Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور نومبر 2011

¾اكستان Ù

31 - 65
دستیاب ہوں گی۔ غزوہ اُحد کی طرف ذہن کو منتقل کیجیے آنحضرت  ۖ  کو جب سینکڑوں کفار نے نرغے میں لے لیا تھا اَور جان سے مارنے کی کوشش کرنی شروع کردی تھی اُس وقت آپ کے ساتھ حفاظت کے لیے کتنے آدمی تھے۔ اِمام نسائی   نے حضرت جابر سے روایت نقل کی ہے  : لَمَّا کَانَ یَوْمُ اُحُدٍ وَوَلَّی النَّاسُ کَانَ رَسُوْلُ اللّٰہِ  ۖ فِیْ نَاحِیَةٍ فِیْ اِثْنَا عَشَرَ رَجُلًا ۔''جنگ ِاُحد میں جب مسلمان ہزیمت کھا کر بھاگنے لگے تو آپ صرف بارہ آدمیوں کے درمیان میں تھے۔''
علاوہ اَزیں اِسی طرح غزوہ حنین کا واقعہ ملاحظہ فرمائیے  : اِسی طرح واقعہ شہادت عثمان غنی   ملاحظہ فرمائیے کہ وہ اپنے گھر میں مظلومانہ محصور ہیں، واقعی حضرت گنگوہی کا وہ اِرشاد (حضرت رحمة اللہ کے بارے میں) کہ آپ کو عثمانی نسبت حاصل  ١   ہے گویا ایک پیشنگوئی تھی اَور ذرا یہ بھی ملاحظہ فرمائیے کہ آنحضرت  ۖ  نے غزوہ اُحد کے وقت کیا فرمایا تھا۔ کَیْفَ یُفْلِحُ قَوْم شَجُّوْا نَبِیَّھُمْ ۔''وہ قوم کس طرح فلاح پا سکتی ہے کہ جس نے اپنے نبی کو زخمی کیا ہو۔''
 یہاں حضرت کے الفاظ بھی ملاحظہ فرمائیے  : ''یہ تو کچھ بھی حالت نہیں آیندہ ملک کی اِس سے زیادہ خراب حالت ہونے والی ہے''  ٢چنانچہ تاریخ شاہد ہے اَور ہر ہندوستانی جانتا ہے کہ ملک کی کیا حالت ہوئی یہ حضرت شیخ  کی کرامت ہے پاکستان کی موجودہ حالت ملاحظہ فرمایئے کہ کیسی غنڈہ گردی اَور وَزارتی بحران ہے، بھلا وہ ملک کیا ترقی کر سکتا ہے کہ جس کی بنیاد حضرت شیخ   کی عزت ریزی پر قائم ہوئی ہو۔ پھر جس طرح حضرت عثمان سے زمانہ محاصرت میں اِجازت لی گئی کہ آ پ محاصرین کی سر کوبی کے لیے فوج کو حکم دیجیے توآپ نے اِنکار کردیا۔ 
  ١  نقش حیات  ٢  یاد رہے جس نے خدا کے نیک بندوں کو ستایا یا اَور اُن کی اِہانت کی یقینًا تباہی اَور ذِلت اُس کا اِستقبال کرے گی اَور جس نے اُن کا اِکرام کیا اُس کو عزت اَور سرفرازی حاصل ہوگی۔ حضرت مولانا مدنی رحمہ اللہ اَور حضرت مولانا اِلیاس رحمہ اللہ کی زندگیوں کے نمونے ہمارے سامنے ہیں ۔
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 4 1
3 درس حديث 7 1
4 تلاوت روزے اپنی مرضی سے نہیں سنت کے مطابق رکھنے ہوتے ہیں : 8 3
5 لفظ ِ ''جوانی'' کے بجائے ''صحت'' فرمانے کی حکمت : 9 3
6 دُوسری نعمت ''فراغت '' : 10 3
7 دِلچسپی بھی آخرت بھی : 11 3
8 شوق و تفریح کا خیال فرمانا : 11 3
9 حضرت عائشہ کے ساتھ دَوڑ لگانا : 12 3
10 خوش طبعی فطری حق ہے : 12 3
11 علمی مضامین سلسلہ نمبر٤٦ 14 1
12 مرد کی دِیت کامل اَور عورت کی نصف ہو گی 14 11
13 اِس کی حکمت ؟ 14 11
14 مساوات : 16 11
15 تعامل نہیں بلکہ اِجماع : 20 11
16 روایات ِ ائمہ کرام : 20 11
17 اَقوال و فتاوٰی اَئمہ کرام : 24 11
18 اَنفَاسِ قدسیہ 27 1
19 قطب ِ عالم شیخ الاسلام حضرت مولانا سیّد حسین احمدصاحب مدنی کی خصوصیات 27 1
20 صبر و تحمل ١ : 27 19
21 ایک واقعہ 33 19
22 قسط : ٢ ،آخری 35 1
23 ڈاکٹر ذاکر نائیک کے بارے میں 35 22
24 (3) اَحادیث ِنبویہ سے ناواقفیت : 35 22
25 (الف) عورتوں کے لیے حالت ِحیض میں قرآن پڑھنے کاجواز 35 22
26 (ب) خون سے وضو ٹوٹنے پراَحناف کے پاس کوئی دلیل نہیں ہے : 35 22
27 (ج) مردوعورت کی نماز میں فرق کرنا جائز نہیں : 37 22
28 سوادِ اَعظم کی راہ سے نمایاں اِنحراف 38 22
29 (الف) بِلاوضو قرآن چھونا جائز ہے : 38 22
30 (ب) خطبہ ٔجمعہ عربی زبان کے بجائے مقامی زبان میں ہوناچاہیے : 39 22
31 (ج) تین طلاق سے ایک ہی طلاق ہونی چاہیے : 40 22
32 (د) پوری دُنیامیں عیدایک دِن ہو : 43 22
33 قسط : ٣ پردہ کے اَحکام 46 1
34 پردہ کے ضروری ہونے کی عقلی و عرفی دَلیل : 46 33
35 پردہ کے ضروری ہونے کی لُغوی دَلیل : 47 33
36 پردہ کے ضروری ہونے کی تمدنی شرعی دَلیل : 47 33
37 پردہ کے ضروری ہونے کی معاشرتی دَلیل : 48 33
38 پردہ کے ضروری ہونے کی ایک اَور عقلی دَلیل : 48 33
39 قسط : ٣صحابہث کی زِندگی اَور ہمارا عمل 49 1
40 حضرات ِصحابہث کی قابلِ تقلید اِمتیازی صفات 49 39
41 (٢) علمی گیرائی : 49 39
42 (الف) تعلیمی حلقے : 49 39
43 صحابہ ث معیارِ حق ہیں : 50 39
44 (ب) بدعات سے اِجتناب : 51 39
45 بدعت کا سبب جہالت ہے یا شرارت : 54 39
46 موجودہ زمانہ کاحال : 55 39
47 ''بدعت'' دین کی توہین کا سبب ہے : 56 39
48 بدعات کا خاتمہ کیسے ہو؟ : 57 39
49 (ج) پیغمبر علیہ السلام پر وَالہانہ وَارفتگی : 58 39
50 دینی مسائل ( متفرق مسائل ) 60 1
51 دین سے پھرجانا : 60 50
52 وفیات 61 50
53 63 1
54 اَخبار الجامعہ 63 1
55 بقیہ : دینی مسائل 64 50
Flag Counter