Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور فروری 2015

اكستان

52 - 65
تک وہ سب تیار ہوجائیں گے۔ 
اللہ پاک آپ کے علم میں عمل میں اور عمر میں برکت دے۔ 
والسلام 
حامد میاں غفرلہ 
٤ جون ١٩٧٨ء 
ض
مکتوب نمبر ٤ 
عزیزم تنویر اَحمد صاحب حفظکم اللہ 
السلام علیکم ورحمة اللہ وبر کاتہ 
آپ کا ترتیب دیا ہوا اور آپ کی کوشش سے طبع شدہ تعارفی پمفلٹ موصول ہوا تھا اُسی دِن سے اِرادہ کر رہا تھا کہ آپ کو آپ کی جد و جہد پر شا باشی کا خط لکھوں لیکن مصروفیت زیادہ رہی حتی کہ آج ذی الحجہ کی ٢٧ آگئی ،اللہ تعالیٰ آپ کی اِس کوشش کو قبول فرمائے اور دُنیا و آخرت کی کامیابیاں عطا فرمائے۔ 
میری طرف سے سب بہن بھائیوں کو بہت بہت دُعاء ۔
والسلام 
حامد میاں غفرلہ 
١٢ ستمبر ١٩٨٥ء 
جامعہ مدنیہ  کریم پارک  راوی روڈ  لاہور نمبر ٢
ض
یہ خطوط میرے لیے وسیلۂ نجات ہیں (اِنشاء اللہ)۔

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 اس شمارے میں 3 1
3 حرف آغاز 4 1
4 درس حدیث 9 1
5 اہلِ معرفت کی خصو صیت : 11 4
6 وسوسہ کی دُعا : 11 4
7 پیدائش کے وقت بچہ کا رونا : 12 4
8 حضرت موسٰی علیہ السلام کی خصوصیت : 12 4
9 وفیات 13 1
10 اِسلام کیا ہے ؟ 14 1
11 نواں سبق : اچھے اَخلاق اور عمدہ صفات 14 10
12 اَچھے اَخلاق کی فضیلت اور اہمیت : 14 10
13 برے اَخلاق کی نحوست : 15 10
14 چند اہم اور ضروری اَخلاق کا بیان : 15 10
15 اَمانت داری : 17 10
16 عدل و اِنصاف : 18 10
17 رحم کھانا اور قصوروار کو معاف کرنا : 20 10
18 نرم مزاجی : 21 10
19 تحمل اور برد باری : 21 10
20 خوش کلامی اور شیریں زبانی : 22 10
21 صبرو شجاعت : 24 10
22 اِخلاص اور تصحیح ِ نیت : 25 10
23 قصص القرآن للاطفال 28 1
24 پیارے بچوں کے لیے قرآن کے پیارے قصّے 28 23
25 ( طالوت علیہ السلام اور جالوت کاقصہ ) 28 23
26 جناب اَثر جونپوری 32 1
27 اِسلامی معاشرت 33 1
28 میاں بیوی میںناچاقی ہو تو کیا کریں ؟ 33 27
29 مصالحتی چارٹ : 34 27
30 ''طلاق'' کا حکم اور اُس کا مقصد : 35 27
31 طلاق کا اِستعمال کب ؟ 36 27
32 طلاق دینے کا شرعی طریقہ : 37 27
33 کچھ غلط فہمیاں : 38 27
34 آخری بات : 39 27
36 حاصلِ مطالعہ 40 1
37 حِمص کے فقراء میں گورنر کا نام : 40 36
39 میرے ''حضرت جی '' 43 1
40 بزرگوں کی مجلس نصیب ہوئی تھی۔ او کمال قال ! '' 44 39
41 مکتوب نمبر ١ 50 39
42 مکتوب نمبر ٢ 51 39
43 مکتوب نمبر ٤ 52 39
44 قرآن سیمینار ٢٥-٢٧ نومبر٢٠١٤ئ 54 1
45 اِثباتِ الف یا حذفِ الف ؟ : 55 44
46 دُوسرا مقالہ : 56 44
47 سفارشات : 58 44
48 اَخبار الجامعہ 64 1
49 جامعہ مدنیہ جدید و مسجد حامد 65 1
Flag Counter