Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور اکتوبر 2011

اكستان

21 - 65
سخت ترین سزائوں میںسخت اِحتیاط  : 
اِس تفصیل کے پیش کرنے کا مقصد یہ ہے کہ حق تعالیٰ نے جو سخت ترین سزائیں رکھی ہیں اُن میں سخت اِحتیاط کا بھی حکم دیا ہے۔ بالفاظِ دیگر اُس کی رحمت کا تقاضا یہ ہے کہ گناہگار کو جہاں تک ہوسکے اِس خاص سزا سے بچادیا جائے۔ قاضی صرف وہ سزا دیدے جو اُس کی نظر میں مناسب ہو جو'' حد'' سے کمتر اَور خفیف ہو تاکہ  مجرم کو توبہ کا اَور موقع مل سکے۔ اِس لیے اُس کی رحمت نے عورتوں کے خِلقی اَور فطری ضعف کو چاہے وہ حافظہ  کا ہویا اَعصابی یا اُس کے باپردہ ہونے کا جس قسم کا چاہے سمجھ لیں عورتوں کی گواہی کا عذر قرار دیااَور اُنہیں ''حدود'' میں بطورِ گواہ پیش ہونے سے روک دیا ۔ یہ تو حدود اَور سزاؤں (تعزیرات) کا فرق تھا۔
''خبر'' اَور'' شہادت'' میں فرق  : 
 ''خبر'' اَور'' شہادت'' میں شریعت نے یہ فرق کیا ہے کہ خبر مرد کی طرح عورت کی بھی صحیح تسلیم کی ہے، لہٰذا اَگر وہ کوئی خبر دے گی تو حاکم سُنے گا اَور فورًا کارروائی کرے گا جو اَز قسمِ تعزیر ہوگی یہ توہو ہی نہیں سکتا کہ اِسلامی قانون بھی نافذ ہوا اَور ظلم بھی ہوتا رہے۔ ایک مضمون میں نے پڑھا ہے کہ اگر کوئی عورت اپنے محلہ میں اپنی گلی میں بُرائی دیکھتی ہے تو وہ کیا کرے۔ اِس کا جواب یہی ہے جو عرض کیا گیا۔ 
اِشکال و جواب  : 
ایک اِشکال یہ پیش کیا گیا ہے کہ قرآنِ پاک میں  یَااَیُّھَاالَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وغیرہ فرمایا گیا ہے۔ صیغے مذکر کے اِستعمال ہوئے ہیں اِس میں مراد عورتیں بھی ہیں لہٰذا جہاں جہاں گواہوں کا ذکر آیا ہے چاہے اُس میں مردوں کے لیے جواِلفاظ ہوتے ہیں وہی اِستعمال ہوئے ہوں پھر بھی عورتیں ضمنًا شامل ہونی چاہئیں۔ اِس لیے ''  اَرْبَعَة ''  اگرچہ مردوں کے لیے ہی اِستعمال ہوسکتا ہے مگر اِس میں عورتیں بھی شامل ہونی چاہئیں۔ یہ اِشکال تو ظاہر ہے بہت ہی کمزور ہے۔ پھر وہ کہتے ہیں کہ سورۂ بقرہ کی آیت ٢٨٢ میں جہاں لین دین کا ذکر ہے صرف وہاں ایک مرد دَوعورتوں کا ذکر آیاہے لہٰذا اُسے حکمِ عام قرار دینا حنفی اُصولِ فقہ کے خلاف ہے، اُسے فقط لین دین میں ہی ضروری سمجھا جائے باقی جگہ ایک مرد کے ساتھ دوعورتوں کی قید نہ لگائی جائے بلکہ ہر جگہ چاہے ''حدود'' کی شہادت ہو مرد کی طرح عورت کو بھی گواہ تسلیم کیا جائے۔  
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 4 1
3 درس حديث 9 1
4 اِس اُمت کی خوبی، اَچھائی کا حکم دینا برائی سے روکنا : 10 3
5 اَمر بالمعروف کا فائدہ : 10 3
6 .نہی عن المنکر بہت مشکل کام ہے : 11 3
7 اِس کی آخری حد : 11 3
8 دلیل : 11 3
9 اِس کا تارک عذاب کا مستحق کب ہوتا ہے : 12 3
10 اَمر بالمعروف نہی عن المنکرکا اَدب : 12 3
11 دُوسرا اَدب : 13 3
12 اَصل اِعتبار خاتمہ کے وقت کا ہے : 13 3
13 علمی مضامین سلسلہ نمبر٤٥ (قسط : ٢،آخری ) 15 1
14 حدود و قصاص : عورت کی شہادت 15 13
15 اِسلامی قانونِ شہادت 15 13
16 مضمونِ شہادت پر مزید اِشکالات کے جوابات 15 13
17 تمہید : 15 13
18 تقابل نوع کا نوع سے ہوتا ہے : 16 13
19 یورپ ! مردو عورت میں مساوات، آزادی، بے شرمی، خود شوہر ڈھونڈنا : 16 13
20 لین دین کے معاملات میں لکھنے کا حکم نازل ہوا 17 13
21 حدود میں عورتوں کی گواہی نہ رکھنے کی ایک حکمت، نہ مکلف ہوگی نہ گناہ ہوگا : 18 13
22 ''تعزیر'' اَور'' حدود'' میں فرق : 19 13
23 ''حد'' کی ایک خاص شکل : 19 13
24 گواہی صریح ہوگی ،گول مول نہیں : 19 13
25 خود اِقرار کرنا گواہوں کے مقابلہ میں کم وزن ہے : 20 13
26 سنگسار کے بجائے گولی ماردینا، شریعت میںرُجوع کا موقع : 20 13
27 زِنا گواہی سے ثابت ہونے کی صورت میں بھی رُجوع کا اِحتمال : 20 13
28 زِنا میں چار گواہ ہونے کی عجیب حکمت : 20 13
29 سخت ترین سزائوں میںسخت اِحتیاط : 21 13
30 ''خبر'' اَور'' شہادت'' میں فرق : 21 13
31 اِشکال و جواب : 21 13
32 نظربندی اَنگریز کی اِیجاد ہے اِسلام میں نظربندی نہیں : 22 13
33 اَنفَاسِ قدسیہ 24 1
34 قطب ِ عالم شیخ الاسلام حضرت مولانا سیّد حسین احمدصاحب مدنی کی خصوصیات 24 33
35 تواضع و اِنکساری : 24 33
37 پردہ کے اَحکام 28 1
38 پردہ اَور عورت عقل و فطرت کے آئینہ میں 28 37
39 عورت کے ذریعہ فتنہ اَور اُس کا سد باب : 28 37
40 پردہ عورت کا فطری و طبعی تقاضا ہے : 29 37
41 عورت کو پردہ میں رکھنا غیرت اَور فطرت کا تقاضا ہے : 30 37
42 وفیات 31 1
43 ڈاکٹر ذاکر نائیک کے بارے میں دَارُالعلوم دیو بند کا فتوی 33 1
44 (١) عقیدہ : 34 43
45 (2) تفسیر قرآن میں من مانی تشریح یعنی تحریف ِمعنوی : 35 43
46 صحیح جواب : 39 43
47 ماہ ِذی الحجہ کے فضائل و اَحکام 42 1
48 ماہِ ذی الحجہ کی فضیلت : 42 47
49 ذی الحجہ کے پہلے عشرہ کی فضیلت : 42 47
50 ٩ ذی الحجہ کے روزے کے فضائل و اَحکام : 44 47
51 تکبیرِ تشریق (٩ تا ١٣ ذی الحجہ) : 45 47
52 تکبیرِ تشریق کی حکمت : 45 47
53 حج و قربانی : ماہِ ذی الحجہ کی خاص عبادت : 46 47
54 حج کے فضائل : 46 47
55 ''حج'' اِسلام کا اہم رُکن اَور فریضہ : 46 47
56 حج کس پر فرض ہے ؟ 47 47
57 حج کی اِستطاعت کا مطلب : 48 47
58 قربانی کے فضائل : 48 47
59 قربانی کے مسائل 50 1
60 قربانی کس پر واجب ہے : 50 59
61 قربانی کا وقت : 51 59
62 قربانی کے جانور : 52 59
63 قربانی کا گوشت اَور کھال : 53 59
64 متفرق مسائل : 55 59
65 ذبح سے پہلے کی دُعا : 55 59
66 ذبح کے بعد کی دُعا : 55 59
67 صحابہث کی زِندگی اَور ہمارا عمل 56 1
68 حضرات ِصحابہث کی قابلِ تقلید اِمتیازی صفات : 56 67
69 دِلوں کی نیکی 57 67
70 (الف) اِخلاص : 57 67
71 (ب) جذبۂ اِطاعت : 58 67
72 (ج) بغض وعناد سے اِجتناب : 60 67
73 دینی مسائل ( متفرق مسائل ) 62 1
74 (1) حرام و حلال کا ضابطہ : 62 73
75 نباتات : 62 74
76 حیوانات : 62 74
77 2۔ خضاب کا اِستعمال : 63 73
78 اَخبار الجامعہ 64 1
79 خانقاہ ِحامدیہ اَور رمضان المبارک : 64 78
Flag Counter