Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور نومبر 2010

اكستان

22 - 64
(٤)  ایک کام یہ کرو کہ روزانہ کوئی وقت نکالو جس میں کسی کام کا کوئی حرج نہ ہو تو سب سے زیادہ   بیکار وقت سونے کا ہے یہی لے لو۔ بس اِسی میں تھوڑے وقت میں کوئی کتاب دین کی بچہ کو دے دیجئے کہ وہ خود پڑھے یا آپ کو پڑھ کر سنائے، کوئی دِن اِس سے خالی نہ ہو۔ 
(٥)  دُوسرے یہ کہ کبھی کبھی دو چار دن کے لیے جب سکول کی چھٹی کا زمانہ ہو اہل اللہ کی صحبت اختیار کریں خواہ کسی بزرگ کے پاس رہ کر یا جماعت میں نکل کر بلکہ اگر چھٹی کا پورا زمانہ اِس میں خرچ نہ کریں تو یوں کریں کہ مثلاً سکول میں مہینہ بھر کی چھٹی ہوتی ہے۔ اُس کے دو حصے کر لیں ایک حصہ کھیل کود میں گزاریں اَور ایک حصہ اہل اللہ کی صحبت میں۔ 
خلاصہ یہ ہے کہ روزانہ کاعمل تو یہ ہے کہ کتاب خود پڑھا کریں یا آپ سنایا کریں۔ اور کبھی کبھی کا عمل یہ ہے کہ اہل اللہ کی صحبت اِختیار کریں۔شروع ہی سے اِس طریقہ کا اِلتزام کیجئے۔
 بس اِس طریقہ کے اَندر دو چیزیں ہوئیں: ایک یہ کہ اہل اللہ کی صحبت اِختیار کریں دُوسرے مسائلِ دین اَور اَحکام ِدین کی تعلیم جاری رکھیں۔ بس اِس کا اِلتزام کیجئے اَور شروع ہی سے کیجئے، شروع ہی سے کریں گے تو وہ آسانی سے پابند ہو جائیں گے۔ 
اِن سب کے ساتھ اِس کے عمل کی بھی نگرانی رکھیں مثلاً اَگر غیبت کریں تو رَوک دیجئے اَورکہیے کہ یہ بُری چیز ہے اِس سے اِن کو نفرت دِلائیے، اِن سے تکبر کی شان ظاہر ہو تو روک دیجئے اَور بتلائیے کہ اِس میں یہ خرابی ہے،جھوٹ بولے تو اُس کو خرابی بتلائیے، جماعت کی نماز چھوڑ دے تو تنبیہہ کیجئے۔ اگر سکول میں جماعت کی پابندی نہ ہو تو تعطیل (چھٹی) کے زمانہ میں تو ضرور ہو پھر جب بڑے ہو جائیں تو عمر کا ایک حصہ سال دو سال ایسامل جائے کہ اِس میں اہل اللہ کی صحبت مسلسل نصیب ہو جائے تو یہ بہت ہی نافع ہے سال بھر  نہ ہو تو چھ ماہ سہی یہ بھی نہ ہو تو چالیس دن ہی سہی۔ حدیث شریف میں اِس عدد کی بڑی فضیلت آئی ہے۔ 
بچوں کو حرص ولالچ سے بچانے کی تدبیر  : 
(١)  کسی کے پاس کوئی چیز دیکھے تو حرص نہ کرے۔ اَور اِس کا طریقہ یہ ہے کہ اپنی حیثیت کے موافق اُس کو پسندیدہ چیز خود منگا کر اُس کو کھلاتا پلاتا رہے اَور جب وہ ضد کرے ہرگز اُس کی ضد پور ی نہ  کرے تاکہ ضد کرنے کی عادت چھوٹ جائے (بلکہ پیدا نہ ہونے پائے)۔  (باقی صفحہ  ٢٩ )

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حدیث 5 1
4 اہل ِبدر کو فی کس پانچ ہزار وظیفہ 6 3
5 مفتوحہ زمینیں اَور اِسلامی اصول 6 3
6 رعایا پر ٹیکس ،حضرت عمر رضی اللہ عنہ کی احتیاط 6 3
7 آج کے حکمران اَور ٹیکسوں کی بھر مار 7 3
8 علاقائی نفرتوں سے بچائو،زکوة کی وصولی اَور تقسیم کا طریقہ : 7 3
9 سرکاری چراگاہ ،مالداروں کے مقابلہ میں مقامی لوگوں کی رعایت : 7 3
10 ہندوستان میں اَنگریزوں کی لُوٹ کھسوٹ 8 3
11 حضرت بلال ،حضرت اَبو عبیدہ کا اِختلاف : 9 3
12 حضرت کازُہد : 9 3
13 علمی مضامین 10 1
14 فتوٰی 10 13
15 اَنفاسِ قدسیہ 16 1
16 خدمت ِمشائخ و اَساتذہ : 16 15
17 تعمیل ِحکم : 18 15
19 محبت ِمشائخ : 19 15
20 تربیت ِ اَولاد 21 1
21 بچوں کی اِصلاح و تربیت کا دستور العمل: 21 20
22 بچوں کو حرص ولالچ سے بچانے کی تدبیر : 22 20
23 اُمت ِمسلمہ کی مائیں 23 1
24 حضرت صفیہ رضی ا للہ تعالیٰ عنہا 23 23
25 حرمِ نبوت میں آنا : 23 23
26 ولیمہ : 25 23
27 مدینہ منورہ پہنچنا : 26 23
28 سخاوت : 26 23
29 اَخلاق و عادات : 26 23
30 آنحضرت ۖ سے بے اِنتہا محبت: 27 23
31 حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کی خدمت : 28 23
32 زہد و عبادت : 29 23
33 وفات : 29 23
34 بقیہ : تربیت َ اولاد 29 20
35 اِسلام کی اِنسانیت نوازی 30 1
36 اِسلام کی اِنسانیت نوازی 30 1
37 قتل ِنا حق کی ممانعت : 30 36
38 اسقاط ِحمل پرروک : 30 36
39 جرائم کی روک تھام : 31 36
40 ماہ ِذی الحجہ کے فضائل و اَحکام 33 36
41 ماہِ ذی الحجہ کی فضیلت : 33 36
42 ذی الحجہ کے پہلے عشرہ کی فضیلت : 33 36
43 ٩ ذی الحجہ کے روزے کے فضائل و اَحکام : 35 36
44 تکبیرِ تشریق (٩ تا ١٣ ذی الحجہ) : 36 36
45 تکبیرِ تشریق کی حکمت 36 36
46 حج و قربانی : ماہِ ذی الحجہ کی خاص عبادت 37 36
47 حج کے فضائل : 37 36
48 ''حج'' اِسلام کا اہم رُکن اَور فریضہ : 37 36
49 حج کی اِستطاعت کا مطلب : 39 36
51 قربانی کے فضائل : 39 1
52 گلد ستہ اَحادیث 41 1
53 گلد ستہ اَحادیث 41 1
54 قزوین شہر کی فضیلت : 41 53
55 پڑوس چالیس گھروں تک ہے : 41 53
56 چالیس نیکیوں کی فضیلت : 42 53
57 توبہ نامہ 43 1
58 سفر نامہ ........ چھ دِن مراکش میں 51 1
59 مسجد کتبیہ: 51 58
60 اِمام اَور مساجد : 51 58
61 منابی پیلس : (MANEBY PALACE) 54 58
62 قصر البھیہ: 54 58
63 گارڈن ماجولیل : (GARDEN MAJORELLE) 55 58
64 بواری احمد المنصور : 55 58
65 اُریکا : 56 58
66 جامع افناء : 56 58
67 رؤیت ِہلال : 57 58
68 دینی مسائل 59 1
69 کپڑے وغیرہ کی قسم کھانے کا بیان : 59 68
70 متفرق مسائل : 59 68
71 قسم میں عام کی تخصیص کی نیت کرنا : 60 68
72 وفیات 61 1
73 اَخبار الجامعہ 62 1
Flag Counter