Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور نومبر 2011

¾اكستان Ù

60 - 65
دینی مسائل (  متفرق مسائل  )
دین سے پھرجانا  : 
مسئلہ  :  جب اللہ تعالیٰ کی یا اُس کے کسی رسول کی کچھ تحقیر کی یا شریعت کی بات کو براجانا یا کفر کی بات پسندکی اِن سب باتوں سے اِیمان جاتا رہتا ہے مثلًا 
(١)  کسی نے کہا اُٹھو نماز پڑھو ۔جواب دیا کون اُٹھک بیٹھک کرے یا کسی نے روزہ رکھنے کو کہا   تو جواب دیا کون بھوکا مرے یا کہا روزہ تو وہ رکھے جس کے گھر کھانا نہ ہو۔ 
(٢)  کسی کو گناہ کرتے دیکھ کر کہا تو خدا سے ڈرتا نہیں۔ اُس نے جواب دیا ہاں نہیں ڈرتا۔ (٣)  کسی کو برا کام کرتے دیکھ کرکہا کیا تو مسلمان نہیں جو ایسا کام کرتا ہے ۔جواب دیا ہاں نہیں ہوں۔ 
(٤)  کسی کافر کی کوئی بات اچھی معلوم ہوئی اِس لیے تمنا کر کے کہا کہ ہم بھی کافر (یا مثلًا عیسائی یا  ہندو) ہوتے تو اچھا تھا۔ (٥)  کسی کا بچہ مر گیا اُس نے یوں کہا یا اللہ یہ ظلم مجھ پر کیوں کیا مجھے کیوں ستایا۔ 
(٦)  کسی نے یوں کہا اگر خدا بھی مجھ سے کہے تب بھی یہ کام نہ کروں۔ اِس قسم کی تمام باتوں سے کہنے والا آدمی کافر ہوجاتا ہے۔ 
مسئلہ  :  ہنسی دِل لگی میں بھی کفر کی بات کہے دِل سے نہ کہے تب بھی آدمی کافر ہو جاتا ہے۔ 
مسئلہ  :  اَمریکہ یورپ میں رہنے کے لیے اپنے بارے میں قادیانی ہونے کا اِقرار و اِظہار کرنا بھی کلمہ کفر ہے۔ دُنیوی فائدے کے لیے کفر کا کلمہ زبان سے نکالنا بہت ہی خطرناک بات ہے کیا پتہ یہ کہتے ہی موت آجائے توبہ بھی نہ کر سکے ۔اِسی طرح سے بینکوں میں زکوة کی کٹوتی سے بچنے کے لیے اپنے آپ کو شیعہ  لکھ کر دینا بھی خطرناک بات ہے۔(باقی صفحہ ٦٣ ) 
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 4 1
3 درس حديث 7 1
4 تلاوت روزے اپنی مرضی سے نہیں سنت کے مطابق رکھنے ہوتے ہیں : 8 3
5 لفظ ِ ''جوانی'' کے بجائے ''صحت'' فرمانے کی حکمت : 9 3
6 دُوسری نعمت ''فراغت '' : 10 3
7 دِلچسپی بھی آخرت بھی : 11 3
8 شوق و تفریح کا خیال فرمانا : 11 3
9 حضرت عائشہ کے ساتھ دَوڑ لگانا : 12 3
10 خوش طبعی فطری حق ہے : 12 3
11 علمی مضامین سلسلہ نمبر٤٦ 14 1
12 مرد کی دِیت کامل اَور عورت کی نصف ہو گی 14 11
13 اِس کی حکمت ؟ 14 11
14 مساوات : 16 11
15 تعامل نہیں بلکہ اِجماع : 20 11
16 روایات ِ ائمہ کرام : 20 11
17 اَقوال و فتاوٰی اَئمہ کرام : 24 11
18 اَنفَاسِ قدسیہ 27 1
19 قطب ِ عالم شیخ الاسلام حضرت مولانا سیّد حسین احمدصاحب مدنی کی خصوصیات 27 1
20 صبر و تحمل ١ : 27 19
21 ایک واقعہ 33 19
22 قسط : ٢ ،آخری 35 1
23 ڈاکٹر ذاکر نائیک کے بارے میں 35 22
24 (3) اَحادیث ِنبویہ سے ناواقفیت : 35 22
25 (الف) عورتوں کے لیے حالت ِحیض میں قرآن پڑھنے کاجواز 35 22
26 (ب) خون سے وضو ٹوٹنے پراَحناف کے پاس کوئی دلیل نہیں ہے : 35 22
27 (ج) مردوعورت کی نماز میں فرق کرنا جائز نہیں : 37 22
28 سوادِ اَعظم کی راہ سے نمایاں اِنحراف 38 22
29 (الف) بِلاوضو قرآن چھونا جائز ہے : 38 22
30 (ب) خطبہ ٔجمعہ عربی زبان کے بجائے مقامی زبان میں ہوناچاہیے : 39 22
31 (ج) تین طلاق سے ایک ہی طلاق ہونی چاہیے : 40 22
32 (د) پوری دُنیامیں عیدایک دِن ہو : 43 22
33 قسط : ٣ پردہ کے اَحکام 46 1
34 پردہ کے ضروری ہونے کی عقلی و عرفی دَلیل : 46 33
35 پردہ کے ضروری ہونے کی لُغوی دَلیل : 47 33
36 پردہ کے ضروری ہونے کی تمدنی شرعی دَلیل : 47 33
37 پردہ کے ضروری ہونے کی معاشرتی دَلیل : 48 33
38 پردہ کے ضروری ہونے کی ایک اَور عقلی دَلیل : 48 33
39 قسط : ٣صحابہث کی زِندگی اَور ہمارا عمل 49 1
40 حضرات ِصحابہث کی قابلِ تقلید اِمتیازی صفات 49 39
41 (٢) علمی گیرائی : 49 39
42 (الف) تعلیمی حلقے : 49 39
43 صحابہ ث معیارِ حق ہیں : 50 39
44 (ب) بدعات سے اِجتناب : 51 39
45 بدعت کا سبب جہالت ہے یا شرارت : 54 39
46 موجودہ زمانہ کاحال : 55 39
47 ''بدعت'' دین کی توہین کا سبب ہے : 56 39
48 بدعات کا خاتمہ کیسے ہو؟ : 57 39
49 (ج) پیغمبر علیہ السلام پر وَالہانہ وَارفتگی : 58 39
50 دینی مسائل ( متفرق مسائل ) 60 1
51 دین سے پھرجانا : 60 50
52 وفیات 61 50
53 63 1
54 اَخبار الجامعہ 63 1
55 بقیہ : دینی مسائل 64 50
Flag Counter