Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور نومبر 2010

اكستان

29 - 64
زہد و عبادت  :
اَلبدایہ میں لکھا ہے  : 
وَکَانَتْ مِنْ سَیِّدَاتِ النِّسَائِ عِبَادَةً وَّ وَرِعًا وَّزَھَادَةً بِرًّا وَّصَدَقَةً ۔
 وہ عبادت و زہد اَور تقوٰی اَور نیکی اَور صدقہ کرنے میں سرداری کا مقام رکھتی تھیں۔
وفات  : 
حضرت صفیہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا نے ٥٠ھ میں ماہِ رمضان المبارک حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ کے زمانۂ اَمارت میں وفات پائی اَور جنت البقیع میں دفن ہوئیں۔ایک قول یہ بھی ہے کہ ٥٣ھ میں سفرِ آخرت کیا (الاصابہ، الاستیعاب، الاکمال صاحب المشکٰوة)۔  رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہَا وَاَرْضَاہَا
بقیہ  :  تربیت َ اولاد
(٢)  اِسی طرح اِس کو یہ عادت ڈالے کہ کوئی چیز تنہا نہ کھائے بلکہ دُوسرے بچوں کو تقسیم کر کے کھائے  اَور اِس کے لیے یہ رعایت رکھنا ضروری ہے کہ جو چیز اُس کو دے خواہ پیسہ یا اَور کوئی چیز اُسکو مالک نہ بنائے کیونکہ مالک ہو جانے کے بعد نا بالغ کو تبرع کرناکسی کو ہدیہ دینا جائز نہیں بلکہ اِباحت کے طور سے دے (یعنی کھانے   کی اِجازت دے اَور مالک نہ بنائے) تاکہ دُوسروں کو دینا اَور اُن سے دُوسروں کا لینا جائز رہے۔ (جاری ہے)
ماہنامہ اَنوار مدینہ لاہور میں اِشتہار دیکر آپ اَپنے کاروبار کی تشہیر
 اَور دینی اِدارہ کا تعاون ایک ساتھ کر سکتے ہیں !نرخ نامہبیرون ٹائٹل مکمل صفحہ2000
اَندرون رسالہ مکمل صفحہ1000 ندرون ٹائٹل مکمل صفحہ1500
اَندرون رسالہ نصف صفحہ500

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حدیث 5 1
4 اہل ِبدر کو فی کس پانچ ہزار وظیفہ 6 3
5 مفتوحہ زمینیں اَور اِسلامی اصول 6 3
6 رعایا پر ٹیکس ،حضرت عمر رضی اللہ عنہ کی احتیاط 6 3
7 آج کے حکمران اَور ٹیکسوں کی بھر مار 7 3
8 علاقائی نفرتوں سے بچائو،زکوة کی وصولی اَور تقسیم کا طریقہ : 7 3
9 سرکاری چراگاہ ،مالداروں کے مقابلہ میں مقامی لوگوں کی رعایت : 7 3
10 ہندوستان میں اَنگریزوں کی لُوٹ کھسوٹ 8 3
11 حضرت بلال ،حضرت اَبو عبیدہ کا اِختلاف : 9 3
12 حضرت کازُہد : 9 3
13 علمی مضامین 10 1
14 فتوٰی 10 13
15 اَنفاسِ قدسیہ 16 1
16 خدمت ِمشائخ و اَساتذہ : 16 15
17 تعمیل ِحکم : 18 15
19 محبت ِمشائخ : 19 15
20 تربیت ِ اَولاد 21 1
21 بچوں کی اِصلاح و تربیت کا دستور العمل: 21 20
22 بچوں کو حرص ولالچ سے بچانے کی تدبیر : 22 20
23 اُمت ِمسلمہ کی مائیں 23 1
24 حضرت صفیہ رضی ا للہ تعالیٰ عنہا 23 23
25 حرمِ نبوت میں آنا : 23 23
26 ولیمہ : 25 23
27 مدینہ منورہ پہنچنا : 26 23
28 سخاوت : 26 23
29 اَخلاق و عادات : 26 23
30 آنحضرت ۖ سے بے اِنتہا محبت: 27 23
31 حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کی خدمت : 28 23
32 زہد و عبادت : 29 23
33 وفات : 29 23
34 بقیہ : تربیت َ اولاد 29 20
35 اِسلام کی اِنسانیت نوازی 30 1
36 اِسلام کی اِنسانیت نوازی 30 1
37 قتل ِنا حق کی ممانعت : 30 36
38 اسقاط ِحمل پرروک : 30 36
39 جرائم کی روک تھام : 31 36
40 ماہ ِذی الحجہ کے فضائل و اَحکام 33 36
41 ماہِ ذی الحجہ کی فضیلت : 33 36
42 ذی الحجہ کے پہلے عشرہ کی فضیلت : 33 36
43 ٩ ذی الحجہ کے روزے کے فضائل و اَحکام : 35 36
44 تکبیرِ تشریق (٩ تا ١٣ ذی الحجہ) : 36 36
45 تکبیرِ تشریق کی حکمت 36 36
46 حج و قربانی : ماہِ ذی الحجہ کی خاص عبادت 37 36
47 حج کے فضائل : 37 36
48 ''حج'' اِسلام کا اہم رُکن اَور فریضہ : 37 36
49 حج کی اِستطاعت کا مطلب : 39 36
51 قربانی کے فضائل : 39 1
52 گلد ستہ اَحادیث 41 1
53 گلد ستہ اَحادیث 41 1
54 قزوین شہر کی فضیلت : 41 53
55 پڑوس چالیس گھروں تک ہے : 41 53
56 چالیس نیکیوں کی فضیلت : 42 53
57 توبہ نامہ 43 1
58 سفر نامہ ........ چھ دِن مراکش میں 51 1
59 مسجد کتبیہ: 51 58
60 اِمام اَور مساجد : 51 58
61 منابی پیلس : (MANEBY PALACE) 54 58
62 قصر البھیہ: 54 58
63 گارڈن ماجولیل : (GARDEN MAJORELLE) 55 58
64 بواری احمد المنصور : 55 58
65 اُریکا : 56 58
66 جامع افناء : 56 58
67 رؤیت ِہلال : 57 58
68 دینی مسائل 59 1
69 کپڑے وغیرہ کی قسم کھانے کا بیان : 59 68
70 متفرق مسائل : 59 68
71 قسم میں عام کی تخصیص کی نیت کرنا : 60 68
72 وفیات 61 1
73 اَخبار الجامعہ 62 1
Flag Counter