Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور نومبر 2010

اكستان

61 - 64
اَور بکر زور آور بھی ہے جبکہ زید نایاب یا کمیاب ہونے کی وجہ سے فروخت نہیں کرنا چاہتا۔ زید بکر کے جبر اَور  زور سے بچنے کے لیے قسم کھاتا ہے کہ یہ کتاب تو خالد نے میرے پاس رکھی ہے اَور یہ نیت کی کہ میرے خریدنے پر اُس نے میری ملکیت پر میرے پاس رکھی جبکہ بکر کو یہ تأثر دیا کہ یہ بکر کی کتاب ہے جو اُس نے میرے پاس اَمانت رکھی ہے تو اِس طرح قسم کھانا اَور نیت کرنا جائز ہے کیونکہ یہاں زید مظلوم ہے اَور اِس کی قسم سچ سمجھی جائے گی۔
 اَور اگر زید نے بکر پر دعوٰی کیا کہ اُس نے اپنا قلم زید کے ہاتھ فروخت کیا تھا لہٰذا وہ اُس کے سپرد کرے۔ بکر نے اگرچہ فی الواقع فروخت کیا تھا لیکن اَب وہ مکر گیا اَور قسم اُٹھوانے پر اُس نے یوں قسم کھائی کہ خدا کی قسم میرے ذمہ اِس قلم کو سپرد کرنا نہیں ہے اَور یہ نیت کر لی کہ ہدیہ کے طور پر سپرد کرنا میرے ذمہ نہیں ہے تو چونکہ بکر ظالم ہے اِس لیے اُس کی نیت کا اعتبار نہیں ہو گا اَور اُس کی قسم جھوٹی سمجھی جائے گی۔ 
وفیات 
٭  دارُالعلوم دیوبند کے فاضل حضرت مولانا نذیر اللہ خان صاحب رحمہ اللہ مہتمم جامعہ اِسلامیہ نصرت الاسلام ٢١اکتوبر کو گلگت میںاِنتقال فرما گئے،آپ شیخ الاسلام حضرت مولانا سیّد حسین احمد صاحب مدنی   کے شاگرد تھے ،اللہ تعالیٰ آپ کی خدمات کو قبول فرمائے۔ ٭ جامعہ مدنیہ جدید کے فاضل مولانا عزیز اللہ صاحب کی والدہ صاحبہ گذشتہ ماہ کوئٹہ میں وفات پاگئیں۔٭ جامعہ مدنیہ قدیم کے سابق مدرس مولانا عارف صاحب کا گیارہ سالہ بیٹا طویل علالت کے بعد گذشتہ ماہ چنیوٹ میں وفات پاگیا۔
 اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّا اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ
اللہ تعالیٰ جملہ مرحومین کی مغفرت فرما کر جنت الفردوس میں جگہ عطاء فرمائے ۔جامعہ مدنیہ جدید اَور  خانقاہِ حامدیہ میں مرحومین کے لیے اَیصالِ ثواب کرایا گیا، اللہ تعالیٰ قبول فرمائے، آمین۔

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حدیث 5 1
4 اہل ِبدر کو فی کس پانچ ہزار وظیفہ 6 3
5 مفتوحہ زمینیں اَور اِسلامی اصول 6 3
6 رعایا پر ٹیکس ،حضرت عمر رضی اللہ عنہ کی احتیاط 6 3
7 آج کے حکمران اَور ٹیکسوں کی بھر مار 7 3
8 علاقائی نفرتوں سے بچائو،زکوة کی وصولی اَور تقسیم کا طریقہ : 7 3
9 سرکاری چراگاہ ،مالداروں کے مقابلہ میں مقامی لوگوں کی رعایت : 7 3
10 ہندوستان میں اَنگریزوں کی لُوٹ کھسوٹ 8 3
11 حضرت بلال ،حضرت اَبو عبیدہ کا اِختلاف : 9 3
12 حضرت کازُہد : 9 3
13 علمی مضامین 10 1
14 فتوٰی 10 13
15 اَنفاسِ قدسیہ 16 1
16 خدمت ِمشائخ و اَساتذہ : 16 15
17 تعمیل ِحکم : 18 15
19 محبت ِمشائخ : 19 15
20 تربیت ِ اَولاد 21 1
21 بچوں کی اِصلاح و تربیت کا دستور العمل: 21 20
22 بچوں کو حرص ولالچ سے بچانے کی تدبیر : 22 20
23 اُمت ِمسلمہ کی مائیں 23 1
24 حضرت صفیہ رضی ا للہ تعالیٰ عنہا 23 23
25 حرمِ نبوت میں آنا : 23 23
26 ولیمہ : 25 23
27 مدینہ منورہ پہنچنا : 26 23
28 سخاوت : 26 23
29 اَخلاق و عادات : 26 23
30 آنحضرت ۖ سے بے اِنتہا محبت: 27 23
31 حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کی خدمت : 28 23
32 زہد و عبادت : 29 23
33 وفات : 29 23
34 بقیہ : تربیت َ اولاد 29 20
35 اِسلام کی اِنسانیت نوازی 30 1
36 اِسلام کی اِنسانیت نوازی 30 1
37 قتل ِنا حق کی ممانعت : 30 36
38 اسقاط ِحمل پرروک : 30 36
39 جرائم کی روک تھام : 31 36
40 ماہ ِذی الحجہ کے فضائل و اَحکام 33 36
41 ماہِ ذی الحجہ کی فضیلت : 33 36
42 ذی الحجہ کے پہلے عشرہ کی فضیلت : 33 36
43 ٩ ذی الحجہ کے روزے کے فضائل و اَحکام : 35 36
44 تکبیرِ تشریق (٩ تا ١٣ ذی الحجہ) : 36 36
45 تکبیرِ تشریق کی حکمت 36 36
46 حج و قربانی : ماہِ ذی الحجہ کی خاص عبادت 37 36
47 حج کے فضائل : 37 36
48 ''حج'' اِسلام کا اہم رُکن اَور فریضہ : 37 36
49 حج کی اِستطاعت کا مطلب : 39 36
51 قربانی کے فضائل : 39 1
52 گلد ستہ اَحادیث 41 1
53 گلد ستہ اَحادیث 41 1
54 قزوین شہر کی فضیلت : 41 53
55 پڑوس چالیس گھروں تک ہے : 41 53
56 چالیس نیکیوں کی فضیلت : 42 53
57 توبہ نامہ 43 1
58 سفر نامہ ........ چھ دِن مراکش میں 51 1
59 مسجد کتبیہ: 51 58
60 اِمام اَور مساجد : 51 58
61 منابی پیلس : (MANEBY PALACE) 54 58
62 قصر البھیہ: 54 58
63 گارڈن ماجولیل : (GARDEN MAJORELLE) 55 58
64 بواری احمد المنصور : 55 58
65 اُریکا : 56 58
66 جامع افناء : 56 58
67 رؤیت ِہلال : 57 58
68 دینی مسائل 59 1
69 کپڑے وغیرہ کی قسم کھانے کا بیان : 59 68
70 متفرق مسائل : 59 68
71 قسم میں عام کی تخصیص کی نیت کرنا : 60 68
72 وفیات 61 1
73 اَخبار الجامعہ 62 1
Flag Counter