Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور فروری 2015

اكستان

61 - 65
شکار ہوگئے کہ عرب ممالک میں رائج و متداول مصحف ِاَمیری اور مصحفِ مدینہ ہی رسمِ عثمانی کے مطابق ہے اور پاکستانی مصاحف رسمِ عثمانی کے مطابق نہیں۔ 
محترم ڈاکٹر مولانا محمد شفاعت ربانی مدظلہ العالی نے میری ناقص معلومات کے مطابق پہلی دفعہ یہ علمی دستاویز مرتب کی ہے اِن کے مقالے کے صفحہ نمبر١٢١٨ پر اِسی حقیقت کی طرف یوں اِشارہ کیا گیا ہے  :  
''ماضی میں ہندو پاک کے مصاحف کا مراجعہ اور نگرانی مختلف کمیٹیوں نے توکی  لیکن اِس کے علمی منہج پر کوئی دَستاویز مرتب نہ کی جاسکی لہٰذا میں اَکابر علماء ِرسم کی تصنیفات کی روشنی میں اُس کے علمی منہج پر پہلی دفعہ روشنی ڈالنے کی کوشش کر رہا ہوں ۔'' 
(ندوة طباعة القرآن الکریم  ٣/١٢١٨)  
نیز فضیلة الشیخ ڈاکٹر سیّد فرغل اَحمد نے بھی اِسی کے قریب قریب اِشارہ فرمایاکہ  : 
''پاکستانی مصاحف میں رسمِ عثمانی کے دلائل پر اِس لیے روشنی ڈالنا چاہتاہوں کہ اِس بارے میں لوگوں کے (غیر علمی) پروپیگنڈے کا اِزالہ ہوسکے۔'' 
( ندوة طباعة القرآن الکریم  ٣/١١٠١ )  
اَلغرض یوں پاکستانی مصاحف کے رسمِ عثمانی کا علمی منہج سامنے آجانے کے بعد جہاں عرب سکالرز نے اِس علمی منہج کو سراہا اور اِعتراف کیا کہ اِس علمی منہج کو پڑھنے سننے کے بعد پاکستانی مصاحف کے رسم کے خلاف اُٹھنے والی اَفواہیں دم توڑ گئیں، یونہی ہم اپنے معزز مہمان پاکستانی سکالرز سے بھی اُمید رکھتے ہیں کہ پاکستانی مصاحف  کے رسمِ عثمانی پر علمی دستاویزات سامنے آ جانے کے بعدپاکستانی مصاحف کی بابت وہ اپنے سابقہ موقف پر نظر ثانی فرمائیں گے اور اِس کو اپنی اَنا کا مسئلہ ہر گز نہیں بنائیں گے، ہاں پھر بھی اگر اُنہیں اپنے سابقہ موقف پر اِصرار ہے تو ہم بصد اَدب اُن سے گزارش کرتے ہیں کہ وہ بھی علمی بنیادوں پر ایک ایسی دستاویز مرتب فرمائیں جس میں وہ اپنے اِس موقف کو
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 اس شمارے میں 3 1
3 حرف آغاز 4 1
4 درس حدیث 9 1
5 اہلِ معرفت کی خصو صیت : 11 4
6 وسوسہ کی دُعا : 11 4
7 پیدائش کے وقت بچہ کا رونا : 12 4
8 حضرت موسٰی علیہ السلام کی خصوصیت : 12 4
9 وفیات 13 1
10 اِسلام کیا ہے ؟ 14 1
11 نواں سبق : اچھے اَخلاق اور عمدہ صفات 14 10
12 اَچھے اَخلاق کی فضیلت اور اہمیت : 14 10
13 برے اَخلاق کی نحوست : 15 10
14 چند اہم اور ضروری اَخلاق کا بیان : 15 10
15 اَمانت داری : 17 10
16 عدل و اِنصاف : 18 10
17 رحم کھانا اور قصوروار کو معاف کرنا : 20 10
18 نرم مزاجی : 21 10
19 تحمل اور برد باری : 21 10
20 خوش کلامی اور شیریں زبانی : 22 10
21 صبرو شجاعت : 24 10
22 اِخلاص اور تصحیح ِ نیت : 25 10
23 قصص القرآن للاطفال 28 1
24 پیارے بچوں کے لیے قرآن کے پیارے قصّے 28 23
25 ( طالوت علیہ السلام اور جالوت کاقصہ ) 28 23
26 جناب اَثر جونپوری 32 1
27 اِسلامی معاشرت 33 1
28 میاں بیوی میںناچاقی ہو تو کیا کریں ؟ 33 27
29 مصالحتی چارٹ : 34 27
30 ''طلاق'' کا حکم اور اُس کا مقصد : 35 27
31 طلاق کا اِستعمال کب ؟ 36 27
32 طلاق دینے کا شرعی طریقہ : 37 27
33 کچھ غلط فہمیاں : 38 27
34 آخری بات : 39 27
36 حاصلِ مطالعہ 40 1
37 حِمص کے فقراء میں گورنر کا نام : 40 36
39 میرے ''حضرت جی '' 43 1
40 بزرگوں کی مجلس نصیب ہوئی تھی۔ او کمال قال ! '' 44 39
41 مکتوب نمبر ١ 50 39
42 مکتوب نمبر ٢ 51 39
43 مکتوب نمبر ٤ 52 39
44 قرآن سیمینار ٢٥-٢٧ نومبر٢٠١٤ئ 54 1
45 اِثباتِ الف یا حذفِ الف ؟ : 55 44
46 دُوسرا مقالہ : 56 44
47 سفارشات : 58 44
48 اَخبار الجامعہ 64 1
49 جامعہ مدنیہ جدید و مسجد حامد 65 1
Flag Counter