Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور فروری 2015

اكستان

39 - 65
واقع نہیں ہوتی، حالانکہ شریعت کی نظر میں ایک اور دو طلاق بھی واقع ہوجاتی ہیں بلکہ ضرورت کے وقت ایک ہی طلاق دینا مشروع ہے۔
آج کل ہمارے معاشرہ میں طلاق کے ذریعہ کھڑی ہونے والی مشکلات کی بنیاد یہی خرابی ہے کہ تین سے کم طلاق ہی نہیں سمجھا جاتا، واقعہ یہ ہے کہ اگر یہ رواج ختم ہوجائے اور بوقت ِضرورت صرف ایک طلاق کاا ِستعمال ہو تو بیشتر نزاعات ویسے ہی ختم ہو جائیں۔
(٤)  اور ایک بڑی ''غلط فہمی'' اِس زمانہ میں یہ پھیلائی جاتی ہے کہ ایک مجلس کی تین طلاقیں ایک طلاقِ رجعی کے حکم میں ہوتی ہیںجبکہ یہ نظریہ نا صرف نصوصِ صریحہ بلکہ عقل کے بھی خلاف ہے اور حرام کاری کا دروازہ کھولنے کا ذریعہ ہے۔ 
ائمہ اَربعہ اور علمائِ محققین میں سے کوئی بھی اِس کاقائل نہیں ہے۔ فتح القدیر میں لکھا ہے کہ اگر کوئی قاضی تین طلاق کے ایک ہونے کا فیصلہ کرے تو اُس کا فیصلہ نافذ نہ مانا جائے گا بلکہ رَد کردیا جائے گا۔ اَلغرض طلاق سہ گانہ کے متعلق اِجماع اُمت کے خلاف کسی بھی فتویٰ پر عمل کرنا کسی مسلمان کے لیے جائز نہیں ہے۔
آخری بات  :
یہ ہے اِسلامی نظام معاشرت اور اَزدواجی زندگی کے اُصول وضوابط کا ایک مختصر جائزہ۔ ضرورت ہے کہ اِسے ہم اپنے معاشرہ میں داخل کریں اور پوری کوشش کریں کہ ہم سے کسی غیر شرعی حرکت کا صدور نہ ہوسکے، اِس وقت ہمارے لیے اپنے دینی مذہبی شخصیات سے وابستہ رہنا ایسے ہی ضروری ہے جیسے مچھلی کے لیے پانی، اور حیوانات کے لیے ہوا ضروری ہوتی ہے۔ اپنے تشخص کی حفاظت کے بغیر ہم مسلمان ہونے کی حیثیت سے زِندہ نہیں رہ سکتے۔ اِس لیے وقت کا اَوّلین تقاضہ ہے کہ ہمارا معاشرہ اِسلامی ہو، ہمارا رہن سہن مسلمانوں جیسا اور ہمارے اَخلاق وکردار اور ہمارا طرزِ زندگی اِسلامی قالب میں ڈھلا ہوا ہو۔ یہی چیزیں ہماری دینی اور دُنیوی کامیابی کی ضمانت ہیں۔ اللہ تعالیٰ ہمیں توفیق خیر سے نوازے، آمین
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 اس شمارے میں 3 1
3 حرف آغاز 4 1
4 درس حدیث 9 1
5 اہلِ معرفت کی خصو صیت : 11 4
6 وسوسہ کی دُعا : 11 4
7 پیدائش کے وقت بچہ کا رونا : 12 4
8 حضرت موسٰی علیہ السلام کی خصوصیت : 12 4
9 وفیات 13 1
10 اِسلام کیا ہے ؟ 14 1
11 نواں سبق : اچھے اَخلاق اور عمدہ صفات 14 10
12 اَچھے اَخلاق کی فضیلت اور اہمیت : 14 10
13 برے اَخلاق کی نحوست : 15 10
14 چند اہم اور ضروری اَخلاق کا بیان : 15 10
15 اَمانت داری : 17 10
16 عدل و اِنصاف : 18 10
17 رحم کھانا اور قصوروار کو معاف کرنا : 20 10
18 نرم مزاجی : 21 10
19 تحمل اور برد باری : 21 10
20 خوش کلامی اور شیریں زبانی : 22 10
21 صبرو شجاعت : 24 10
22 اِخلاص اور تصحیح ِ نیت : 25 10
23 قصص القرآن للاطفال 28 1
24 پیارے بچوں کے لیے قرآن کے پیارے قصّے 28 23
25 ( طالوت علیہ السلام اور جالوت کاقصہ ) 28 23
26 جناب اَثر جونپوری 32 1
27 اِسلامی معاشرت 33 1
28 میاں بیوی میںناچاقی ہو تو کیا کریں ؟ 33 27
29 مصالحتی چارٹ : 34 27
30 ''طلاق'' کا حکم اور اُس کا مقصد : 35 27
31 طلاق کا اِستعمال کب ؟ 36 27
32 طلاق دینے کا شرعی طریقہ : 37 27
33 کچھ غلط فہمیاں : 38 27
34 آخری بات : 39 27
36 حاصلِ مطالعہ 40 1
37 حِمص کے فقراء میں گورنر کا نام : 40 36
39 میرے ''حضرت جی '' 43 1
40 بزرگوں کی مجلس نصیب ہوئی تھی۔ او کمال قال ! '' 44 39
41 مکتوب نمبر ١ 50 39
42 مکتوب نمبر ٢ 51 39
43 مکتوب نمبر ٤ 52 39
44 قرآن سیمینار ٢٥-٢٧ نومبر٢٠١٤ئ 54 1
45 اِثباتِ الف یا حذفِ الف ؟ : 55 44
46 دُوسرا مقالہ : 56 44
47 سفارشات : 58 44
48 اَخبار الجامعہ 64 1
49 جامعہ مدنیہ جدید و مسجد حامد 65 1
Flag Counter