Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور فروری 2015

اكستان

56 - 65
''مندرجہ بالا مصاحف (مصحف ِمشارقہ، مصحف ِمغاربہ اور مصحف ِنستعلیق) میں الف کے حذف واِثبات کی بنیاد ائمہ کے نصوص وروایات اور قدیم مصاحف ہیں۔
 وہ نتیجہ نمبر ٧ میں لکھتے ہیں کہ اِس مقالے سے یہ حقیقت واضح ہوگئی کہ مشارقہ اور مغاربہ کے مصاحف عمومًا اِمام اَبو داؤد بن نجاح کی تصریحات پر عمل کرتے ہیں جبکہ ہندو پاک کے مصاحف میںاِمام دانی  کے نصوص ونقول پر عمل کیا جاتا ہے۔'' 
(ندوة طباعة القرآن الکریم  ٣ /١١٦٢ ،  ١ ١١٦)
یوں اِس مقالے میں ائمہ رسم کی تصریحات اورقدیم کتب کے حوالہ جات سے ثابت کیا گیا ہے کہ پاکستانی مصاحف میں عمومًا جو اِثباتِ الف کا منہج اپنایا گیا ہے اُس کی بنیاد و دلیل اِمام اَبوعمرو  دانی متوفٰی ٤٤٤ھ کی تصریحات ہیں جبکہ عربوں کے جن مصاحف میں حذف ِالف کا منہج اِختیار گیا ہے اُنہوں نے اِمام دانی کے شاگرد اِمام اَبو داؤد بن نجاح متوفی ٰ ٤٩٦ ھ کے اَقوال کو بنیاد بنایا ہے لہٰذا یہ دونوں منہج صحیح ہیں اور رسمِ عثمانی کے عین مطابق ہیں۔ 
دُوسرا مقالہ  :
فضیلة الشیخ ڈاکٹر محمد شفاعت ربانی حفظہ اللہ کا ہے جو جامعہ اِسلامیہ بنوری ٹاؤن کراچی کے فاضل ہیں اور حضرت مولانا محمد یوسف بنوری رحمة اللہ علیہ کے شاگرد ہیں،اِنہوں نے مدینہ یونیورسٹی سے علومِ قرآن میں گریجویشن، ماسٹر ز اورپی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کی اور اَب وہ مجمع ملک فہد کے ''قرآنک ریسرچ سنٹر ''میں سینئر ریسرچ سکالر ہیں،اِن کا مقالہ ٩٥ صفحات پر مشتمل ہے اور ندوة طباعة القرآن کے شائع کردہ سیٹ کی جلد نمبر ٣ کے صفحہ ١٢١٣ سے ١٣٠٨ تک موجود ہے۔ اِن کے مقالے کاعنوان ہے  :  ''تاج کمپنی کے مصحف کارسم، ایک تقابلی جائزہ ''
اِنہوں نے اپنے مقالے کی تمہیدمیں مصاحف ِ عثمانیہ کی مختصر تاریخ اوررسمِ عثمانی کے حوالے
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 اس شمارے میں 3 1
3 حرف آغاز 4 1
4 درس حدیث 9 1
5 اہلِ معرفت کی خصو صیت : 11 4
6 وسوسہ کی دُعا : 11 4
7 پیدائش کے وقت بچہ کا رونا : 12 4
8 حضرت موسٰی علیہ السلام کی خصوصیت : 12 4
9 وفیات 13 1
10 اِسلام کیا ہے ؟ 14 1
11 نواں سبق : اچھے اَخلاق اور عمدہ صفات 14 10
12 اَچھے اَخلاق کی فضیلت اور اہمیت : 14 10
13 برے اَخلاق کی نحوست : 15 10
14 چند اہم اور ضروری اَخلاق کا بیان : 15 10
15 اَمانت داری : 17 10
16 عدل و اِنصاف : 18 10
17 رحم کھانا اور قصوروار کو معاف کرنا : 20 10
18 نرم مزاجی : 21 10
19 تحمل اور برد باری : 21 10
20 خوش کلامی اور شیریں زبانی : 22 10
21 صبرو شجاعت : 24 10
22 اِخلاص اور تصحیح ِ نیت : 25 10
23 قصص القرآن للاطفال 28 1
24 پیارے بچوں کے لیے قرآن کے پیارے قصّے 28 23
25 ( طالوت علیہ السلام اور جالوت کاقصہ ) 28 23
26 جناب اَثر جونپوری 32 1
27 اِسلامی معاشرت 33 1
28 میاں بیوی میںناچاقی ہو تو کیا کریں ؟ 33 27
29 مصالحتی چارٹ : 34 27
30 ''طلاق'' کا حکم اور اُس کا مقصد : 35 27
31 طلاق کا اِستعمال کب ؟ 36 27
32 طلاق دینے کا شرعی طریقہ : 37 27
33 کچھ غلط فہمیاں : 38 27
34 آخری بات : 39 27
36 حاصلِ مطالعہ 40 1
37 حِمص کے فقراء میں گورنر کا نام : 40 36
39 میرے ''حضرت جی '' 43 1
40 بزرگوں کی مجلس نصیب ہوئی تھی۔ او کمال قال ! '' 44 39
41 مکتوب نمبر ١ 50 39
42 مکتوب نمبر ٢ 51 39
43 مکتوب نمبر ٤ 52 39
44 قرآن سیمینار ٢٥-٢٧ نومبر٢٠١٤ئ 54 1
45 اِثباتِ الف یا حذفِ الف ؟ : 55 44
46 دُوسرا مقالہ : 56 44
47 سفارشات : 58 44
48 اَخبار الجامعہ 64 1
49 جامعہ مدنیہ جدید و مسجد حامد 65 1
Flag Counter