Deobandi Books

ذکر اللہ اور اطمینان قلب

ہم نوٹ :

19 - 50
ہے۔ بس قانون ہے اللہ کا، اس قانون سے فائدہ اُٹھانا ہے۔
ایک حدیث
مگر ان کی خطاؤں کےبارےمیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں کہ یہ بیویاں ٹیڑھی پسلی سےپیداہوئی ہیں اِنِ اسْتَمْتَعْتَ بِھَااِسْتَمْتَعْتَ بِھَابوَفِیْھَا عِوَجٌ10؎  اگر ان سے فائدہ اُٹھانا ہے تو ان کی ٹیڑھی پسلی سے فائدہ اٹھالو۔ بتاؤ ہماری یا تمہاری پسلی سیدھی ہے یا ٹیڑھی؟ ٹیڑھی ہے تو کیا آپ کسی ہسپتال میں ایڈمٹ ہوتے ہیں اس کو ٹھیک اور درست کرانے کے لیے؟ ڈاکٹر سے کبھی درخواست کی؟ تو حضور صلی اللہ علیہ وسلم کا علم نبوت دیکھو کیا شان نبوت ہے، کس انداز سےسمجھا رہے ہیں کہ ٹیڑھی پسلی سے پیدا ہورہے ہو، اگر بیوی بھی ایسی مل جائے تو اسے برداشت کرلو۔اِنْ اَقَمْتَھَا کَسَرْتَھَا اور اگر سیدھی کروگے تو توڑ دوگے۔یہ بخاری شریف کی روایت ہے۔توڑدوگےیعنی طلاق کی نوبت آجائے گی،دو خاندان تباہ ہوجائیں گے،خاندان میں آگ لگ جائے گی،چھوٹے چھوٹے بچے روئیں گے کہ میرے ابو کو کیا ہوگیا کہ میری اماں کو طلاق دے دی۔اور اگر تم نے گزاردیا تو گزر جائے گی اور اس  سے جو اولاد پیدا ہوگی ان میں اگر کوئی عالم،حافظ،قاری ہوگیاتو قیامت کے دن ان شاء اللہ جنت بھی پاؤگے، دنیا تو مزے دار گزرے گی ہی جنت بھی پاجاؤگے۔
فوائدِ حدیث
علامہ قسطلانی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ نے بخاری شریف کی اس حدیث کی جو شرح لکھی ہے اس میں وہ فرماتے ہیں فِیْہِ تَعْلِیْمُ لِّلْاِحْسَانِ اِلَی النِّسَآءِ کہ اس میں حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں جو تعلیم دی ہے وہ عورتوں کے ساتھ بھلائی کے ساتھ پیش آنے کی ہے وَالرِّفْقُ بِھِنَّ اوربیویوں کےساتھ نرمی کےساتھ پیش آؤ وَالصَّبْرُعَلٰی عِوَجِ اَخْلَاقِھِنَّ اور ان کے ٹیڑھے پن پر صبر سے کام لو۔ کیوں؟لِاحْتِمَالِ ضُعْفِ عُقُوْلِھِنَّ کیوں کہ ان
 _____________________________________________
10 ؎   صحیح البخاری:779/2،باب المداراۃ مع النساء،المکتبۃ القدیمیۃ
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 ذکر اللہ اور اطمینانِ قلب 9 1
3 ہر شخص کی خواہش 9 1
4 اللہ کی یاد کا تیل 10 1
5 حضرت حسن بصری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ 10 1
6 اسلام کی فتح۔ حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا اسلام 11 1
7 دودُعائیں 12 1
8 فقہ فی الدین 12 1
9 حضرت ابنِ مسعود رضی اللہ عنہ کا تفقہ 12 1
10 مخلوق میں محبوبیت 13 1
11 ابرار کون ہیں؟ 14 1
12 بیویوں پر ظلم 15 1
13 حضرت مظہر جان جاناں رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ 15 1
14 حضرت تھانوی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ کا ارشاد 16 1
15 بھلے ایام 16 1
16 نمک تیز ہونے پر مغفرت 18 1
17 ایک حدیث 19 1
18 فوائدِ حدیث 19 1
19 نظر کی حفاظت 20 1
20 آتشی آئینہ 20 1
21 نظر پڑنا اور پڑانا 20 1
22 واقعہ شاہ ابوالحسن خرقانی رحمۃ اللہ علیہ 21 1
23 واقعہ شاہ ابرار الحق صاحب 22 1
24 گناہوں سے ناخوشی 22 1
25 صدیق کی تین تعریف 23 1
26 ایک اِشکال اور جواب 23 1
27 جنازہ کی تین قسمیں 24 1
28 ایک بزرگ کی نصیحت 25 1
29 خواجہ مجذوب صاحب رحمۃ اللہ علیہ کا شعر 25 1
30 ذکر کی دو قسمیں 26 1
31 علامہ اسفرائینی کی دُعا 26 1
32 محبوبیت کے دو دروازے 26 1
33 اولیاء کا مقام 27 1
34 اللہ کی یاد کی مثال 28 1
35 اللہ کے دو حق 29 1
36 اہل اللہ کی صحبت 29 1
37 اہل اللہ کے پاس کتنا رہے؟ 30 1
38 ایک شرط 30 1
39 شیخ مضبوط ہو 31 1
40 شیخ عبدالقادر جیلانی رحمۃ اللہ علیہ کا ملفوظ 31 1
41 غم پروف دل 31 1
42 غم میں چین کیسے؟ 32 1
43 غم کیوں؟ 33 1
44 دنیا کے اور اللہ کے غم میں فرق 34 1
45 خوف میں امن کیسے؟ 34 1
46 امن کہاں ہے؟ 35 1
47 اللہ کے نام کی عظمت 37 1
48 دو مبارک انسان 38 1
49 دارالعلوم کیا ہے؟ 38 1
50 ولی اللہ کیسے بنیں؟ 39 1
51 گناہ سے حفاظت ضروری ہے 39 1
52 اللہ کی محبت کا پیٹرول 40 1
53 صحبتِ شیخ کی ضرورت 40 1
54 مقاصدِ نبوت 40 1
55 کچھ کام نہ آئے گا 41 1
56 کشتی پانی پر 42 1
57 دنیا مطلق بری نہیں 42 1
58 قلب سلیم کے پانچ راستے 43 1
63 کُلُّ نَفۡسٍ ذَآئِقَۃُ الۡمَوۡتِ 46 1
64 اولاد کی تربیت 43 58
65 غلط عقیدوں سے پاکی 44 58
66 خواہشات کا غلبہ نہ ہو 44 58
67 غیر اللہ سے دل پاک ہو 45 58
Flag Counter