Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور دسمبر 2013

اكستان

34 - 64
سلوب اور طورطریقہ کوبیان کیا، دُعاکے آداب کی طرف رہنمائی کی نیز اِس حقیقت کااِنکشاف کیاکہ  دُعا بنی نوع اِنسان کاایک فطری عمل ہے جوآڑے وقت اور مشکلات میں پوری طرح جلوہ گرہوتا ہے۔ شریعت چاہتی ہے کہ یہ فطری عمل عیش وطیش، رنج وراحت، سودوزیاں، خوشی وناخوشی، نرمی وگرمی، تنگدستی وخوشحالی، عزت وذلّت ہرحال میں جاری رہنا چاہیے۔
دُعااپنے خالق ومالک سے براہِ راست تعلق وقرب کانہایت کامیاب اور سب سے زیادہ  زُود اَثر اور نہایت مجرب عمل ہے،یہ اللہ تعالیٰ کااِحسان ہے کہ اُس نے ہمیں دُعا مانگنے کا حکم دیا ۔رسول اللہ  ۖ  کی ذاتِ ستودہ صفات جومسلمانوں کے لیے نمونۂ عمل ہے اور اِس حقیقت کی آئینہ دار ہے  کہ ''دُعا'' آپ  ۖ کی زندگی کانہایت روشن باب ہے ، آپ  ۖ کی اَدعیۂ ماثورہ اَصحابِ فکر و نظر واَربابِ صدق وصفا کانظری وعملی دونوں اِعتبار سے نہایت پسندیدہ موضوع رہی ہیں۔
مفسّرین، محدثین، فقہاء ومتکلمین ، صوفیہ واُدبائ، ائمہ لغت، مؤرخین اور سیرت نگاروں نے اِس موضوع سے اِعتناء کیا چنانچہ کسی نے رسالت مآب  ۖ کی دُعاؤں کواپنی سندوں سے جمع کیا،  کسی نے اُن کے مطالب ومعانی کی وضاحت کی اور موقع ومحل کو بیان کیا، کسی نے توبہ واِستغفار پر  کلامی نقطۂ نظر سے بحث کی، کسی نے مشکل الفاظ کی لغوی تحقیق کی، کسی نے اُن کی نحوی ترکیب سے اِعتناء کیا ، کسی نے اِس اَمر پر روشنی ڈالی کہ حضوراَکرم  ۖنے نماز میں کیاکیا دُعائیں مانگیں، حج میں  کس موقع پر کن الفاظ میں اللہ کے حضور اِلتجاکی، نمازِ جنازہ وتشہد وتہجد میں کیاکیا دُعائیں رسولِ خدا  ۖ  سے منقول ہیں۔جنگ وغزوات میں کس موقع پر کن الفاظ میں اپنے رب کویادکیا، خوشی کے  موقع پر اپنے رب کو کن الفاظ میں پکارا اور مصیبت میں کن الفاظ سے اِلتجاء کی۔صوفیہ نے اپنے تجربات و اِلہامات سے اِن دُعاؤں کو اَحزاب واَوراد میں تقسیم کیا جو اَحزاب واَوراد کے نام سے معروف ومشہور ہیں، بعض نے اُن کے خواص واَثرات کوموضوعِ بحث بنایا اور اِس موضوع پر کتابیں تالیف کیں، کسی نے دُعا کی حقیقت کوبتایا اور اُس کی قبولیت کی شرائط پر روشنی ڈالی، اِس طرح دُعا کے گوناگوں پہلو زیرِبحث آتے رہے۔
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حديث 7 1
4 اِنہوں نے کچھ سوالات کیے ۔ 8 3
5 اِیمان کا اہم ثمرہ : 8 3
6 نفس کی فناء : 9 3
7 ٹھکائی سے ہی جھوٹے نبی کا دماغ درست ہو گیا : 9 3
8 اپنی ''ذات'' کی نفی : 10 3
9 زبان کا عمل اللہ کی یاد : 10 3
10 لوگوں کے ساتھ معاملات ،مثال سے وضاحت : 11 3
11 'بات'' بھی اَمانت ہوتی ہے : 12 3
12 حاکم پر کافر سے اِنصاف بھی فرض ہے : 13 3
13 اِقامت ِدین و جہاد بھی حاکم کا فریضہ ہے : 13 3
14 ہمارے ہاں کے بڑے، ہندوؤں سے ڈریں : 14 3
15 عدل پر مبنی تجارتی پالیسی : 14 3
16 پاکستان میں آئینِ اِسلامی کا نفاذ 17 1
17 اُس کا طریقہ ، اُس کے فوائد 17 16
18 فوائد : 17 16
19 پردہ کے اَحکام 19 1
20 شہوت بالامارِد کی اِبتداء : 19 19
21 شہوت بالامارِد کی قباحت و خباثت 20 19
22 شہوت بالامارِد میں اِبتلاء ِعام : 21 19
23 عشق یا فِسق اور شہوت بالقلب : 21 19
24 لفظ ''لواطت'' کا اِستعمال درست نہیں : 22 19
25 شہوت کی اَقسام 22 19
26 اچھا کھانے اور فضول باتوں کا نشہ : 22 19
27 عشاء کے بعد کی مجلس : 23 19
28 بد نگاہی کا مرض کیسے پیدا ہوتا ہے : 23 19
29 بد نگاہی سے بچنے کی تدبیر : 23 19
30 بدنگاہی چھوڑنے کے لیے آسان علاج : 24 19
31 بد نگاہی میں مبتلا شخص کا آسان علاج : 24 19
32 اِمام اَبو حنیفہ کا تقوی اور اَمردوں سے اِحتیاط : 25 19
33 حضرت تھانوی کی اِحتیاط : 25 19
34 سیرت خُلفَا ئے راشد ین 26 1
35 اَمیر المؤمنین فاروقِ اَعظم عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ 26 34
36 حضرت فاروقِ اَعظم کے مکاشفات وکرامات 26 34
37 اِسلامی اَذکار و دُعائیں 33 1
38 اَحکام و فضائل 33 37
39 رُوحانی زندگی کی بقا واِصلاح : 33 37
40 ذکر و دُعا پر اِطمینانِ قلب کا الٰہی وعدہ : 35 37
41 عالمِ اَسباب میں دُعا : 36 37
42 نظامِ عبادت میں اَذکار اور دُعائیں : 37 37
43 دُعا کے معنٰی : 38 37
44 حقیقت ِدُعا : 39 37
45 دُعا کی اَقسام : 40 37
46 اِنفرادی دُعائیں : 40 37
47 اِجتماعی دُعائیں : 40 37
50 نظامِ اَذکارواَدعیہ کی غایت : 41 37
52 صوفیہ کے اَوراد و اَذکار: 41 37
53 دس کلماتِ اَذکار کاتذکرہ جن کاہرشریعت میں رواج ومعمول رہا : 42 37
54 دُعامانگنے کا سادہ اور آسان طریقہ : 43 37
55 دُعااور تعوذ کی مثال : 43 37
56 تین طریقوں سے دُعاؤں کاآغاز : 44 37
57 لفظ اَللّٰھُمَّ سے دُعائو ں کاآغاز: 45 37
58 دُعا میں حضورِ قلب : 45 37
59 گلدستۂ اَحادیث 47 1
60 وفیات 52 1
61 ماہِ صفرکے اَحکام اور جاہلانہ خیالات 53 1
62 ماہِ صفر کا ''صفر'' نام رکھنے کی وجہ : 53 61
63 ماہِ صفر کے ساتھ ''مظفَّر''لگانے کی وجہ : 53 61
64 ماہِ صفر کے متعلق نحوست کا عقیدہ اور اُس کی تردید : 54 61
65 ماہِ صفر سے متعلق بعض روایات کا تحقیقی جائزہ : 56 61
66 ماہِ صفر کی آخری بدھ کی شرعی حیثیت اوراُس سے متعلق بدعات : 57 61
67 عالمی خبریں 61 1
68 اَخبار الجامعہ 63 1
Flag Counter