Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور فروری 2015

اكستان

8 - 65
یہ مذکورہ بالا واقعات آپ  ۖ  کی حیات ِ طیبہ میں ہوئے، آپ کی وفات کے بعد بھی گستاخی کرنے والے کی یہی سزا ہوگی۔ 
٭  حضرت اَبو برزہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں حضرت اَبو بکر رضی اللہ عنہ کی خدمت میں حاضر تھا آپ کسی آدمی پر بہت ہی زیادہ غضب ناک ہوئے ،میں نے عرض کیا اے رسول اللہ کے خلیفہ مجھے اِجازت دیں میں اِس کی گردن ماردُوں تو آپ نے فرمایا میری ڈانٹ نے اِس پر میرے غصے کو  ختم کردیا پھر آپ اُٹھے اور اَندر چلے گئے اور میری طرف کسی کو بھیجا اور (بُلا کر) فرمایا اَبھی تم نے کیا  کہا تھا  ؟  میں نے کہا کہ مجھے اِجازت دیں کہ میں اِس شخص کی گردن ماردُوں ۔ فرمایا، اگر میں تجھ کو  حکم دُوں تو کیا تو یہ کر گزرے گا  ؟  میں نے عرض کیا جی  !  فرمایا نہیں بخدا اللہ کے رسول کے علاوہ کسی بشر کے لیے یہ سزا وار نہیں۔( اَبو داود  ج ٢  ص ٦٠٠ )
 حضرت اَبوبکر رضی اللہ عنہ کے اِس عمل سے یہ بات واضح ہو رہی ہے کہ پہلے کی طرح اَب بھی   رسول اللہ  ۖ  کی شانِ اَقدس میں گستاخی کرنے والے کی سزا موت ہے۔ 
لہٰذا پوری دُنیا کے مسلم حکمرانوں کو فرانسیسی گستاخوں کے خلاف بہت پہلے سے کار روائی کرنی چاہیے تھی مگر اَب جبکہ صرف ایک اِسلامی ملک ترکی نے فرانس سے اپنا سفیر واپس بلا لیا اور فرانس کے سفیر کو اپنے ملک سے چلتا کیا تو کم اَز کم اَب ہر اِسلامی ملک اِس کی صحیح اور بروقت کار روائی کی بھرپور حمایت کرے۔ 
ہماری دُعا کے اللہ تعالیٰ ترک حکومت کو مزید اِستقامت اور ثابت قدمی عطا فرمائے اُن کی مدد فرمائے اور تمام اَندورنی اور بیرونی طاغوتی قوتوں کو اُن کی ناپاک سازشوں میں ناکام و نامراد فرمائے ، آمین۔ 


x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 اس شمارے میں 3 1
3 حرف آغاز 4 1
4 درس حدیث 9 1
5 اہلِ معرفت کی خصو صیت : 11 4
6 وسوسہ کی دُعا : 11 4
7 پیدائش کے وقت بچہ کا رونا : 12 4
8 حضرت موسٰی علیہ السلام کی خصوصیت : 12 4
9 وفیات 13 1
10 اِسلام کیا ہے ؟ 14 1
11 نواں سبق : اچھے اَخلاق اور عمدہ صفات 14 10
12 اَچھے اَخلاق کی فضیلت اور اہمیت : 14 10
13 برے اَخلاق کی نحوست : 15 10
14 چند اہم اور ضروری اَخلاق کا بیان : 15 10
15 اَمانت داری : 17 10
16 عدل و اِنصاف : 18 10
17 رحم کھانا اور قصوروار کو معاف کرنا : 20 10
18 نرم مزاجی : 21 10
19 تحمل اور برد باری : 21 10
20 خوش کلامی اور شیریں زبانی : 22 10
21 صبرو شجاعت : 24 10
22 اِخلاص اور تصحیح ِ نیت : 25 10
23 قصص القرآن للاطفال 28 1
24 پیارے بچوں کے لیے قرآن کے پیارے قصّے 28 23
25 ( طالوت علیہ السلام اور جالوت کاقصہ ) 28 23
26 جناب اَثر جونپوری 32 1
27 اِسلامی معاشرت 33 1
28 میاں بیوی میںناچاقی ہو تو کیا کریں ؟ 33 27
29 مصالحتی چارٹ : 34 27
30 ''طلاق'' کا حکم اور اُس کا مقصد : 35 27
31 طلاق کا اِستعمال کب ؟ 36 27
32 طلاق دینے کا شرعی طریقہ : 37 27
33 کچھ غلط فہمیاں : 38 27
34 آخری بات : 39 27
36 حاصلِ مطالعہ 40 1
37 حِمص کے فقراء میں گورنر کا نام : 40 36
39 میرے ''حضرت جی '' 43 1
40 بزرگوں کی مجلس نصیب ہوئی تھی۔ او کمال قال ! '' 44 39
41 مکتوب نمبر ١ 50 39
42 مکتوب نمبر ٢ 51 39
43 مکتوب نمبر ٤ 52 39
44 قرآن سیمینار ٢٥-٢٧ نومبر٢٠١٤ئ 54 1
45 اِثباتِ الف یا حذفِ الف ؟ : 55 44
46 دُوسرا مقالہ : 56 44
47 سفارشات : 58 44
48 اَخبار الجامعہ 64 1
49 جامعہ مدنیہ جدید و مسجد حامد 65 1
Flag Counter