Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور نومبر 2010

اكستان

41 - 64
  گلد ستہ اَحادیث 
(  حضرت مولانا نعیم الدین صاحب، اُستاذ الحدیث جامعہ مدنیہ لاہور)
قزوین شہر کی فضیلت  :
عَنْ اَنَسِ بْنِ مَالِکٍ قَالَ قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ۖ سَتُفْتَحُ عَلَیْکُمُ الْآفَاقُ وَ سَتُفْتَحُ عَلَیْکُمْ مَدِیْنَة یُقَالُ لَھَا قَزْوِیْنُ مَنْ رَابَطَ فِیْھَا اَرْبَعِیْنَ یَوْمًا اَوْ اَرْبَعِیْنَ لَیْلَةً کَانَ لَہ فِی الْجَنَّةِ عُمُوْد مِّنْ ذَھَبٍ عَلَیْہِ زَبَرْجَدَة خَضْرَائُ عَلَیْھَا قُبَّة مِّنْ یَاقُوْتَةٍ حَمْرَائَ لَھَا سَبْعُوْنَ اَلْفَ مِصْرَاعٍ مِّنْ ذَھَبٍ عَلٰی کُلِّ مِصْرَاعٍ زَوْجَة مِّنَ الْحُوْرِ الْعِیْنِ۔
(ابن ماجہ ذکر الدیلم  و فضل قزوین ص ٢٠٤)
''حضرت اَنس بن مالک رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسولِ اکرم  ۖ نے فرمایا : عنقریب تمہارے ہاتھوں اَطراف ِ عالم فتح ہوں گے اَور عنقریب تمہارے ہاتھوں ایک شہر بھی فتح ہوگا جسے قزوین کہا جاتا ہوگا جو شخص اُس شہر میں چالیس راتیں یا چالیس دن سرحد کی حفاظت میںلگے گا اُس کے لیے جنت میں سونے کا ستون ہوگا جس پر ایک سبز زبرجد ہو گا اَور اُس زبرجد پر سرخ یاقوت کا ایک قبہ ہو گا اُس قبہ کے ستر ہزار سونے کے کواڑ ہوں گے ہر دروازے پر اُس کے لیے بیوی ہو گی حورِعین میں سے۔''
پڑوس چالیس گھروں تک ہے  :
عَنْ عَائِشَةَ رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہَا اَنَّ النَّبِیَّ ۖ قَالَ اَوْصَانِیْ جِبْرِیْلُ            عَلَیْہِ السَّلَامُ بِالْجارِ اِلٰی اَرْبَعِیْن دَارًا عَشْرَةٍ مِّنْ ھٰھُنَا وَعَشْرَةٍ مِّنْ ھٰھُنَا     وَ عَشْرةٍ مِّنْ ھٰھُنَا وَعَشْرَةٍ مِّنْ ھٰھُنَا ۔
( سنن کبرٰی بیہقی ج ٦ ص ٦٧٦)

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حدیث 5 1
4 اہل ِبدر کو فی کس پانچ ہزار وظیفہ 6 3
5 مفتوحہ زمینیں اَور اِسلامی اصول 6 3
6 رعایا پر ٹیکس ،حضرت عمر رضی اللہ عنہ کی احتیاط 6 3
7 آج کے حکمران اَور ٹیکسوں کی بھر مار 7 3
8 علاقائی نفرتوں سے بچائو،زکوة کی وصولی اَور تقسیم کا طریقہ : 7 3
9 سرکاری چراگاہ ،مالداروں کے مقابلہ میں مقامی لوگوں کی رعایت : 7 3
10 ہندوستان میں اَنگریزوں کی لُوٹ کھسوٹ 8 3
11 حضرت بلال ،حضرت اَبو عبیدہ کا اِختلاف : 9 3
12 حضرت کازُہد : 9 3
13 علمی مضامین 10 1
14 فتوٰی 10 13
15 اَنفاسِ قدسیہ 16 1
16 خدمت ِمشائخ و اَساتذہ : 16 15
17 تعمیل ِحکم : 18 15
19 محبت ِمشائخ : 19 15
20 تربیت ِ اَولاد 21 1
21 بچوں کی اِصلاح و تربیت کا دستور العمل: 21 20
22 بچوں کو حرص ولالچ سے بچانے کی تدبیر : 22 20
23 اُمت ِمسلمہ کی مائیں 23 1
24 حضرت صفیہ رضی ا للہ تعالیٰ عنہا 23 23
25 حرمِ نبوت میں آنا : 23 23
26 ولیمہ : 25 23
27 مدینہ منورہ پہنچنا : 26 23
28 سخاوت : 26 23
29 اَخلاق و عادات : 26 23
30 آنحضرت ۖ سے بے اِنتہا محبت: 27 23
31 حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کی خدمت : 28 23
32 زہد و عبادت : 29 23
33 وفات : 29 23
34 بقیہ : تربیت َ اولاد 29 20
35 اِسلام کی اِنسانیت نوازی 30 1
36 اِسلام کی اِنسانیت نوازی 30 1
37 قتل ِنا حق کی ممانعت : 30 36
38 اسقاط ِحمل پرروک : 30 36
39 جرائم کی روک تھام : 31 36
40 ماہ ِذی الحجہ کے فضائل و اَحکام 33 36
41 ماہِ ذی الحجہ کی فضیلت : 33 36
42 ذی الحجہ کے پہلے عشرہ کی فضیلت : 33 36
43 ٩ ذی الحجہ کے روزے کے فضائل و اَحکام : 35 36
44 تکبیرِ تشریق (٩ تا ١٣ ذی الحجہ) : 36 36
45 تکبیرِ تشریق کی حکمت 36 36
46 حج و قربانی : ماہِ ذی الحجہ کی خاص عبادت 37 36
47 حج کے فضائل : 37 36
48 ''حج'' اِسلام کا اہم رُکن اَور فریضہ : 37 36
49 حج کی اِستطاعت کا مطلب : 39 36
51 قربانی کے فضائل : 39 1
52 گلد ستہ اَحادیث 41 1
53 گلد ستہ اَحادیث 41 1
54 قزوین شہر کی فضیلت : 41 53
55 پڑوس چالیس گھروں تک ہے : 41 53
56 چالیس نیکیوں کی فضیلت : 42 53
57 توبہ نامہ 43 1
58 سفر نامہ ........ چھ دِن مراکش میں 51 1
59 مسجد کتبیہ: 51 58
60 اِمام اَور مساجد : 51 58
61 منابی پیلس : (MANEBY PALACE) 54 58
62 قصر البھیہ: 54 58
63 گارڈن ماجولیل : (GARDEN MAJORELLE) 55 58
64 بواری احمد المنصور : 55 58
65 اُریکا : 56 58
66 جامع افناء : 56 58
67 رؤیت ِہلال : 57 58
68 دینی مسائل 59 1
69 کپڑے وغیرہ کی قسم کھانے کا بیان : 59 68
70 متفرق مسائل : 59 68
71 قسم میں عام کی تخصیص کی نیت کرنا : 60 68
72 وفیات 61 1
73 اَخبار الجامعہ 62 1
Flag Counter