Deobandi Books

ذکر اللہ اور اطمینان قلب

ہم نوٹ :

42 - 50
کشتی پانی پر
دنیا کی ساری ضرورتوں کو پورا کرتے ہوئے ہم اللہ کی محبت کو سب پر غالب رکھیں، دنیا وآخرت کا امتزاج ہو۔ مولانا رومی رحمۃ اللہ علیہ نے سمجھایا کہ دنیا کو ہم کس طرح ساتھ لے کر چلیں جیسے کشتی پانی کے اوپر رہتی ہے تو کشتی چلتی ہے لیکن اگر پانی کشتی کے اندر گھس جائے تو کشتی ڈوب جاتی ہے۔ اگر دنیا نیچے رہے اور اللہ کی محبت وآخرت غالب رہے تو بہترین آخرت رہے گی کیوں کہ وہ دنیا آخرت کے کام آئے گی لیکن اگر دنیا کا پانی آخرت کی کشتی میں گھس گیا تو وہی پانی جو کشتی کے چلنے کا ذریعہ تھا، کشتی کو ڈبودے گا    ؎
آب  در  کشتی  ہلاک  کشتی  است
آب  اندر  زیر  کشتی  پشتی  است
پانی کشتی کےاندرآجائےتوکشتی ہلاک ہوجائےگی اورپانی کشتی کے نیچے ہے تو کشتی چلتی رہتی ہے۔
دنیا مطلق بری نہیں
علامہ آلوسی رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ دنیا کو مطلق بری نہ کہو، کہتے ہیں کہ دنیا پر لات مارو، دنیا پر لات مارو لیکن اگر تین وقت کھانا نہ ملےتو مارنے کے لیے لات بھی نہ اُٹھے گی۔ علامہ آلوسی رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ دنیا وہ بری ہے جو ہمیں نافرمانی میں مبتلا کردے وَاِنْ جُعِلَتِ الدُّنْیَا ذَرِیْعَۃُ الْاٰخِرَۃِ وَوَسِیْلَۃٌ لَھَا فَھِیَ نِعْمَ الْمَتَاعُ اوراگر دنیا کو آخرت کا ذریعہ بنادو تو دنیا بہترین متاع ہے۔
اِلَّا  مَنۡ  اَتَی اللہَ  بِقَلۡبٍ سَلِیۡمٍ25؎ مگر جو قلب سلیم اللہ تعالیٰ کے یہاں پیش کرے گا جنت قیامت کے دن بغیر عذاب اسی کو ملے گی، بغیرحساب بخشا جائے گا۔اب قلب سلیم کیسے ہوگا؟اس کے پانچ راستے علامہ سیدمحمود آلوسی بغدادی رحمۃ اللہ علیہ نے بیان فرمائے، اس کو سن کر ہم فیصلہ کرلیں کہ ہمارا قلب سلیم ہے یا نہیں؟
_____________________________________________
25 ؎   الشعرآء:89
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 ذکر اللہ اور اطمینانِ قلب 9 1
3 ہر شخص کی خواہش 9 1
4 اللہ کی یاد کا تیل 10 1
5 حضرت حسن بصری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ 10 1
6 اسلام کی فتح۔ حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا اسلام 11 1
7 دودُعائیں 12 1
8 فقہ فی الدین 12 1
9 حضرت ابنِ مسعود رضی اللہ عنہ کا تفقہ 12 1
10 مخلوق میں محبوبیت 13 1
11 ابرار کون ہیں؟ 14 1
12 بیویوں پر ظلم 15 1
13 حضرت مظہر جان جاناں رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ 15 1
14 حضرت تھانوی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ کا ارشاد 16 1
15 بھلے ایام 16 1
16 نمک تیز ہونے پر مغفرت 18 1
17 ایک حدیث 19 1
18 فوائدِ حدیث 19 1
19 نظر کی حفاظت 20 1
20 آتشی آئینہ 20 1
21 نظر پڑنا اور پڑانا 20 1
22 واقعہ شاہ ابوالحسن خرقانی رحمۃ اللہ علیہ 21 1
23 واقعہ شاہ ابرار الحق صاحب 22 1
24 گناہوں سے ناخوشی 22 1
25 صدیق کی تین تعریف 23 1
26 ایک اِشکال اور جواب 23 1
27 جنازہ کی تین قسمیں 24 1
28 ایک بزرگ کی نصیحت 25 1
29 خواجہ مجذوب صاحب رحمۃ اللہ علیہ کا شعر 25 1
30 ذکر کی دو قسمیں 26 1
31 علامہ اسفرائینی کی دُعا 26 1
32 محبوبیت کے دو دروازے 26 1
33 اولیاء کا مقام 27 1
34 اللہ کی یاد کی مثال 28 1
35 اللہ کے دو حق 29 1
36 اہل اللہ کی صحبت 29 1
37 اہل اللہ کے پاس کتنا رہے؟ 30 1
38 ایک شرط 30 1
39 شیخ مضبوط ہو 31 1
40 شیخ عبدالقادر جیلانی رحمۃ اللہ علیہ کا ملفوظ 31 1
41 غم پروف دل 31 1
42 غم میں چین کیسے؟ 32 1
43 غم کیوں؟ 33 1
44 دنیا کے اور اللہ کے غم میں فرق 34 1
45 خوف میں امن کیسے؟ 34 1
46 امن کہاں ہے؟ 35 1
47 اللہ کے نام کی عظمت 37 1
48 دو مبارک انسان 38 1
49 دارالعلوم کیا ہے؟ 38 1
50 ولی اللہ کیسے بنیں؟ 39 1
51 گناہ سے حفاظت ضروری ہے 39 1
52 اللہ کی محبت کا پیٹرول 40 1
53 صحبتِ شیخ کی ضرورت 40 1
54 مقاصدِ نبوت 40 1
55 کچھ کام نہ آئے گا 41 1
56 کشتی پانی پر 42 1
57 دنیا مطلق بری نہیں 42 1
58 قلب سلیم کے پانچ راستے 43 1
63 کُلُّ نَفۡسٍ ذَآئِقَۃُ الۡمَوۡتِ 46 1
64 اولاد کی تربیت 43 58
65 غلط عقیدوں سے پاکی 44 58
66 خواہشات کا غلبہ نہ ہو 44 58
67 غیر اللہ سے دل پاک ہو 45 58
Flag Counter