Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور فروری 2015

اكستان

59 - 65
ڈاکٹر محمد شفاعت صاحب دامت برکاتہم العالیہ نے قرآن سیمینار میں اپنی تقریر کا اِختتام اِس  سفارش پر کیا  : 
''میں برصغیرپاک وہند کے ذمہ داران وناشرانِ قرآن کی خدمت میں یہ تجویز پیش کرتا ہوں کہ وہ قرآنِ کریم کی طباعت میں اُس رسمِ عثمانی کی پابندی کریں جو صدیوں سے علمائِ بر صغیر کے ہاں متعارف چلاآرہا ہے اور اُس میں اِمام دانی اور اِمام شاطبی کے بیان کردہ رسمِ عثمانی کی مکمل پابندی کی گئی ہے۔ '' 
اَلغرض یہ تھی پاکستانی مصاحف میں رسمِ عثمانی کی مختصر سر گزشت جو اِس قرآن سمینار کے دوران مصر کے جلیل القدر عالم فضیلة الشیخ ڈاکٹر سیّد فرغل اَحمد حفظہ اللہ اورپاکستان کے جلیل القدر عالم اور سکالر ڈاکٹر محمد شفاعت ربانی مدظلہ العالی نے بیان فرمائی جوبیرونِ ملک رہتے ہیں، توقع کی جارہی  تھی کہ پاکستان سے تشریف لانے والے معزز سکالر بھی عالمی دُنیا کے سامنے پاکستانی مصاحف میں  رسمِ عثمانی کے علمی گوشوں سے پردہ اُٹھائیں گے اوراِن مصاحف پر علمائِ برصغیر کی صدیوں کی محنت پرروشنی ڈالیں گے لیکن یہ توقعات اُس وقت دم توڑ گئیں جب اُن معزز مہمان سکالرز نے رسمِ عثمانی   کے حوالے سے پاکستانی مصاحف پر تنقید کی لیکن نہ تووہ اپنے اِس موقف پر کوئی علمی دلیل پیش کر سکے،  نہ عرب و عجم حاضرین کومطمئن کرسکے اور نہ ہی اُن کے سوالات کاتسلی بخش جواب دے سکے، یہ سب کچھ ریکارڈ میں محفوظ ہے۔ 
پاکستانی مصاحف کے رسمِ عثمانی کے خلاف پرو پیگنڈے کاآغاز اور اَنجام  :
یہاں اِس حقیقت کا اِشارہ دلچسپی سے خالی نہ ہوگا کہ پاکستان میں ایک مخصوص لابی پاکستانی مصاحف کے رسم و ضبط کی بابت شکوک و شبہات پھیلارہی تھی جو مارچ٢٠١٠ ء میں کھل کر سامنے آگئی جب ''ماہنامہ رُشد'' کے قراء ٰ ت نمبر ٣ کے صفحہ نمبر٨٥٧ پر ایک مضمون چھپا جس کا عنوان تھا  :
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 اس شمارے میں 3 1
3 حرف آغاز 4 1
4 درس حدیث 9 1
5 اہلِ معرفت کی خصو صیت : 11 4
6 وسوسہ کی دُعا : 11 4
7 پیدائش کے وقت بچہ کا رونا : 12 4
8 حضرت موسٰی علیہ السلام کی خصوصیت : 12 4
9 وفیات 13 1
10 اِسلام کیا ہے ؟ 14 1
11 نواں سبق : اچھے اَخلاق اور عمدہ صفات 14 10
12 اَچھے اَخلاق کی فضیلت اور اہمیت : 14 10
13 برے اَخلاق کی نحوست : 15 10
14 چند اہم اور ضروری اَخلاق کا بیان : 15 10
15 اَمانت داری : 17 10
16 عدل و اِنصاف : 18 10
17 رحم کھانا اور قصوروار کو معاف کرنا : 20 10
18 نرم مزاجی : 21 10
19 تحمل اور برد باری : 21 10
20 خوش کلامی اور شیریں زبانی : 22 10
21 صبرو شجاعت : 24 10
22 اِخلاص اور تصحیح ِ نیت : 25 10
23 قصص القرآن للاطفال 28 1
24 پیارے بچوں کے لیے قرآن کے پیارے قصّے 28 23
25 ( طالوت علیہ السلام اور جالوت کاقصہ ) 28 23
26 جناب اَثر جونپوری 32 1
27 اِسلامی معاشرت 33 1
28 میاں بیوی میںناچاقی ہو تو کیا کریں ؟ 33 27
29 مصالحتی چارٹ : 34 27
30 ''طلاق'' کا حکم اور اُس کا مقصد : 35 27
31 طلاق کا اِستعمال کب ؟ 36 27
32 طلاق دینے کا شرعی طریقہ : 37 27
33 کچھ غلط فہمیاں : 38 27
34 آخری بات : 39 27
36 حاصلِ مطالعہ 40 1
37 حِمص کے فقراء میں گورنر کا نام : 40 36
39 میرے ''حضرت جی '' 43 1
40 بزرگوں کی مجلس نصیب ہوئی تھی۔ او کمال قال ! '' 44 39
41 مکتوب نمبر ١ 50 39
42 مکتوب نمبر ٢ 51 39
43 مکتوب نمبر ٤ 52 39
44 قرآن سیمینار ٢٥-٢٧ نومبر٢٠١٤ئ 54 1
45 اِثباتِ الف یا حذفِ الف ؟ : 55 44
46 دُوسرا مقالہ : 56 44
47 سفارشات : 58 44
48 اَخبار الجامعہ 64 1
49 جامعہ مدنیہ جدید و مسجد حامد 65 1
Flag Counter