Deobandi Books

ذکر اللہ اور اطمینان قلب

ہم نوٹ :

12 - 50
صحابہ اِدھر،بیس اُدھر اور درمیان میں سرورِ عالم صلی اللہ علیہ وسلم کے شمع نبوت کو لیے ہوئے پہلی نماز کعبہ میں پڑھی اور جب اسلام لائے تو حضورصلی اللہ علیہ وسلم اور صحابہ نے خوشی میں ایسا نعرہ لگایا کہ کعبہ تک آواز گئی،فرشتوں کو تو خوشی ہے ہی، خود سید الانبیاءحضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم اور صحابہ اتنے خوش ہوئے کہ زور سے نعرہ مارا اللہ اکبر،یہ خوشی کا نعرہ تھا۔ ایسے شخص نے جس کی تحنیک کی ہو یعنی اپنا لعاب دہن خواجہ حسن بصری کے منہ میں ڈالا ہو اس کے علم کا کیا پوچھنا۔
دودُعائیں
اورمستزادیہ کہ دو دُعائیں بھی کیں۔وہ دو دُعائیں مسافرہونے کی حیثیت سے ہم اپنے لیے اورآپ کے لیےبھی مانگیں گے۔
فقہ فی الدین
نمبر ایک دُعا تھا اَللّٰھُمَّ فَقِّھْہُ فِی الدِّیْنِاے اللہ! اس کو دین کا بہت بڑا عالم، محدث،فقیہ بنادے۔دین کے ساتھ علم۔اگر دین کی سمجھ نہیں ہے تو اس کا علم کمزور ہوگا۔ اس لیے دُعا فرمائی کہ اے اللہ! اس کو دین کی سمجھ عطا فرما۔
حضرت ابنِ مسعود رضی اللہ عنہ کا تفقہ
حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ خلفائے راشدین کے بعد افضل الصحابہ ہیں۔ ان سے کسی شخص نے پوچھا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم خطبۂ  جمعہ کھڑے ہوکر دیتے تھے یابیٹھ کر؟ آپ نےفرمایا کیا تم تلاوت نہیں کرتے ہو؟ وَاِذَارَاَوۡا تِجَارَۃً اَوۡلَہۡوَاۣ انۡفَضُّوۡۤا اِلَیۡہَاوَ تَرَکُوۡکَ قَآئِمًا5؎  اے لوگو! کیا تم نے میرے رسول کو کھڑا نہیں چھوڑدیا جب دیکھا کہ کوئی قافلہ غلہ لے کر آگیا ہے اور تنگ دستی کا زمانہ تھا۔ اندازہ لگائیے کہ حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کو کیسی فقہ حاصل تھی؟ معلوم ہوا کہ آیت تو ہم بھی پڑھ لیتے 
_____________________________________________
5 ؎    الجمعۃ:11
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 ذکر اللہ اور اطمینانِ قلب 9 1
3 ہر شخص کی خواہش 9 1
4 اللہ کی یاد کا تیل 10 1
5 حضرت حسن بصری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ 10 1
6 اسلام کی فتح۔ حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا اسلام 11 1
7 دودُعائیں 12 1
8 فقہ فی الدین 12 1
9 حضرت ابنِ مسعود رضی اللہ عنہ کا تفقہ 12 1
10 مخلوق میں محبوبیت 13 1
11 ابرار کون ہیں؟ 14 1
12 بیویوں پر ظلم 15 1
13 حضرت مظہر جان جاناں رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ 15 1
14 حضرت تھانوی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ کا ارشاد 16 1
15 بھلے ایام 16 1
16 نمک تیز ہونے پر مغفرت 18 1
17 ایک حدیث 19 1
18 فوائدِ حدیث 19 1
19 نظر کی حفاظت 20 1
20 آتشی آئینہ 20 1
21 نظر پڑنا اور پڑانا 20 1
22 واقعہ شاہ ابوالحسن خرقانی رحمۃ اللہ علیہ 21 1
23 واقعہ شاہ ابرار الحق صاحب 22 1
24 گناہوں سے ناخوشی 22 1
25 صدیق کی تین تعریف 23 1
26 ایک اِشکال اور جواب 23 1
27 جنازہ کی تین قسمیں 24 1
28 ایک بزرگ کی نصیحت 25 1
29 خواجہ مجذوب صاحب رحمۃ اللہ علیہ کا شعر 25 1
30 ذکر کی دو قسمیں 26 1
31 علامہ اسفرائینی کی دُعا 26 1
32 محبوبیت کے دو دروازے 26 1
33 اولیاء کا مقام 27 1
34 اللہ کی یاد کی مثال 28 1
35 اللہ کے دو حق 29 1
36 اہل اللہ کی صحبت 29 1
37 اہل اللہ کے پاس کتنا رہے؟ 30 1
38 ایک شرط 30 1
39 شیخ مضبوط ہو 31 1
40 شیخ عبدالقادر جیلانی رحمۃ اللہ علیہ کا ملفوظ 31 1
41 غم پروف دل 31 1
42 غم میں چین کیسے؟ 32 1
43 غم کیوں؟ 33 1
44 دنیا کے اور اللہ کے غم میں فرق 34 1
45 خوف میں امن کیسے؟ 34 1
46 امن کہاں ہے؟ 35 1
47 اللہ کے نام کی عظمت 37 1
48 دو مبارک انسان 38 1
49 دارالعلوم کیا ہے؟ 38 1
50 ولی اللہ کیسے بنیں؟ 39 1
51 گناہ سے حفاظت ضروری ہے 39 1
52 اللہ کی محبت کا پیٹرول 40 1
53 صحبتِ شیخ کی ضرورت 40 1
54 مقاصدِ نبوت 40 1
55 کچھ کام نہ آئے گا 41 1
56 کشتی پانی پر 42 1
57 دنیا مطلق بری نہیں 42 1
58 قلب سلیم کے پانچ راستے 43 1
63 کُلُّ نَفۡسٍ ذَآئِقَۃُ الۡمَوۡتِ 46 1
64 اولاد کی تربیت 43 58
65 غلط عقیدوں سے پاکی 44 58
66 خواہشات کا غلبہ نہ ہو 44 58
67 غیر اللہ سے دل پاک ہو 45 58
Flag Counter