Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور فروری 2015

اكستان

21 - 65
''رحم کھانے والوں پر رحمن رحم کرتاہے تم زمین والوں کے ساتھ رحم کا معاملہ کرو،   تم پر آسمان والا رحمت کرے گا۔ '' 
اِس حدیث سے صاف معلوم ہوتا ہے کہ اِسلام، دوست اور دُشمن سب کے ساتھ بلکہ زمین میں بسنے والی سب مخلوق کے ساتھ رحم دِلی کی تعلیم دیتا ہے ۔ایک حدیث میں ہے رسول اللہ  ۖ  نے فرمایا کہ  : 
''کسی شخص نے ایک پیاسے کتے کو جوپیاس کی شدت سے کیچڑ چاٹ رہا تھا، اُس پر رحم کھا کر پانی پلادیا تھا تو اللہ تعالیٰ نے اُس کے اِس فعل کے بدلہ اُس کوجنت عطا فرما دی تھی۔'' 
اَفسوس  !  اللہ کی مخلوق پر رحم کھانے اور سب کے ساتھ ہمدردی کرنے کی صفت ہم سے نکل گئی اور اِسی واسطے ہم خدا کی رحمتوں کے قابل نہیں رہے۔ 
نرم مزاجی  : 
لین دین میں اور ہر طرح کے برتاؤ میں نرمی وآسانی کرنا بھی اِسلام کی خاص تعلیمات میں سے ہے۔ ایک حدیث میں ہے رسول اللہ  ۖ  نے فرمایا  : 
''نرمی کرنے والوں اور آسانی کرنے والوں پر دوزخ کی آگ حرام ہے۔''  
ایک دُوسری حدیث میں ہے  : 
''اللہ تعالیٰ نرمی کرنے والا ہے اور نرمی کو پسندکرتاہے اور نرمی پر اِتنا دیتا ہے جتنا  سختی پر نہیں دیتا۔'' 
تحمل  اور  برد باری  : 
ناگوار باتوں کو برداشت کرنا اور موقع پر غصہ کوپی جانا بھی اُن اَخلاق میں سے ہے جن کو اِسلام سب اِنسانوں میں پیدا کرنا چاہتا ہے اور اللہ کے نزدیک اُن اہلِ اِیمان کا بڑا درجہ ہے جو اپنے اَندر یہ صفت پیدا کرلیں ۔ قرآن شریف میں جہاں اُن لوگوں کا تذکرہ ہے جن کے لیے جنت سجائی گئی
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 اس شمارے میں 3 1
3 حرف آغاز 4 1
4 درس حدیث 9 1
5 اہلِ معرفت کی خصو صیت : 11 4
6 وسوسہ کی دُعا : 11 4
7 پیدائش کے وقت بچہ کا رونا : 12 4
8 حضرت موسٰی علیہ السلام کی خصوصیت : 12 4
9 وفیات 13 1
10 اِسلام کیا ہے ؟ 14 1
11 نواں سبق : اچھے اَخلاق اور عمدہ صفات 14 10
12 اَچھے اَخلاق کی فضیلت اور اہمیت : 14 10
13 برے اَخلاق کی نحوست : 15 10
14 چند اہم اور ضروری اَخلاق کا بیان : 15 10
15 اَمانت داری : 17 10
16 عدل و اِنصاف : 18 10
17 رحم کھانا اور قصوروار کو معاف کرنا : 20 10
18 نرم مزاجی : 21 10
19 تحمل اور برد باری : 21 10
20 خوش کلامی اور شیریں زبانی : 22 10
21 صبرو شجاعت : 24 10
22 اِخلاص اور تصحیح ِ نیت : 25 10
23 قصص القرآن للاطفال 28 1
24 پیارے بچوں کے لیے قرآن کے پیارے قصّے 28 23
25 ( طالوت علیہ السلام اور جالوت کاقصہ ) 28 23
26 جناب اَثر جونپوری 32 1
27 اِسلامی معاشرت 33 1
28 میاں بیوی میںناچاقی ہو تو کیا کریں ؟ 33 27
29 مصالحتی چارٹ : 34 27
30 ''طلاق'' کا حکم اور اُس کا مقصد : 35 27
31 طلاق کا اِستعمال کب ؟ 36 27
32 طلاق دینے کا شرعی طریقہ : 37 27
33 کچھ غلط فہمیاں : 38 27
34 آخری بات : 39 27
36 حاصلِ مطالعہ 40 1
37 حِمص کے فقراء میں گورنر کا نام : 40 36
39 میرے ''حضرت جی '' 43 1
40 بزرگوں کی مجلس نصیب ہوئی تھی۔ او کمال قال ! '' 44 39
41 مکتوب نمبر ١ 50 39
42 مکتوب نمبر ٢ 51 39
43 مکتوب نمبر ٤ 52 39
44 قرآن سیمینار ٢٥-٢٧ نومبر٢٠١٤ئ 54 1
45 اِثباتِ الف یا حذفِ الف ؟ : 55 44
46 دُوسرا مقالہ : 56 44
47 سفارشات : 58 44
48 اَخبار الجامعہ 64 1
49 جامعہ مدنیہ جدید و مسجد حامد 65 1
Flag Counter