Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور فروری 2015

اكستان

58 - 65
کے رسم میں باہمی فرق اور ہرایک کی دلیل بیان کی گئی ہے۔ 
نیزباہمی موازنے میں واضح کیا ہے کہ کل ١٧٤٦ کلمات رسم کا فرق ہے جن میں ٩٨فیصد  میں مصحف ِتاج میں اِمام دانی کے منہج کو اِختیار کیا گیا ہے اورمصحف ِمدینہ میں اِمام اَبو داود کا منہج اِختیار کیا گیا ہے۔
سفارشات  : 
اِسی مقالے کے آخر میں محترم ڈاکٹر محمد شفاعت مدظلہم نے جو سفارشات پیش کی ہیں اُن کا خلاصہ یہ ہے   : 
٭  میں پاکستان کی وزارتِ مذہبی اُمور سے درخواست کرتا ہوں کہ وہ پاکستان میں چھپنے والے تمام مصاحف میں اپنے رسمِ عثمانی کی حفاظت اور پابندی کرے اور اُن میں اَغلاط کی درستگی کے لیے پروف ریڈنگ کامضبوط اور مربوط نظام اپنائے تاکہ رسمِ عثمانی کی پابندی کو یقینی بنایا جا سکے۔ 
٭  تاج کمپنی کی اِنتظامیہ سے گزارش ہے کہ وہ ایک علمی کمیٹی تشکیل دے جس کی نگرانی میں اُن چند اَغلاط کی درستگی کرائی جائے جن کی نشاندہی اِس مقالے کے آخر میں کی گئی ہے۔  ١   (ندوة طباعة القرآن الکریم ٣ /١٢٩٤ -١٢٩٦) 

  ١  یہی وہ آٹھ دس کتابت کی غلطیاں ہیں جن کی بناء پر بعض حضرات نے پاکستانی مصاحف کے پورے رسم کوہی غلط قرار دے دیا، اُن کی یہ نرالی منطق سمجھ سے بالا ترہے، بڑی سادہ سی بات ہے کہ کسی ایک نسخے میں اِن اَغلاط کودرست کرا دیا جائے اور تمام ناشرانِ قرآنِ کریم کواُس نسخے کا پابندکردیا جائے تاکہ وہ اپنے کتابت شدہ قرآنی نسخوں میں اِس کی درستگی کریں اورپھر چھاپیں، اِس کی سادہ سی مثال مجمع ملک فہد سے شائع ہونے والا مصحف ِتاج ہے جس میں اِن اَغلاط کو آج سے ٢٥ سال قبل درست کردیا گیا تھا، تب نہ تو اِن غلطیوں کی بناء پرسارے رسم کوغلط گردانا گیا اور نہ ہی کسی متبادل معیاری ومثالی مصحف کی ضرورت محسوس کی گئی۔ 

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 اس شمارے میں 3 1
3 حرف آغاز 4 1
4 درس حدیث 9 1
5 اہلِ معرفت کی خصو صیت : 11 4
6 وسوسہ کی دُعا : 11 4
7 پیدائش کے وقت بچہ کا رونا : 12 4
8 حضرت موسٰی علیہ السلام کی خصوصیت : 12 4
9 وفیات 13 1
10 اِسلام کیا ہے ؟ 14 1
11 نواں سبق : اچھے اَخلاق اور عمدہ صفات 14 10
12 اَچھے اَخلاق کی فضیلت اور اہمیت : 14 10
13 برے اَخلاق کی نحوست : 15 10
14 چند اہم اور ضروری اَخلاق کا بیان : 15 10
15 اَمانت داری : 17 10
16 عدل و اِنصاف : 18 10
17 رحم کھانا اور قصوروار کو معاف کرنا : 20 10
18 نرم مزاجی : 21 10
19 تحمل اور برد باری : 21 10
20 خوش کلامی اور شیریں زبانی : 22 10
21 صبرو شجاعت : 24 10
22 اِخلاص اور تصحیح ِ نیت : 25 10
23 قصص القرآن للاطفال 28 1
24 پیارے بچوں کے لیے قرآن کے پیارے قصّے 28 23
25 ( طالوت علیہ السلام اور جالوت کاقصہ ) 28 23
26 جناب اَثر جونپوری 32 1
27 اِسلامی معاشرت 33 1
28 میاں بیوی میںناچاقی ہو تو کیا کریں ؟ 33 27
29 مصالحتی چارٹ : 34 27
30 ''طلاق'' کا حکم اور اُس کا مقصد : 35 27
31 طلاق کا اِستعمال کب ؟ 36 27
32 طلاق دینے کا شرعی طریقہ : 37 27
33 کچھ غلط فہمیاں : 38 27
34 آخری بات : 39 27
36 حاصلِ مطالعہ 40 1
37 حِمص کے فقراء میں گورنر کا نام : 40 36
39 میرے ''حضرت جی '' 43 1
40 بزرگوں کی مجلس نصیب ہوئی تھی۔ او کمال قال ! '' 44 39
41 مکتوب نمبر ١ 50 39
42 مکتوب نمبر ٢ 51 39
43 مکتوب نمبر ٤ 52 39
44 قرآن سیمینار ٢٥-٢٧ نومبر٢٠١٤ئ 54 1
45 اِثباتِ الف یا حذفِ الف ؟ : 55 44
46 دُوسرا مقالہ : 56 44
47 سفارشات : 58 44
48 اَخبار الجامعہ 64 1
49 جامعہ مدنیہ جدید و مسجد حامد 65 1
Flag Counter