Deobandi Books

ذکر اللہ اور اطمینان قلب

ہم نوٹ :

32 - 50
واٹر پروف گھڑی بناسکتے ہیں تو اللہ تعالیٰ اپنے عاشقوں کے دل کو غم پروف رکھ سکتے ہیں، ہزاروں غم ہوں گے لیکن دل میں غم نہیں گھسے گا ان شاء اللہ تعالیٰ۔ آنکھوں سے آنسو بہہ رہے ہیں لیکن اللہ تعالیٰ کی رحمت کا سایہ ان کے غم کو بھی لذیذ کردیتا ہے جیسے شامی کباب مرچی والا کھاکر رو رہا ہے یا نہیں؟ لیکن ذرا اس سے پوچھو کہ بھائی آپ شامی کباب کھاتے وقت کیوں رورہے ہیں؟ اگر آپ کو تکلیف ہے تو یہ کباب ہم کو دے دیجیے۔ تو وہ کیا کہے گا ارے بے وقوف یہ آنسو مزے کے ہیں، تکلیف کے نہیں ہیں تو اللہ والا روتا ہوا بھی نظر آئے تو اس سے پوچھو کہ تسلیم ورضا کی لذت سے اس کے قلب کا کیا عالم ہے؟
غم میں چین کیسے؟
اب آپ کہیں گے کہ غم وپریشانی میں کیسے چین ملے گا؟ اس پر میرا ایک شعر اس کی تعبیر کرتا ہے     ؎
صدمہ و  غم  میں مرے  دل  کے تبسم  کی  مثال
اس سے پہلے میرا ایک اور شعر سن لیجیے     ؎
زندگی   پُرکیف    پائی   گرچہ    دل   پُر  غم   رہا
ان کےغم کے فیض سے میں غم میں بھی بےغم رہا
اور علامہ سید سلیمان ندوی رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں 	  ؎
ترے  غم  کی  جو  مجھ  کو  دولت  ملے
غم   دو   جہاں   سے   فراغت    ملے
اے خدا! اگر تیرے غم کا ایک ذرہ مل جائے تو دونوں جہاں کے غم سے ان شاء اللہ نجات مل جائے گی۔ اللہ کی محبت کے درد کا ایک ذرہ اتنا قیمتی ہے کہ آسمان وزمین، سورج وچاند، وزارتِ عظمیٰ کی کرسیاں، بادشاہوں کے تخت وتاج اس کی قیمت ادا نہیں کرسکتے۔ اللہ کی محبت کا درد معمولی چیز ہے؟ اب دوسری مثال سنیے۔ بعض لوگ کہتے ہیں کہ صدمہ وغم میں خوشی کس طرح حاصل ہوگی؟ اس کی دوسری تعبیر سنیے  ؎
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 ذکر اللہ اور اطمینانِ قلب 9 1
3 ہر شخص کی خواہش 9 1
4 اللہ کی یاد کا تیل 10 1
5 حضرت حسن بصری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ 10 1
6 اسلام کی فتح۔ حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا اسلام 11 1
7 دودُعائیں 12 1
8 فقہ فی الدین 12 1
9 حضرت ابنِ مسعود رضی اللہ عنہ کا تفقہ 12 1
10 مخلوق میں محبوبیت 13 1
11 ابرار کون ہیں؟ 14 1
12 بیویوں پر ظلم 15 1
13 حضرت مظہر جان جاناں رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ 15 1
14 حضرت تھانوی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ کا ارشاد 16 1
15 بھلے ایام 16 1
16 نمک تیز ہونے پر مغفرت 18 1
17 ایک حدیث 19 1
18 فوائدِ حدیث 19 1
19 نظر کی حفاظت 20 1
20 آتشی آئینہ 20 1
21 نظر پڑنا اور پڑانا 20 1
22 واقعہ شاہ ابوالحسن خرقانی رحمۃ اللہ علیہ 21 1
23 واقعہ شاہ ابرار الحق صاحب 22 1
24 گناہوں سے ناخوشی 22 1
25 صدیق کی تین تعریف 23 1
26 ایک اِشکال اور جواب 23 1
27 جنازہ کی تین قسمیں 24 1
28 ایک بزرگ کی نصیحت 25 1
29 خواجہ مجذوب صاحب رحمۃ اللہ علیہ کا شعر 25 1
30 ذکر کی دو قسمیں 26 1
31 علامہ اسفرائینی کی دُعا 26 1
32 محبوبیت کے دو دروازے 26 1
33 اولیاء کا مقام 27 1
34 اللہ کی یاد کی مثال 28 1
35 اللہ کے دو حق 29 1
36 اہل اللہ کی صحبت 29 1
37 اہل اللہ کے پاس کتنا رہے؟ 30 1
38 ایک شرط 30 1
39 شیخ مضبوط ہو 31 1
40 شیخ عبدالقادر جیلانی رحمۃ اللہ علیہ کا ملفوظ 31 1
41 غم پروف دل 31 1
42 غم میں چین کیسے؟ 32 1
43 غم کیوں؟ 33 1
44 دنیا کے اور اللہ کے غم میں فرق 34 1
45 خوف میں امن کیسے؟ 34 1
46 امن کہاں ہے؟ 35 1
47 اللہ کے نام کی عظمت 37 1
48 دو مبارک انسان 38 1
49 دارالعلوم کیا ہے؟ 38 1
50 ولی اللہ کیسے بنیں؟ 39 1
51 گناہ سے حفاظت ضروری ہے 39 1
52 اللہ کی محبت کا پیٹرول 40 1
53 صحبتِ شیخ کی ضرورت 40 1
54 مقاصدِ نبوت 40 1
55 کچھ کام نہ آئے گا 41 1
56 کشتی پانی پر 42 1
57 دنیا مطلق بری نہیں 42 1
58 قلب سلیم کے پانچ راستے 43 1
63 کُلُّ نَفۡسٍ ذَآئِقَۃُ الۡمَوۡتِ 46 1
64 اولاد کی تربیت 43 58
65 غلط عقیدوں سے پاکی 44 58
66 خواہشات کا غلبہ نہ ہو 44 58
67 غیر اللہ سے دل پاک ہو 45 58
Flag Counter