Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور نومبر 2010

اكستان

51 - 64
       سفر نامہ  ........  چھ دِن مراکش میں
(  جناب مولانا ضیاء المُحسن صاحب طیّب،برمنگھم، فاضل جامعہ مدنیہ لاہور  )
مسجد کتبیہ:
ہماری سب سے پہلی منزل مسجد کتبیہ تھی۔ یہ یہاں کی سب سے قدیم اَور تاریخی مسجد ہے جو غالبًا  گیارہ سو سال پرانی ہے۔ مسجد کا بلند و بالا اَور اَکلوتا مینار اِس شہر کی شان اَور پہچان ہے۔ مراکش میں تمام مسجدوں پر اِسی طرح کا مینارہ بنایا جاتا ہے اِس مینار کے ماڈل پورے ملک میں فروخت ہوتے ہیں اِس مینار  کو خاص اہمیت حاصل ہے مینار پر رات کو لائٹ کا خصوصی اہتمام کیا جاتا ہے۔ رات میں اِس کی خوبصورتی میں مزید اضافہ ہو جاتا ہے۔ مسجد کتبیہ میں بیس ہزار سے زائد نمازیوں کے نماز پڑھنے کی گنجائش ہے۔ مسجد کی چھت میں استعمال کی گئی لکڑی ہزار سال گزرنے کے باوجود ایسے معلوم ہوتی ہے کہ آج ہی ڈالی گئی ہے۔ وضو کے لیے مسجد کے صحن میں ایک پرانی طرز کا گول شکل میں حوض بھی موجود ہے جبکہ بیت الخلاء مسجد کی حدود سے باہر ہیں۔ 
اِمام اَور مساجد  :
مراکش کی اکثر مساجد اَوقاف کے زیر اہتمام ہیں۔ کچھ پرائیویٹ مساجد بھی ہیں۔ اِمام اَور خطباء اَوقاف کے ملازم ہیں جن کی تنخواہ بہت قلیل ہے زیادہ تر مساجد کی حالت اچھی نہیں قدیم اَور بڑی مساجد میں روشنی کا مناسب اِنتظام نہ ہونے کی وجہ سے مساجد تاریکی میں ڈوبی ہوتی ہیں۔ مسجدوں کے اَندر جو قالین بچھائے گئے ہیں اُن کو دیکھ کر میں نے یوں تبصرہ کیا کہ مساجد میں قالین بچھائے نہیں بلکہ پھینکے گئے ہیں جو جس حالت میں پھینکا گیا ہے وہ اُسی حالت میں پڑا ہے اُس کو کسی نے سیدھا کرنے کی کوشش نہیں کی جس پر ہمارے ساتھی جناب ڈاکٹر غوری صاحب اَور مولوی آفتاب احمد صاحب خوب محظوظ ہوئے اَور کہا کہ آپ کا تبصرہ بڑا صحیح اَور بر موقع ہے۔ مساجد میں ایک عجیب قسم کی اَفسردگی چھائی ہوتی ہے جیسے اُن سے کوئی چیز چھین لی گئی ہو۔ نمازیوں کی تعداد بھی بہت زیادہ تسلی بخش نہیں،پڑھنے والوں سے نہ پڑھنے والوں کی تعداد زیادہ ہے۔ بچے نمازیوں میں شامل نہیں دیکھے اَور نہ ہی نمازیوں کو اپنے ساتھ بچوں کو مساجد لاتے دیکھا ہے۔ ایک لڑکا گلیوں
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حدیث 5 1
4 اہل ِبدر کو فی کس پانچ ہزار وظیفہ 6 3
5 مفتوحہ زمینیں اَور اِسلامی اصول 6 3
6 رعایا پر ٹیکس ،حضرت عمر رضی اللہ عنہ کی احتیاط 6 3
7 آج کے حکمران اَور ٹیکسوں کی بھر مار 7 3
8 علاقائی نفرتوں سے بچائو،زکوة کی وصولی اَور تقسیم کا طریقہ : 7 3
9 سرکاری چراگاہ ،مالداروں کے مقابلہ میں مقامی لوگوں کی رعایت : 7 3
10 ہندوستان میں اَنگریزوں کی لُوٹ کھسوٹ 8 3
11 حضرت بلال ،حضرت اَبو عبیدہ کا اِختلاف : 9 3
12 حضرت کازُہد : 9 3
13 علمی مضامین 10 1
14 فتوٰی 10 13
15 اَنفاسِ قدسیہ 16 1
16 خدمت ِمشائخ و اَساتذہ : 16 15
17 تعمیل ِحکم : 18 15
19 محبت ِمشائخ : 19 15
20 تربیت ِ اَولاد 21 1
21 بچوں کی اِصلاح و تربیت کا دستور العمل: 21 20
22 بچوں کو حرص ولالچ سے بچانے کی تدبیر : 22 20
23 اُمت ِمسلمہ کی مائیں 23 1
24 حضرت صفیہ رضی ا للہ تعالیٰ عنہا 23 23
25 حرمِ نبوت میں آنا : 23 23
26 ولیمہ : 25 23
27 مدینہ منورہ پہنچنا : 26 23
28 سخاوت : 26 23
29 اَخلاق و عادات : 26 23
30 آنحضرت ۖ سے بے اِنتہا محبت: 27 23
31 حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کی خدمت : 28 23
32 زہد و عبادت : 29 23
33 وفات : 29 23
34 بقیہ : تربیت َ اولاد 29 20
35 اِسلام کی اِنسانیت نوازی 30 1
36 اِسلام کی اِنسانیت نوازی 30 1
37 قتل ِنا حق کی ممانعت : 30 36
38 اسقاط ِحمل پرروک : 30 36
39 جرائم کی روک تھام : 31 36
40 ماہ ِذی الحجہ کے فضائل و اَحکام 33 36
41 ماہِ ذی الحجہ کی فضیلت : 33 36
42 ذی الحجہ کے پہلے عشرہ کی فضیلت : 33 36
43 ٩ ذی الحجہ کے روزے کے فضائل و اَحکام : 35 36
44 تکبیرِ تشریق (٩ تا ١٣ ذی الحجہ) : 36 36
45 تکبیرِ تشریق کی حکمت 36 36
46 حج و قربانی : ماہِ ذی الحجہ کی خاص عبادت 37 36
47 حج کے فضائل : 37 36
48 ''حج'' اِسلام کا اہم رُکن اَور فریضہ : 37 36
49 حج کی اِستطاعت کا مطلب : 39 36
51 قربانی کے فضائل : 39 1
52 گلد ستہ اَحادیث 41 1
53 گلد ستہ اَحادیث 41 1
54 قزوین شہر کی فضیلت : 41 53
55 پڑوس چالیس گھروں تک ہے : 41 53
56 چالیس نیکیوں کی فضیلت : 42 53
57 توبہ نامہ 43 1
58 سفر نامہ ........ چھ دِن مراکش میں 51 1
59 مسجد کتبیہ: 51 58
60 اِمام اَور مساجد : 51 58
61 منابی پیلس : (MANEBY PALACE) 54 58
62 قصر البھیہ: 54 58
63 گارڈن ماجولیل : (GARDEN MAJORELLE) 55 58
64 بواری احمد المنصور : 55 58
65 اُریکا : 56 58
66 جامع افناء : 56 58
67 رؤیت ِہلال : 57 58
68 دینی مسائل 59 1
69 کپڑے وغیرہ کی قسم کھانے کا بیان : 59 68
70 متفرق مسائل : 59 68
71 قسم میں عام کی تخصیص کی نیت کرنا : 60 68
72 وفیات 61 1
73 اَخبار الجامعہ 62 1
Flag Counter