Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور نومبر 2010

اكستان

56 - 64
اَب اِس محل میں تم ہی مقیم ہو، وہ اِس پر بہت مسکرائے۔ اِس محل کے ذرا فاصلے پر ایک زمین دوز اَنڈر گرائونڈ  محل ہے جس کو گرمیوں کا محل کہا جاتا ہے اَور اُس کا نام وہاں ''ملحق القصیر'' لکھا ہوا تھا یہ کمرے ایک  تنگ و تاریک گلی کے اَندر داخل ہوں تو اُس کے دونوں طرف بنے ہوئے تھے گلی کے اَندر جا بجا روشنی کے لیے چھوٹے روشن دان بھی چھوڑے گئے ہیں کمروں کا سائز بہت چھوٹا ہے اَندازے کے مطابق ایک چار پائی بڑی مشکل سے اُن کے اَندر آتی ہو گی وہ اُس کا استعمال کس طرح اَور کن مقاصد کے لیے کرتے ہوںگے ہم سمجھ نہیں پائے۔ 
اِس محل کے پاس ایک چھوٹے سے کمرے میں ایک منبر رکھا ہوا ہے اِس منبر کا نام '' منبر جامع الکتبیہ'' ہے اِس کے متعلق کہا جاتا ہے کہ یہ منبر قرطبہ اسپین سے بن کر آیا تھا جس پر کھڑے ہو کر اِمام خطبہ اِرشاد  فرماتے تھے ۔میں نے اُس منبر کی سڑھیاں گنی تو وہ نو تھیں اُس کی لمبائی یا اُونچائی بارہ فٹ سے زیادہ ہے منبر کو بنانے میں آٹھ سال کا عرصہ لگا۔ اِس منبر کو مسجد کتبیہ جس کا ذکر میں نے پہلے کیا تھا 1962ء میں لا کر یہاں رکھا گیا ہے۔ اِس پر اَب ٹکٹ لگا کر آمدنی وصول کی جا رہی ہے۔ 
اُریکا  :
مراکش سے پون گھنٹے کی مسافت پر موجود ایک تفریحی مقام اُریکا ہے یہ ایک پہاڑی اَور دیہاتی علاقہ ہے سیاح اِس حسین وادی کا نظارہ کرنے کے لیے کثیر تعداد میں یہاں آتے ہیں اِس علاقہ میں بسیں وغیرہ بھی جاتی ہوں گی مگر ہم نے ٹیکسی کرایہ پر لی۔ یہ علاقہ ہمارے پاکستان مری سے ملتا جلتا ہے جب راولپنڈی اَور ملک کے دُوسرے علاقے شدید گرمی کی لپیٹ میں ہوتے ہیں تو اُس وقت مری کا موسم سرد اَور خوشگوار ہوتا ہے اِسی طرح کا موسم یہاں بھی تھا مراکش میں موسم گرم تھا مگر یہاں موسم میں کافی خنکی تھی پہاڑوں کی چوٹیوں سے برف پگھل کر ندی نالوں میں بہہ رہی تھی۔ ندی کے دونوں کناروں پر چھوٹے چھوٹے ریسٹورنٹ بنے ہوئے تھے جہاں سیاح بیٹھ کر کھانا کھاتے ہیں اور قدرت کی حسین اَور دلفریف وادیوں اَور پہاڑوں کی چوٹیوں کا نظارہ کرتے ہیں۔ ہم بھی کچھ دیر وہاں ٹھہرنے کے بعد واپس مراکش لوٹ آئے۔ 
جامع افناء  :
مراکش شہر کی سب سے خاص اَور دلچسپ جگہ ''جامع افنائ'' ہے یہ پرانے شہر کے عین وسط میں ایک
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حدیث 5 1
4 اہل ِبدر کو فی کس پانچ ہزار وظیفہ 6 3
5 مفتوحہ زمینیں اَور اِسلامی اصول 6 3
6 رعایا پر ٹیکس ،حضرت عمر رضی اللہ عنہ کی احتیاط 6 3
7 آج کے حکمران اَور ٹیکسوں کی بھر مار 7 3
8 علاقائی نفرتوں سے بچائو،زکوة کی وصولی اَور تقسیم کا طریقہ : 7 3
9 سرکاری چراگاہ ،مالداروں کے مقابلہ میں مقامی لوگوں کی رعایت : 7 3
10 ہندوستان میں اَنگریزوں کی لُوٹ کھسوٹ 8 3
11 حضرت بلال ،حضرت اَبو عبیدہ کا اِختلاف : 9 3
12 حضرت کازُہد : 9 3
13 علمی مضامین 10 1
14 فتوٰی 10 13
15 اَنفاسِ قدسیہ 16 1
16 خدمت ِمشائخ و اَساتذہ : 16 15
17 تعمیل ِحکم : 18 15
19 محبت ِمشائخ : 19 15
20 تربیت ِ اَولاد 21 1
21 بچوں کی اِصلاح و تربیت کا دستور العمل: 21 20
22 بچوں کو حرص ولالچ سے بچانے کی تدبیر : 22 20
23 اُمت ِمسلمہ کی مائیں 23 1
24 حضرت صفیہ رضی ا للہ تعالیٰ عنہا 23 23
25 حرمِ نبوت میں آنا : 23 23
26 ولیمہ : 25 23
27 مدینہ منورہ پہنچنا : 26 23
28 سخاوت : 26 23
29 اَخلاق و عادات : 26 23
30 آنحضرت ۖ سے بے اِنتہا محبت: 27 23
31 حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کی خدمت : 28 23
32 زہد و عبادت : 29 23
33 وفات : 29 23
34 بقیہ : تربیت َ اولاد 29 20
35 اِسلام کی اِنسانیت نوازی 30 1
36 اِسلام کی اِنسانیت نوازی 30 1
37 قتل ِنا حق کی ممانعت : 30 36
38 اسقاط ِحمل پرروک : 30 36
39 جرائم کی روک تھام : 31 36
40 ماہ ِذی الحجہ کے فضائل و اَحکام 33 36
41 ماہِ ذی الحجہ کی فضیلت : 33 36
42 ذی الحجہ کے پہلے عشرہ کی فضیلت : 33 36
43 ٩ ذی الحجہ کے روزے کے فضائل و اَحکام : 35 36
44 تکبیرِ تشریق (٩ تا ١٣ ذی الحجہ) : 36 36
45 تکبیرِ تشریق کی حکمت 36 36
46 حج و قربانی : ماہِ ذی الحجہ کی خاص عبادت 37 36
47 حج کے فضائل : 37 36
48 ''حج'' اِسلام کا اہم رُکن اَور فریضہ : 37 36
49 حج کی اِستطاعت کا مطلب : 39 36
51 قربانی کے فضائل : 39 1
52 گلد ستہ اَحادیث 41 1
53 گلد ستہ اَحادیث 41 1
54 قزوین شہر کی فضیلت : 41 53
55 پڑوس چالیس گھروں تک ہے : 41 53
56 چالیس نیکیوں کی فضیلت : 42 53
57 توبہ نامہ 43 1
58 سفر نامہ ........ چھ دِن مراکش میں 51 1
59 مسجد کتبیہ: 51 58
60 اِمام اَور مساجد : 51 58
61 منابی پیلس : (MANEBY PALACE) 54 58
62 قصر البھیہ: 54 58
63 گارڈن ماجولیل : (GARDEN MAJORELLE) 55 58
64 بواری احمد المنصور : 55 58
65 اُریکا : 56 58
66 جامع افناء : 56 58
67 رؤیت ِہلال : 57 58
68 دینی مسائل 59 1
69 کپڑے وغیرہ کی قسم کھانے کا بیان : 59 68
70 متفرق مسائل : 59 68
71 قسم میں عام کی تخصیص کی نیت کرنا : 60 68
72 وفیات 61 1
73 اَخبار الجامعہ 62 1
Flag Counter