Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور اکتوبر 2011

اكستان

16 - 65
تقابل نوع کا نوع سے ہوتا ہے  : 
(١)  تقابل نوع کا نوع سے ہوا کرتا ہے۔ کیا واقعی پوری دُنیا کی عورتیں اہلیت میں پوری دُنیا کے مردوں کے برابر ہیں؟ ایسا ہرگز نہیں ہے۔ لہٰذا یہ دعوی غلط ہے کہ مرد اَور عورت اہلیت میں برابر ہوتے ہیں۔ اَور جب قدرت کی عطا کردہ اہلیت میں برابری نہیں ہوئی تو یقینا درجہ اَوّل اَور درجہ دوم کا فرق ماننا پڑے گا  اَور یہ خود قرآنِ کریم کی آیت سے ثابت ہے  وَلِلرِّجَالِ عَلَیْھِنَّ دَرَجَة  اَور مردوں کو عورتوں پر فضیلت ہے۔ (پارہ ٢  سورۂ بقرہ  آیت ٢٢٨ )
سرجن ہوں یا پی ایچ ڈی یا قانون دان اَور حکام ذرا شمار تو کریں کہ آج ترقی یافتہ اَور خاص مغربی ممالک میں کتنے مرد ہیں اَور کتنی عورتیں ، نیز رُوس میں جب سے کمیونزم آیا ہے کتنے مرد صدر اَور وزیر اعظم ہوئے اَور کتنی عورتیں، اَور اَمریکہ میں کتنے مرد صدر ہوئے اَور کتنی عورتیں، بقولِ بعض جب وہاں مرد و عورت برابر ہیں تو یقینًا ظلم کی وجہ سے تو ایسا نہیں ہوسکتا پھر یا تو رُوس چین اَور اَمریکہ میں عورتوں کو حکومت کرنے کا شوق ہی نہیں ہے یا قدرتی ساخت اَور اہلیت میں درجہ بندی کی وجہ سے ہی وہاں حکومت پر نہیں آسکیں۔ کسی مقالہ نگار نے اِس طرف توجہ نہیں دی جو نا اِنصافی ہے۔ 
یورپ ! مردو عورت میں مساوات، آزادی، بے شرمی، خود شوہر ڈھونڈنا  : 
یورپ میں عورت مرد میں جو مساوات ہے وہ آزادی، بے شرمی، خود اپنے لیے شوہر پسند کرلینے اَور مرد کو طلاق دے سکنے میں ہے۔ اگر یہاں کی عورتیں طلاق کا حق لے کر سمجھتی ہیں کہ وہ مردوں کے برابر ہو جائیں گی تو اِس کے بارے میں پہلے ہی عرض کرچکا ہوں کہ اِس کی اِسلام میں بھی گنجائش ہے۔ مقالہ نگار حضرات نے مذکورہ بالا آیت اَور اُس کے ہم مضمون دُوسری آیات کو بھی یکسر نظر اَنداز کردیا۔ ایسا کیوں کیا؟  کیا یہ قرآن میں نہیں ہیں۔
قرآنِ پاک ہی میں دُوسری جگہ اِرشاد ہے  :  اَلرِّجَالُ قَوَّامُوْنَ عَلَی النِّسآئِ بِمَا فَضَّلَ اللّٰہُ بَعْضَھُمْ عَلٰی بَعْضٍ ۔
(پارہ ٥ سُورة النساء آیت نمبر ٣٤ )
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 4 1
3 درس حديث 9 1
4 اِس اُمت کی خوبی، اَچھائی کا حکم دینا برائی سے روکنا : 10 3
5 اَمر بالمعروف کا فائدہ : 10 3
6 .نہی عن المنکر بہت مشکل کام ہے : 11 3
7 اِس کی آخری حد : 11 3
8 دلیل : 11 3
9 اِس کا تارک عذاب کا مستحق کب ہوتا ہے : 12 3
10 اَمر بالمعروف نہی عن المنکرکا اَدب : 12 3
11 دُوسرا اَدب : 13 3
12 اَصل اِعتبار خاتمہ کے وقت کا ہے : 13 3
13 علمی مضامین سلسلہ نمبر٤٥ (قسط : ٢،آخری ) 15 1
14 حدود و قصاص : عورت کی شہادت 15 13
15 اِسلامی قانونِ شہادت 15 13
16 مضمونِ شہادت پر مزید اِشکالات کے جوابات 15 13
17 تمہید : 15 13
18 تقابل نوع کا نوع سے ہوتا ہے : 16 13
19 یورپ ! مردو عورت میں مساوات، آزادی، بے شرمی، خود شوہر ڈھونڈنا : 16 13
20 لین دین کے معاملات میں لکھنے کا حکم نازل ہوا 17 13
21 حدود میں عورتوں کی گواہی نہ رکھنے کی ایک حکمت، نہ مکلف ہوگی نہ گناہ ہوگا : 18 13
22 ''تعزیر'' اَور'' حدود'' میں فرق : 19 13
23 ''حد'' کی ایک خاص شکل : 19 13
24 گواہی صریح ہوگی ،گول مول نہیں : 19 13
25 خود اِقرار کرنا گواہوں کے مقابلہ میں کم وزن ہے : 20 13
26 سنگسار کے بجائے گولی ماردینا، شریعت میںرُجوع کا موقع : 20 13
27 زِنا گواہی سے ثابت ہونے کی صورت میں بھی رُجوع کا اِحتمال : 20 13
28 زِنا میں چار گواہ ہونے کی عجیب حکمت : 20 13
29 سخت ترین سزائوں میںسخت اِحتیاط : 21 13
30 ''خبر'' اَور'' شہادت'' میں فرق : 21 13
31 اِشکال و جواب : 21 13
32 نظربندی اَنگریز کی اِیجاد ہے اِسلام میں نظربندی نہیں : 22 13
33 اَنفَاسِ قدسیہ 24 1
34 قطب ِ عالم شیخ الاسلام حضرت مولانا سیّد حسین احمدصاحب مدنی کی خصوصیات 24 33
35 تواضع و اِنکساری : 24 33
37 پردہ کے اَحکام 28 1
38 پردہ اَور عورت عقل و فطرت کے آئینہ میں 28 37
39 عورت کے ذریعہ فتنہ اَور اُس کا سد باب : 28 37
40 پردہ عورت کا فطری و طبعی تقاضا ہے : 29 37
41 عورت کو پردہ میں رکھنا غیرت اَور فطرت کا تقاضا ہے : 30 37
42 وفیات 31 1
43 ڈاکٹر ذاکر نائیک کے بارے میں دَارُالعلوم دیو بند کا فتوی 33 1
44 (١) عقیدہ : 34 43
45 (2) تفسیر قرآن میں من مانی تشریح یعنی تحریف ِمعنوی : 35 43
46 صحیح جواب : 39 43
47 ماہ ِذی الحجہ کے فضائل و اَحکام 42 1
48 ماہِ ذی الحجہ کی فضیلت : 42 47
49 ذی الحجہ کے پہلے عشرہ کی فضیلت : 42 47
50 ٩ ذی الحجہ کے روزے کے فضائل و اَحکام : 44 47
51 تکبیرِ تشریق (٩ تا ١٣ ذی الحجہ) : 45 47
52 تکبیرِ تشریق کی حکمت : 45 47
53 حج و قربانی : ماہِ ذی الحجہ کی خاص عبادت : 46 47
54 حج کے فضائل : 46 47
55 ''حج'' اِسلام کا اہم رُکن اَور فریضہ : 46 47
56 حج کس پر فرض ہے ؟ 47 47
57 حج کی اِستطاعت کا مطلب : 48 47
58 قربانی کے فضائل : 48 47
59 قربانی کے مسائل 50 1
60 قربانی کس پر واجب ہے : 50 59
61 قربانی کا وقت : 51 59
62 قربانی کے جانور : 52 59
63 قربانی کا گوشت اَور کھال : 53 59
64 متفرق مسائل : 55 59
65 ذبح سے پہلے کی دُعا : 55 59
66 ذبح کے بعد کی دُعا : 55 59
67 صحابہث کی زِندگی اَور ہمارا عمل 56 1
68 حضرات ِصحابہث کی قابلِ تقلید اِمتیازی صفات : 56 67
69 دِلوں کی نیکی 57 67
70 (الف) اِخلاص : 57 67
71 (ب) جذبۂ اِطاعت : 58 67
72 (ج) بغض وعناد سے اِجتناب : 60 67
73 دینی مسائل ( متفرق مسائل ) 62 1
74 (1) حرام و حلال کا ضابطہ : 62 73
75 نباتات : 62 74
76 حیوانات : 62 74
77 2۔ خضاب کا اِستعمال : 63 73
78 اَخبار الجامعہ 64 1
79 خانقاہ ِحامدیہ اَور رمضان المبارک : 64 78
Flag Counter