی، کوئی کافر ہو تو وسوسوں سے پریشان نہیں ہوگا ہاں مومن ہو تو پریشان ہوگا تو پریشانی دلیل ہے اِیمان کی اور وسوسے بھی پھر اُسے ہی آتے ہیں جیسے میں نے عرض کیا تھا کہ وہ کہتے ہیں کہ چور وہیں آتا ہے جہاں سامان ہو مال ہو ورنہ کیا کرے گا آکے تو یہ اِیمان ہونے کی دلیل ہے یہی رسول اللہ  ۖ  نے اِرشاد فرمایا ہے ۔
وسوسہ کی دُعا  :
اِس کے علاج کے لیے دُعا اِرشادفرمائی ہے کہ وسوسے آئیں تویہ ہے کہ  اَعُوْذُ بِاللّٰہْ  پڑھ لے اور دُوسرا علاج یہ ہے  اٰمَنْتُ بِاللّٰہِ وَرُسُلِہ  کہہ دے کہ میں اللہ اور اُس کے رسولوں پر اِیمان رکھتا ہوں یعنی اللہ کی ذات پر توحید پر کہ وہ یکتا ہے نہ وہ کسی سے پیدا ہوا ، نہ کوئی اُس سے پیدا ہوا  وَرُسُلِہ اُس کے پیغمبروں پر اِیمان ہے کہ جو کچھ اُنہوں نے خدا کی طرف سے پہنچایا ہے وہ حق ہے اور سچ ہے ،  یہ کہہ لے یہ بھی رسول اللہ  ۖ  نے اِرشاد فرمایا ہے ۔

  ١   مشکوة شریف کتاب الایمان رقم الحدیث  ٦٤ 
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 اس شمارے میں 3 1
3 حرف آغاز 4 1
4 درس حدیث 9 1
5 اہلِ معرفت کی خصو صیت : 11 4
6 وسوسہ کی دُعا : 11 4
7 پیدائش کے وقت بچہ کا رونا : 12 4
8 حضرت موسٰی علیہ السلام کی خصوصیت : 12 4
9 وفیات 13 1
10 اِسلام کیا ہے ؟ 14 1
11 نواں سبق : اچھے اَخلاق اور عمدہ صفات 14 10
12 اَچھے اَخلاق کی فضیلت اور اہمیت : 14 10
13 برے اَخلاق کی نحوست : 15 10
14 چند اہم اور ضروری اَخلاق کا بیان : 15 10
15 اَمانت داری : 17 10
16 عدل و اِنصاف : 18 10
17 رحم کھانا اور قصوروار کو معاف کرنا : 20 10
18 نرم مزاجی : 21 10
19 تحمل اور برد باری : 21 10
20 خوش کلامی اور شیریں زبانی : 22 10
21 صبرو شجاعت : 24 10
22 اِخلاص اور تصحیح ِ نیت : 25 10
23 قصص القرآن للاطفال 28 1
24 پیارے بچوں کے لیے قرآن کے پیارے قصّے 28 23
25 ( طالوت علیہ السلام اور جالوت کاقصہ ) 28 23
26 جناب اَثر جونپوری 32 1
27 اِسلامی معاشرت 33 1
28 میاں بیوی میںناچاقی ہو تو کیا کریں ؟ 33 27
29 مصالحتی چارٹ : 34 27
30 ''طلاق'' کا حکم اور اُس کا مقصد : 35 27
31 طلاق کا اِستعمال کب ؟ 36 27
32 طلاق دینے کا شرعی طریقہ : 37 27
33 کچھ غلط فہمیاں : 38 27
34 آخری بات : 39 27
36 حاصلِ مطالعہ 40 1
37 حِمص کے فقراء میں گورنر کا نام : 40 36
39 میرے ''حضرت جی '' 43 1
40 بزرگوں کی مجلس نصیب ہوئی تھی۔ او کمال قال ! '' 44 39
41 مکتوب نمبر ١ 50 39
42 مکتوب نمبر ٢ 51 39
43 مکتوب نمبر ٤ 52 39
44 قرآن سیمینار ٢٥-٢٧ نومبر٢٠١٤ئ 54 1
45 اِثباتِ الف یا حذفِ الف ؟ : 55 44
46 دُوسرا مقالہ : 56 44
47 سفارشات : 58 44
48 اَخبار الجامعہ 64 1
49 جامعہ مدنیہ جدید و مسجد حامد 65 1
Flag Counter