Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور نومبر 2010

اكستان

16 - 64
       اَنفاسِ قدسیہ
قطب ِ عالم شیخ الاسلام حضرت مولانا سیّد حسین احمدصاحب مدنی   کی خصوصیات 
 حضرت مولانا مفتی عزیز الرحمن صاحب بجنوری
 فاضل دارُالعلوم دیوبندو خلیفہ مجاز حضرت مدنی  
خدمت ِمشائخ و اَساتذہ  :
مذکورة الصدر سطور میں جو کچھ ہم ذکر کر چکے ہیں اگرچہ اِس کی نسبت کوہ  و  رائی کے برابر بھی نہیں ہے تاہم مجھے یہ عرض کرنا ہے کہ جس ہستی کے متعلق ہم شیخ الاسلام اَور قطب آخر الزماں وغیرہ اَلقابات سے اپنی عقیدت اَور جذبات کی ترجمانی کرنے کی کوشش کرتے ہیں اُسی ہستی مقدس کے یہ تمام فضائل و کمالات عالیہ منجانب اللہ اَکابر اَور مشائخ عظام اَور خصوصاً آنحضرت  ۖ  کی رُوحانی صحبت کا ثمرہ ہیں۔ 
 کیفیت اُسے ملتی ہے کہ جس کے ہے مقدر میں	مئے اُلفت نہ خم میں ہے نہ شیشہ میں نہ ساغر میں
آپ کو اَوائلِ عمر ہی سے اَولیاء اللہ اَور مشائخ کی صحبت اَور خدمت کا شرف حاصل رہا ہے۔  ١٣٠٩ھ میں آستانہ عالیہ حضرت شیخ الہند مولانا محمود حسن صاحب حاضر ہوئے اَور مدتِ مدید تک اپنے اُستاد محترم شیخ کامل کی وہ خدمت کی کہ تاریخ میں ایسی مثالیں کم ملیں گی۔ بقول بعض تلامذہ حضرت شیخ الہند کی حضرت شیخ الاسلام مولانا سید حسین احمد صاحب مدنی   نے اِتنی خدمت کی ہے کہ تمام تلامذہ کی خدمات کا  مجموعی طور پر موازنہ کیا جائے تو آپ کی خدمت دُوسروں کے مقابلہ میں کہیں زیادہ ہوں گی۔ 
چنانچہ حضرت اُستاذی مولانا محمد جلیل صاحب اُستاذ دارالعلوم دیو بند نے ایک مرتبہ اپنا چشم دید  واقعہ بیان فرمایا کہ  :
'' حضرت شیخ الہند کے یہاں ایک دفعہ بہت زیادہ مہمان آ گئے تھے۔ بیت الخلاء صرف ایک ہی تھا جو دن بھر کی گندگی سے پُر ہو جاتا تھا لیکن مجھے تعجب تھا کہ روزانہ بیت الخلاء صبح صادق سے پہلے ہی صاف ہو جاتا تھا اَور پانی سے دُھلا ہوا پایا جاتا تھا۔ چنانچہ ایک دن
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حدیث 5 1
4 اہل ِبدر کو فی کس پانچ ہزار وظیفہ 6 3
5 مفتوحہ زمینیں اَور اِسلامی اصول 6 3
6 رعایا پر ٹیکس ،حضرت عمر رضی اللہ عنہ کی احتیاط 6 3
7 آج کے حکمران اَور ٹیکسوں کی بھر مار 7 3
8 علاقائی نفرتوں سے بچائو،زکوة کی وصولی اَور تقسیم کا طریقہ : 7 3
9 سرکاری چراگاہ ،مالداروں کے مقابلہ میں مقامی لوگوں کی رعایت : 7 3
10 ہندوستان میں اَنگریزوں کی لُوٹ کھسوٹ 8 3
11 حضرت بلال ،حضرت اَبو عبیدہ کا اِختلاف : 9 3
12 حضرت کازُہد : 9 3
13 علمی مضامین 10 1
14 فتوٰی 10 13
15 اَنفاسِ قدسیہ 16 1
16 خدمت ِمشائخ و اَساتذہ : 16 15
17 تعمیل ِحکم : 18 15
19 محبت ِمشائخ : 19 15
20 تربیت ِ اَولاد 21 1
21 بچوں کی اِصلاح و تربیت کا دستور العمل: 21 20
22 بچوں کو حرص ولالچ سے بچانے کی تدبیر : 22 20
23 اُمت ِمسلمہ کی مائیں 23 1
24 حضرت صفیہ رضی ا للہ تعالیٰ عنہا 23 23
25 حرمِ نبوت میں آنا : 23 23
26 ولیمہ : 25 23
27 مدینہ منورہ پہنچنا : 26 23
28 سخاوت : 26 23
29 اَخلاق و عادات : 26 23
30 آنحضرت ۖ سے بے اِنتہا محبت: 27 23
31 حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کی خدمت : 28 23
32 زہد و عبادت : 29 23
33 وفات : 29 23
34 بقیہ : تربیت َ اولاد 29 20
35 اِسلام کی اِنسانیت نوازی 30 1
36 اِسلام کی اِنسانیت نوازی 30 1
37 قتل ِنا حق کی ممانعت : 30 36
38 اسقاط ِحمل پرروک : 30 36
39 جرائم کی روک تھام : 31 36
40 ماہ ِذی الحجہ کے فضائل و اَحکام 33 36
41 ماہِ ذی الحجہ کی فضیلت : 33 36
42 ذی الحجہ کے پہلے عشرہ کی فضیلت : 33 36
43 ٩ ذی الحجہ کے روزے کے فضائل و اَحکام : 35 36
44 تکبیرِ تشریق (٩ تا ١٣ ذی الحجہ) : 36 36
45 تکبیرِ تشریق کی حکمت 36 36
46 حج و قربانی : ماہِ ذی الحجہ کی خاص عبادت 37 36
47 حج کے فضائل : 37 36
48 ''حج'' اِسلام کا اہم رُکن اَور فریضہ : 37 36
49 حج کی اِستطاعت کا مطلب : 39 36
51 قربانی کے فضائل : 39 1
52 گلد ستہ اَحادیث 41 1
53 گلد ستہ اَحادیث 41 1
54 قزوین شہر کی فضیلت : 41 53
55 پڑوس چالیس گھروں تک ہے : 41 53
56 چالیس نیکیوں کی فضیلت : 42 53
57 توبہ نامہ 43 1
58 سفر نامہ ........ چھ دِن مراکش میں 51 1
59 مسجد کتبیہ: 51 58
60 اِمام اَور مساجد : 51 58
61 منابی پیلس : (MANEBY PALACE) 54 58
62 قصر البھیہ: 54 58
63 گارڈن ماجولیل : (GARDEN MAJORELLE) 55 58
64 بواری احمد المنصور : 55 58
65 اُریکا : 56 58
66 جامع افناء : 56 58
67 رؤیت ِہلال : 57 58
68 دینی مسائل 59 1
69 کپڑے وغیرہ کی قسم کھانے کا بیان : 59 68
70 متفرق مسائل : 59 68
71 قسم میں عام کی تخصیص کی نیت کرنا : 60 68
72 وفیات 61 1
73 اَخبار الجامعہ 62 1
Flag Counter