Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور نومبر 2010

اكستان

46 - 64
مولانا حسین احمد صاحب قبلہ کے متعلق آپ کی نظم ''عجم ہنوز نداند  الخ'' روز نامہ احسان میں چھپی اَور اُس سے پہلے احسان، زمیندار اَور انقلاب میں اِن کے خلاف متواتر پروپیگنڈا بھی کیا جاتا رہا۔ میں نے مولانا کو ایک نیاز نامہ میں اُس نظم اَور پروپیگنڈے کی طرف توجہ دلائی۔ اُ س کے جواب میں اُنہوں نے اَزراہِ شفقت ایک مفصل تحریر بھی  بھیجی ہے جس کے اہم اِقتباسات ذیل میں درج کرتا ہوں  :
(نوٹ: طالوت صاحب نے مذکورہ بالا خطوں کے جو اہم اِقتباسات درج کیے ہیں اُنہیں بخوف ِطوالت و تکرار حذف کر رہا ہوں) 
یہ مولانا کی تقریر کے وہ اِقتباسات ہیں جو میرے نزدیک ضروری تھے کہ آپ کی نظر سے گزر جائیں جہاں تک میرا خیال ہے مولانا کی پوزیشن صاف ہے۔ آپ کی نظم کی اساس غلط پروپیگنڈے پر ہے اِس لیے آپ کے نزدیک بھی اگر مولانا بے قصور ہوں تو مہربانی فرما کر اپنی عالیٰ ظرفی کی بناء پر اَخبارات میں اُن کی پوزیشن صاف فرمائیے بصورت دیگر مجھے اپنے خیالات سے مطلع فرمائیے تاکہ مولانا سے مزید تسلی کر لی جائے۔ ہمارے جیسے نیاز مند جو دونوں حضرات کے عقیدت کیش ہیں، دو گونہ رنج و عذاب میں مبتلا ہیں۔ اُمید ہے کہ عدیم الفرصتی کے باوجود آپ ہمیں اِس وَرطہ حیرانی سے نکالنے میں آیۂ رحمت ثابت ہوں گے۔ 
طالوت
٭
علامہ اِقبال کا خط جنابِ طالوت کے نام
١٦ فروری ١٩٣٨ء 
جناب من مولانا حسین احمد صاحب کے معتقدین اَور احباب کے بہت سے خطوط میرے پاس آئے ہیں اُن میں سے بعض میں تو اصل معاملہ کو بالکل نظر اَنداز کر دیا گیا ہے مگر  بعض نے ٹھنڈے دِل سے غور کیا ہے اَور مولوی صاحب کو بھی اِس ضمن میں خطوط لکھے
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حدیث 5 1
4 اہل ِبدر کو فی کس پانچ ہزار وظیفہ 6 3
5 مفتوحہ زمینیں اَور اِسلامی اصول 6 3
6 رعایا پر ٹیکس ،حضرت عمر رضی اللہ عنہ کی احتیاط 6 3
7 آج کے حکمران اَور ٹیکسوں کی بھر مار 7 3
8 علاقائی نفرتوں سے بچائو،زکوة کی وصولی اَور تقسیم کا طریقہ : 7 3
9 سرکاری چراگاہ ،مالداروں کے مقابلہ میں مقامی لوگوں کی رعایت : 7 3
10 ہندوستان میں اَنگریزوں کی لُوٹ کھسوٹ 8 3
11 حضرت بلال ،حضرت اَبو عبیدہ کا اِختلاف : 9 3
12 حضرت کازُہد : 9 3
13 علمی مضامین 10 1
14 فتوٰی 10 13
15 اَنفاسِ قدسیہ 16 1
16 خدمت ِمشائخ و اَساتذہ : 16 15
17 تعمیل ِحکم : 18 15
19 محبت ِمشائخ : 19 15
20 تربیت ِ اَولاد 21 1
21 بچوں کی اِصلاح و تربیت کا دستور العمل: 21 20
22 بچوں کو حرص ولالچ سے بچانے کی تدبیر : 22 20
23 اُمت ِمسلمہ کی مائیں 23 1
24 حضرت صفیہ رضی ا للہ تعالیٰ عنہا 23 23
25 حرمِ نبوت میں آنا : 23 23
26 ولیمہ : 25 23
27 مدینہ منورہ پہنچنا : 26 23
28 سخاوت : 26 23
29 اَخلاق و عادات : 26 23
30 آنحضرت ۖ سے بے اِنتہا محبت: 27 23
31 حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کی خدمت : 28 23
32 زہد و عبادت : 29 23
33 وفات : 29 23
34 بقیہ : تربیت َ اولاد 29 20
35 اِسلام کی اِنسانیت نوازی 30 1
36 اِسلام کی اِنسانیت نوازی 30 1
37 قتل ِنا حق کی ممانعت : 30 36
38 اسقاط ِحمل پرروک : 30 36
39 جرائم کی روک تھام : 31 36
40 ماہ ِذی الحجہ کے فضائل و اَحکام 33 36
41 ماہِ ذی الحجہ کی فضیلت : 33 36
42 ذی الحجہ کے پہلے عشرہ کی فضیلت : 33 36
43 ٩ ذی الحجہ کے روزے کے فضائل و اَحکام : 35 36
44 تکبیرِ تشریق (٩ تا ١٣ ذی الحجہ) : 36 36
45 تکبیرِ تشریق کی حکمت 36 36
46 حج و قربانی : ماہِ ذی الحجہ کی خاص عبادت 37 36
47 حج کے فضائل : 37 36
48 ''حج'' اِسلام کا اہم رُکن اَور فریضہ : 37 36
49 حج کی اِستطاعت کا مطلب : 39 36
51 قربانی کے فضائل : 39 1
52 گلد ستہ اَحادیث 41 1
53 گلد ستہ اَحادیث 41 1
54 قزوین شہر کی فضیلت : 41 53
55 پڑوس چالیس گھروں تک ہے : 41 53
56 چالیس نیکیوں کی فضیلت : 42 53
57 توبہ نامہ 43 1
58 سفر نامہ ........ چھ دِن مراکش میں 51 1
59 مسجد کتبیہ: 51 58
60 اِمام اَور مساجد : 51 58
61 منابی پیلس : (MANEBY PALACE) 54 58
62 قصر البھیہ: 54 58
63 گارڈن ماجولیل : (GARDEN MAJORELLE) 55 58
64 بواری احمد المنصور : 55 58
65 اُریکا : 56 58
66 جامع افناء : 56 58
67 رؤیت ِہلال : 57 58
68 دینی مسائل 59 1
69 کپڑے وغیرہ کی قسم کھانے کا بیان : 59 68
70 متفرق مسائل : 59 68
71 قسم میں عام کی تخصیص کی نیت کرنا : 60 68
72 وفیات 61 1
73 اَخبار الجامعہ 62 1
Flag Counter