Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور فروری 2015

اكستان

55 - 65
اِن مصاحف میں الف کے حذف واِثبات کے حوالے سے جو فرق پایا جاتا ہے اِس کی بنیاد اور دلیل وہ قدیم مصاحف ہیں جن میں یہ اِختلاف موجود تھا اور علمائے رسم نے بھی اُن ہی مصاحف کو بنیاد بنایا ہے جن میں سرفہرست اِمام دانی متوفٰی ٤٤٤ھ اور اُن کے شاگرد اِمام اَبو داود بن نجاح ہیں۔   ( ندوة طباعة القرآن الکریم  ٣/١٠٩٩ )
اِثباتِ الف  یا  حذفِ الف  ؟  : 
قرآنی کلمات میں الف کے حذف واِثبات کے حوالے سے پاکستان میں متداول مصحف نستعلیق (مصحف ِتاج) کی بابت بعض لوگ یہ پراپیگنڈہ کر رہے ہیں کہ پاکستانی مصحف کا رسم بِلا دلیل ہے اور غلط ہے، لہٰذا میں نے اپنے مقالے کا عنوان ہی یہ رکھا  :  ''مطبوعہ مصاحف میں الف کے حذف واِثبات میں اِختلاف'' ۔
اِس مقالے کوپڑھنے سے یہ حقیقت آشکارا ہوجائے گی کہ حذفِ الف اوراِثباتِ الف کے یہ دونوں منہج صحیح ہیں اوردلائل پر مبنی ہیں۔ (ندوة طباعة القرآن الکریم ٣/١١٠١)
پھر مقالہ نگار نے جمع مذکر سالم میں١٦ کلمات جمع مونث سالم کے سات کلمات اورا لف سے یاء تک تمام حروف کے بعد آنے والے الف کے مختلف کلمات کا ذکر کیا اوراُن میں واضح کیا کہ یہاں حذف و اِثبات الف میں اِمام دانی   اور اِمام اَبو داؤد  کا موقف و منہج کیا ہے  ؟  اور ساتھ ہی اُن کے حوالہ جات کا بھی ذکر کیا ہے، یوں اِس ضمن میں تقریبًا ٣٠٠ کلمات کا ذکر آگیا ہے۔  ١ 
فضیلة الشیخ ڈاکٹر سیّد فرغل اَحمدحفظہ اللہ نے مضمون کے خاتمہ میں بطورِ خلاصہ نو نتائج کا ذکر کیا، وہ نتیجہ نمبر ٤ میں لکھتے ہیں کہ  : 
  ١   پاکستان میں ناشرانِ قرآن کو جو ٣٤١کلمات بدلنے کے لیے فہرست دی جارہی ہے اُس میں سے پاکستانی مصاحف میں موجود ٣٠٠کلمات کے صحیح منہج پر ہونے کی دلیل اِس مقالے میں موجود ہے جن کا تعلق حذف    و اِثبات سے ہے۔

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 اس شمارے میں 3 1
3 حرف آغاز 4 1
4 درس حدیث 9 1
5 اہلِ معرفت کی خصو صیت : 11 4
6 وسوسہ کی دُعا : 11 4
7 پیدائش کے وقت بچہ کا رونا : 12 4
8 حضرت موسٰی علیہ السلام کی خصوصیت : 12 4
9 وفیات 13 1
10 اِسلام کیا ہے ؟ 14 1
11 نواں سبق : اچھے اَخلاق اور عمدہ صفات 14 10
12 اَچھے اَخلاق کی فضیلت اور اہمیت : 14 10
13 برے اَخلاق کی نحوست : 15 10
14 چند اہم اور ضروری اَخلاق کا بیان : 15 10
15 اَمانت داری : 17 10
16 عدل و اِنصاف : 18 10
17 رحم کھانا اور قصوروار کو معاف کرنا : 20 10
18 نرم مزاجی : 21 10
19 تحمل اور برد باری : 21 10
20 خوش کلامی اور شیریں زبانی : 22 10
21 صبرو شجاعت : 24 10
22 اِخلاص اور تصحیح ِ نیت : 25 10
23 قصص القرآن للاطفال 28 1
24 پیارے بچوں کے لیے قرآن کے پیارے قصّے 28 23
25 ( طالوت علیہ السلام اور جالوت کاقصہ ) 28 23
26 جناب اَثر جونپوری 32 1
27 اِسلامی معاشرت 33 1
28 میاں بیوی میںناچاقی ہو تو کیا کریں ؟ 33 27
29 مصالحتی چارٹ : 34 27
30 ''طلاق'' کا حکم اور اُس کا مقصد : 35 27
31 طلاق کا اِستعمال کب ؟ 36 27
32 طلاق دینے کا شرعی طریقہ : 37 27
33 کچھ غلط فہمیاں : 38 27
34 آخری بات : 39 27
36 حاصلِ مطالعہ 40 1
37 حِمص کے فقراء میں گورنر کا نام : 40 36
39 میرے ''حضرت جی '' 43 1
40 بزرگوں کی مجلس نصیب ہوئی تھی۔ او کمال قال ! '' 44 39
41 مکتوب نمبر ١ 50 39
42 مکتوب نمبر ٢ 51 39
43 مکتوب نمبر ٤ 52 39
44 قرآن سیمینار ٢٥-٢٧ نومبر٢٠١٤ئ 54 1
45 اِثباتِ الف یا حذفِ الف ؟ : 55 44
46 دُوسرا مقالہ : 56 44
47 سفارشات : 58 44
48 اَخبار الجامعہ 64 1
49 جامعہ مدنیہ جدید و مسجد حامد 65 1
Flag Counter