Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور نومبر 2011

اكستان

63 - 65
اَخبار الجامعہ
(  جامعہ مدنیہ جدید  محمد آباد  رائیونڈ روڈ  لاہور  )
٣٠ ستمبر کو شیخ الحدیث حضرت مولانا سیّد محمود میاں صاحب شیخ نجم الدین صاحب مرحوم کے جنازہ میں شرکت کے لیے جڑانوالہ تشریف لے گئے شیخ صاحبان کی خواہش پر حضرت صاحب نے نماز جنازہ پڑھائی تدفین کے بعد حضرت صاحب تعزیت کے غرض سے کچھ دیر کے لیے شیخ صاحبان کے گھر تشریف لے گئے جہاں آپ نے لواحقین سے تسلی آموز کلمات اِرشاد فرمائے ،رات گیارہ بجے بخیریت گھر واپسی ہوئی۔ 
یکم اکتوبر کو شیخ الحدیث حضرت مولانا سیّد محمود میاں صاحب جامعہ مدنیہ جدید کے فاضل، شہید مولانا سعید صاحب کی تعزیت کے لیے سید پور ضلع قصور تشریف لے گئے۔ حضرت صاحب نے اُن کے والد اَور   اہلِ خانہ سے تعزیت کی اَور تسلی دی بعد اَزاں جامعہ کے فاضل مولانا عقیل صاحب کی خواہش پر اُن کے یہاں رات کا کھانا تناول فرمایا۔ 
١٠ اکتوبر کو شیخ الحدیث حضرت مولانا سیّد محمود میاں صاحب بعد نماز مغرب حضرت مولانا عبدالمالک شاہ صاحب کے جنازہ میں شرکت کے لیے گوجر انوالہ تشریف لے گئے ۔ 
١٤ اکتوبر بروز جمعہ کو شیخ الحدیث حضرت مولانا سیّد محمود میاں صاحب جامعہ مدنیہ کے فاضل مولانا میاں عبدالرحمن صاحب کی تعزیت کے لیے تلوار والی مسجد نئی اَنار کلی تشریف لے گئے ۔ 
١٨اَکتوبر کو حضرت مولانا محمد حسن صاحب مدظلہم دُبئی اَور اِنگلینڈ کے سفر پر روانہ ہوئے، بعداَزاں حج کی سعادت حاصل کرنے کے لیے سعودی عرب تشریف لے جائیں گے۔ 
٢٦ اَکتوبر بروز بدھ شیخ الحدیث حضرت مولانا سیّد محمود میاں صاحب جامعہ مدنیہ جدید کے فاضل مولانا اَمجد شاکر صاحب کی دعوت پر اَنوارِ محمدیہ میں تعلیمی اَسباق کے اِفتتاح کے لیے قصور تشریف لے گئے جہاں آپ نے بچوں کو اِفتتاحی سبق پڑھایا اَور اپنے مختصر بیان میں موجودہ حالات میں مدارس کی اہمیت اَور  اُن سے بھر پور تعاون کرنے پر زور دیا۔ بیان کے بعد آپ نے مدرسہ کی تعمیر وترقی کے لیے دُعا فرمائی۔ 
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 4 1
3 درس حديث 7 1
4 تلاوت روزے اپنی مرضی سے نہیں سنت کے مطابق رکھنے ہوتے ہیں : 8 3
5 لفظ ِ ''جوانی'' کے بجائے ''صحت'' فرمانے کی حکمت : 9 3
6 دُوسری نعمت ''فراغت '' : 10 3
7 دِلچسپی بھی آخرت بھی : 11 3
8 شوق و تفریح کا خیال فرمانا : 11 3
9 حضرت عائشہ کے ساتھ دَوڑ لگانا : 12 3
10 خوش طبعی فطری حق ہے : 12 3
11 علمی مضامین سلسلہ نمبر٤٦ 14 1
12 مرد کی دِیت کامل اَور عورت کی نصف ہو گی 14 11
13 اِس کی حکمت ؟ 14 11
14 مساوات : 16 11
15 تعامل نہیں بلکہ اِجماع : 20 11
16 روایات ِ ائمہ کرام : 20 11
17 اَقوال و فتاوٰی اَئمہ کرام : 24 11
18 اَنفَاسِ قدسیہ 27 1
19 قطب ِ عالم شیخ الاسلام حضرت مولانا سیّد حسین احمدصاحب مدنی کی خصوصیات 27 1
20 صبر و تحمل ١ : 27 19
21 ایک واقعہ 33 19
22 قسط : ٢ ،آخری 35 1
23 ڈاکٹر ذاکر نائیک کے بارے میں 35 22
24 (3) اَحادیث ِنبویہ سے ناواقفیت : 35 22
25 (الف) عورتوں کے لیے حالت ِحیض میں قرآن پڑھنے کاجواز 35 22
26 (ب) خون سے وضو ٹوٹنے پراَحناف کے پاس کوئی دلیل نہیں ہے : 35 22
27 (ج) مردوعورت کی نماز میں فرق کرنا جائز نہیں : 37 22
28 سوادِ اَعظم کی راہ سے نمایاں اِنحراف 38 22
29 (الف) بِلاوضو قرآن چھونا جائز ہے : 38 22
30 (ب) خطبہ ٔجمعہ عربی زبان کے بجائے مقامی زبان میں ہوناچاہیے : 39 22
31 (ج) تین طلاق سے ایک ہی طلاق ہونی چاہیے : 40 22
32 (د) پوری دُنیامیں عیدایک دِن ہو : 43 22
33 قسط : ٣ پردہ کے اَحکام 46 1
34 پردہ کے ضروری ہونے کی عقلی و عرفی دَلیل : 46 33
35 پردہ کے ضروری ہونے کی لُغوی دَلیل : 47 33
36 پردہ کے ضروری ہونے کی تمدنی شرعی دَلیل : 47 33
37 پردہ کے ضروری ہونے کی معاشرتی دَلیل : 48 33
38 پردہ کے ضروری ہونے کی ایک اَور عقلی دَلیل : 48 33
39 قسط : ٣صحابہث کی زِندگی اَور ہمارا عمل 49 1
40 حضرات ِصحابہث کی قابلِ تقلید اِمتیازی صفات 49 39
41 (٢) علمی گیرائی : 49 39
42 (الف) تعلیمی حلقے : 49 39
43 صحابہ ث معیارِ حق ہیں : 50 39
44 (ب) بدعات سے اِجتناب : 51 39
45 بدعت کا سبب جہالت ہے یا شرارت : 54 39
46 موجودہ زمانہ کاحال : 55 39
47 ''بدعت'' دین کی توہین کا سبب ہے : 56 39
48 بدعات کا خاتمہ کیسے ہو؟ : 57 39
49 (ج) پیغمبر علیہ السلام پر وَالہانہ وَارفتگی : 58 39
50 دینی مسائل ( متفرق مسائل ) 60 1
51 دین سے پھرجانا : 60 50
52 وفیات 61 50
53 63 1
54 اَخبار الجامعہ 63 1
55 بقیہ : دینی مسائل 64 50
Flag Counter