Deobandi Books

ذکر اللہ اور اطمینان قلب

ہم نوٹ :

31 - 50
گدھا سانس لیتا رہے اور نہ مرے تو نمک نہیں بنے گا، مگر مٹانا بھی اللہ والوں کی صحبت میں رہنے ہی سے نصیب ہوگا۔
شیخ مضبوط ہو
مولانا شاہ ابرار الحق صاحب دامت برکاتہم فرماتے ہیں کہ چائے میں چینی خود مٹتی ہے یا مٹانا پڑتا ہے؟ مٹانا پڑتا ہے۔ اچھا مرغی کے پر سے مٹاؤ تو مٹ جائے گی؟ نہیں! اور موم بتی سے مٹاؤگےتوموم بتی خود پگھل جائے گی۔ لہٰذا مٹانے والا شیخ تگڑا ہونا چاہیے۔ قوی النسبت ہو، صاحب نسبت ہو، لوہے کا چمچہ ہو جو کھڑکھڑ کرکے گھول دے۔ شیخ کو ڈانٹ ڈپٹ بھی کرنی چاہیے، جب چینی گھل جاتی ہے پھر پینے میں مزا آتا ہے یا نہیں؟ ایسے ہی جب نفس مٹ جاتا ہے تب اللہ کی محبت کا مزا آتا ہے۔
شیخ عبدالقادر جیلانی رحمۃ اللہ علیہ  کا ملفوظ
بڑے شیخ عبدالقادر جیلانی رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں اے مولوی حضرات! اے علماء حضرات! مدرسوں سے نکل کر فوراً مسجد کے منبر پر مت بیٹھو، کچھ دن اللہ والوں کی صحبت میں رہ لو، اخلاص، احسان کرلو، پھر ان شاء اللہ تمہارا منبر ہوگا، جب دردِ دل عطا ہوجائے گا تو منبر تمہارا ہوگا، اشکبار آنکھوں سے تڑپتے ہوئے دل سے تمہارا بیان ہوگا، ان شاء اللہ زلزلہ پیدا ہوجائے گا، تڑپوگے اور تڑپاؤگے لیکن اگر درددل نہ ہوگا تو باتوں میں بھی اثر نہ ہوگا     ؎
نہیں جب چوٹ ہی کھائی تو زخم دل دکھاؤں کیا
نہیں جب کیف و مستی دل میں تو پھر گنگناؤں کیا
اللہ تعالیٰ کی یاد کے بغیر چین نہیں ۔
غم پروف دل
آپ کہیں گے کہ اگر ایک شخص غم و پریشانی میں مبتلا ہے تو اللہ کی یاد سے کیسے چین نصیب ہوگا؟ میں یہی عرض کرتا ہوں کہ اہلِ مغرب، اہلِ یورپ، سوئٹزر لینڈ وغیرہ اگر 
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 ذکر اللہ اور اطمینانِ قلب 9 1
3 ہر شخص کی خواہش 9 1
4 اللہ کی یاد کا تیل 10 1
5 حضرت حسن بصری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ 10 1
6 اسلام کی فتح۔ حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا اسلام 11 1
7 دودُعائیں 12 1
8 فقہ فی الدین 12 1
9 حضرت ابنِ مسعود رضی اللہ عنہ کا تفقہ 12 1
10 مخلوق میں محبوبیت 13 1
11 ابرار کون ہیں؟ 14 1
12 بیویوں پر ظلم 15 1
13 حضرت مظہر جان جاناں رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ 15 1
14 حضرت تھانوی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ کا ارشاد 16 1
15 بھلے ایام 16 1
16 نمک تیز ہونے پر مغفرت 18 1
17 ایک حدیث 19 1
18 فوائدِ حدیث 19 1
19 نظر کی حفاظت 20 1
20 آتشی آئینہ 20 1
21 نظر پڑنا اور پڑانا 20 1
22 واقعہ شاہ ابوالحسن خرقانی رحمۃ اللہ علیہ 21 1
23 واقعہ شاہ ابرار الحق صاحب 22 1
24 گناہوں سے ناخوشی 22 1
25 صدیق کی تین تعریف 23 1
26 ایک اِشکال اور جواب 23 1
27 جنازہ کی تین قسمیں 24 1
28 ایک بزرگ کی نصیحت 25 1
29 خواجہ مجذوب صاحب رحمۃ اللہ علیہ کا شعر 25 1
30 ذکر کی دو قسمیں 26 1
31 علامہ اسفرائینی کی دُعا 26 1
32 محبوبیت کے دو دروازے 26 1
33 اولیاء کا مقام 27 1
34 اللہ کی یاد کی مثال 28 1
35 اللہ کے دو حق 29 1
36 اہل اللہ کی صحبت 29 1
37 اہل اللہ کے پاس کتنا رہے؟ 30 1
38 ایک شرط 30 1
39 شیخ مضبوط ہو 31 1
40 شیخ عبدالقادر جیلانی رحمۃ اللہ علیہ کا ملفوظ 31 1
41 غم پروف دل 31 1
42 غم میں چین کیسے؟ 32 1
43 غم کیوں؟ 33 1
44 دنیا کے اور اللہ کے غم میں فرق 34 1
45 خوف میں امن کیسے؟ 34 1
46 امن کہاں ہے؟ 35 1
47 اللہ کے نام کی عظمت 37 1
48 دو مبارک انسان 38 1
49 دارالعلوم کیا ہے؟ 38 1
50 ولی اللہ کیسے بنیں؟ 39 1
51 گناہ سے حفاظت ضروری ہے 39 1
52 اللہ کی محبت کا پیٹرول 40 1
53 صحبتِ شیخ کی ضرورت 40 1
54 مقاصدِ نبوت 40 1
55 کچھ کام نہ آئے گا 41 1
56 کشتی پانی پر 42 1
57 دنیا مطلق بری نہیں 42 1
58 قلب سلیم کے پانچ راستے 43 1
63 کُلُّ نَفۡسٍ ذَآئِقَۃُ الۡمَوۡتِ 46 1
64 اولاد کی تربیت 43 58
65 غلط عقیدوں سے پاکی 44 58
66 خواہشات کا غلبہ نہ ہو 44 58
67 غیر اللہ سے دل پاک ہو 45 58
Flag Counter