Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور نومبر 2010

اكستان

60 - 64
اُس کے مر جانے کے بعد نہلایا تو قسم ٹوٹ گئی۔ 
اَور وہ اَفعال جو حالت ِحیات کے ساتھ خاص ہیں مثلاً وہ اَفعال جو لذت یا اَلم یا سرور یا غم کا باعث ہوں مثلاً گالم گلوچ کرنا اَور مار پیٹ کرنا وغیرہ تو اِن کی قسم صرف حالت ِحیات کے ساتھ خاص ہو گی۔ لہٰذا اَگر قسم کھائی کہ میں تجھے نہیں مارُوں گا یا تجھے گالی نہیں دُوں گا پھر اُس کے مرنے کے بعد اُس کو مارا یا گالی دی تو  قسم نہیں ٹوٹی۔ 
مسئلہ  :  جس قسم کو اُس کا وقت آنے سے پہلے پورا کرنا ممکن نہ رہے تو وہ قسم ختم ہو جاتی ہے مثلاً قسم کھائی کہ اپنا قرض کل اَدا کر دُوں گا پھر آج ہی قرض اَدا کر دیا یا قسم کھائی میں کل اُس کو قتل کر دُوں گا لیکن جس کو قتل کرنا تھا اُ س کی آج ہی موت ہو گئی تو قسم نہیں ٹوٹے گی۔ 
مسئلہ  :  زید نے کھانا کھاتے ہوئے بکر کو بھی کھانے کی دعوت دی۔ بکر نے کسی رنجش کی بناء پر قسم کھائی کہ میں کھانا نہیں کھائوں گا تو اِس قسم کا تعلق صرف اِس کھانے کے ساتھ ہو گا، بعد میں اگر کسی اَور وقت بکر نے کھانا کھایا تو قسم نہیں ٹوٹی۔
 اِسی طرح بیوی ایک وقت اپنی ماں کے یہاں جانے پر بضد تھی ،شوہر کہتا تھا اِس وقت مت جائو، بیوی کے نہ ماننے پر شوہر نے کہا اگر تو گئی تو تجھے طلاق ،تو اگر بیوی اُس وقت نہ گئی بعد میں پھر کسی وقت گئی تو طلاق نہ پڑے گی کیونکہ قسم کھانے والے کا مقصد صرف اُسی وقت سے تھا۔ اِس قسم کو'' یمین فور'' کہتے ہیں۔ 
مسئلہ  :  کسی نے دُوسرے کو کہا تمہیں خدا کی قسم ہے فلاں کام کر دو یا فلاں کام مت کرو تو اِس سے متکلم یا مخاطب دونوں میں سے کسی پر قسم واقع نہیں ہوتی۔ مخاطب پر اِس کے مطابق عمل کرنا واجب نہیں اَور نہ ہی اِس کے خلاف کرنے سے کسی پر کفارہ واجب ہوتا ہے۔ اَلبتہ بہتر یہ ہے کہ اگر کوئی جائز کام ہو تو اللہ تعالیٰ کے نام کی تعظیم کی خاطر مخاطب اگر ممکن ہو تو اُس کی تعمیل کرے۔ 
قسم میں عام کی تخصیص کی نیت کرنا  :
قسم میں لفظ عام کا استعمال کیا لیکن اِس کے کسی ایسے خاص فرد کی نیت کی جو دعویٰ سے مختلف ہے تو  اگر قسم کھانے والا مظلوم ہو تو اُس کی نیت معتبر ہو گی اَور اگر ظالم ہو تو معتبر نہیں ہو گی مثلاً زید کے پاس ایک کتاب ہے جو اُس نے خالد سے خریدی ہے۔ بکر زید کو مجبور کرتا ہے کہ وہ اِس کتاب کو اُس کے ہاتھ فروخت کر دے
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حدیث 5 1
4 اہل ِبدر کو فی کس پانچ ہزار وظیفہ 6 3
5 مفتوحہ زمینیں اَور اِسلامی اصول 6 3
6 رعایا پر ٹیکس ،حضرت عمر رضی اللہ عنہ کی احتیاط 6 3
7 آج کے حکمران اَور ٹیکسوں کی بھر مار 7 3
8 علاقائی نفرتوں سے بچائو،زکوة کی وصولی اَور تقسیم کا طریقہ : 7 3
9 سرکاری چراگاہ ،مالداروں کے مقابلہ میں مقامی لوگوں کی رعایت : 7 3
10 ہندوستان میں اَنگریزوں کی لُوٹ کھسوٹ 8 3
11 حضرت بلال ،حضرت اَبو عبیدہ کا اِختلاف : 9 3
12 حضرت کازُہد : 9 3
13 علمی مضامین 10 1
14 فتوٰی 10 13
15 اَنفاسِ قدسیہ 16 1
16 خدمت ِمشائخ و اَساتذہ : 16 15
17 تعمیل ِحکم : 18 15
19 محبت ِمشائخ : 19 15
20 تربیت ِ اَولاد 21 1
21 بچوں کی اِصلاح و تربیت کا دستور العمل: 21 20
22 بچوں کو حرص ولالچ سے بچانے کی تدبیر : 22 20
23 اُمت ِمسلمہ کی مائیں 23 1
24 حضرت صفیہ رضی ا للہ تعالیٰ عنہا 23 23
25 حرمِ نبوت میں آنا : 23 23
26 ولیمہ : 25 23
27 مدینہ منورہ پہنچنا : 26 23
28 سخاوت : 26 23
29 اَخلاق و عادات : 26 23
30 آنحضرت ۖ سے بے اِنتہا محبت: 27 23
31 حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کی خدمت : 28 23
32 زہد و عبادت : 29 23
33 وفات : 29 23
34 بقیہ : تربیت َ اولاد 29 20
35 اِسلام کی اِنسانیت نوازی 30 1
36 اِسلام کی اِنسانیت نوازی 30 1
37 قتل ِنا حق کی ممانعت : 30 36
38 اسقاط ِحمل پرروک : 30 36
39 جرائم کی روک تھام : 31 36
40 ماہ ِذی الحجہ کے فضائل و اَحکام 33 36
41 ماہِ ذی الحجہ کی فضیلت : 33 36
42 ذی الحجہ کے پہلے عشرہ کی فضیلت : 33 36
43 ٩ ذی الحجہ کے روزے کے فضائل و اَحکام : 35 36
44 تکبیرِ تشریق (٩ تا ١٣ ذی الحجہ) : 36 36
45 تکبیرِ تشریق کی حکمت 36 36
46 حج و قربانی : ماہِ ذی الحجہ کی خاص عبادت 37 36
47 حج کے فضائل : 37 36
48 ''حج'' اِسلام کا اہم رُکن اَور فریضہ : 37 36
49 حج کی اِستطاعت کا مطلب : 39 36
51 قربانی کے فضائل : 39 1
52 گلد ستہ اَحادیث 41 1
53 گلد ستہ اَحادیث 41 1
54 قزوین شہر کی فضیلت : 41 53
55 پڑوس چالیس گھروں تک ہے : 41 53
56 چالیس نیکیوں کی فضیلت : 42 53
57 توبہ نامہ 43 1
58 سفر نامہ ........ چھ دِن مراکش میں 51 1
59 مسجد کتبیہ: 51 58
60 اِمام اَور مساجد : 51 58
61 منابی پیلس : (MANEBY PALACE) 54 58
62 قصر البھیہ: 54 58
63 گارڈن ماجولیل : (GARDEN MAJORELLE) 55 58
64 بواری احمد المنصور : 55 58
65 اُریکا : 56 58
66 جامع افناء : 56 58
67 رؤیت ِہلال : 57 58
68 دینی مسائل 59 1
69 کپڑے وغیرہ کی قسم کھانے کا بیان : 59 68
70 متفرق مسائل : 59 68
71 قسم میں عام کی تخصیص کی نیت کرنا : 60 68
72 وفیات 61 1
73 اَخبار الجامعہ 62 1
Flag Counter