Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور نومبر 2010

اكستان

45 - 64
تو صرف اِس کا قوال ہی ہو گا، ہم قوال اَور فعال دونوں ہیں۔ قوم کی بے حسی اَور کمزوری کی وجہ سے اِس حالت میں پڑے ہوئے ہیں پھر کس قدر تعجب خیز اَمر ہے کہ قوم اَور ملت اَور دین کو ایک قرار دیا گیا۔ میں فرق کو پہلے خط میں نقل کر چکا ہوں اگر خلاف ِلُغت سرصاحب موصوف کا نظریہ دونوں کے اِتحاد کا ہے تو اُن کو اپنے نظریے کے مخالف کو ایسے ناشائشہ اِلفاظ کہنے کا کیا حق تھا۔ بہر حال 
بدم گفتی و خورسندم عفاک اللہ نکو گفتی 	جوابِ تلخ می زیبد لب لعل شکر خارا 
میرے محترم! ہم تو ایسے سب و شتم کے عادی ہو چکے ہیں اِس لیے سن کر کوئی تغیر نہیں ہوتا    
رنج کا خوگر ہوا اِنسان تو مٹ جاتا ہے رنج 	مشکلیں اِتنی پڑیں مجھ پر کہ آساں ہوگئیں 
مسلم لیگ کی شرمناک کارروائیاں مشاہدہ کرنے کے بعد جب سے علیحدہ ہوا ہوں، ہر قسم کے سب و شتم کا بہ نسبت سابق زیادہ نشانہ بنا ہوا ہوں، وہ کون سے اِلفاظ اَور معاملا ت ہیں جو نہیں کیے گئے۔ سر موصوف صاحب تو پھر بھی غیر ہیں یہاں اپنے ہی کیا کمی کر رہے ہیں۔ و السلام ننگ ِاسلاف حسین احمد غفرلہ ٢٥ ذی الحجہ ١٣٥٦ھ
 ٭
جنابِ طالوت کا خط علامہ اقبال کے نام 
متاع محترم اِسلا میاں 	السلام علیکم ورحمة اللہ 
اگرچہ میرا یہ درجہ نہیں کہ آپ سے شرف مخاطبت حاصل کر سکوں مگر ''اَلضَّرُوْرَاتُ تُبِیْحُ الْمَحْذُوْرَاتِ'' کی بناء پر باوجود اِس علم کے کہ آپ کی طبیعت کچھ نا ساز رہتی ہے، تکلیف دینے کی معافی چاہتا ہوں۔ 
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حدیث 5 1
4 اہل ِبدر کو فی کس پانچ ہزار وظیفہ 6 3
5 مفتوحہ زمینیں اَور اِسلامی اصول 6 3
6 رعایا پر ٹیکس ،حضرت عمر رضی اللہ عنہ کی احتیاط 6 3
7 آج کے حکمران اَور ٹیکسوں کی بھر مار 7 3
8 علاقائی نفرتوں سے بچائو،زکوة کی وصولی اَور تقسیم کا طریقہ : 7 3
9 سرکاری چراگاہ ،مالداروں کے مقابلہ میں مقامی لوگوں کی رعایت : 7 3
10 ہندوستان میں اَنگریزوں کی لُوٹ کھسوٹ 8 3
11 حضرت بلال ،حضرت اَبو عبیدہ کا اِختلاف : 9 3
12 حضرت کازُہد : 9 3
13 علمی مضامین 10 1
14 فتوٰی 10 13
15 اَنفاسِ قدسیہ 16 1
16 خدمت ِمشائخ و اَساتذہ : 16 15
17 تعمیل ِحکم : 18 15
19 محبت ِمشائخ : 19 15
20 تربیت ِ اَولاد 21 1
21 بچوں کی اِصلاح و تربیت کا دستور العمل: 21 20
22 بچوں کو حرص ولالچ سے بچانے کی تدبیر : 22 20
23 اُمت ِمسلمہ کی مائیں 23 1
24 حضرت صفیہ رضی ا للہ تعالیٰ عنہا 23 23
25 حرمِ نبوت میں آنا : 23 23
26 ولیمہ : 25 23
27 مدینہ منورہ پہنچنا : 26 23
28 سخاوت : 26 23
29 اَخلاق و عادات : 26 23
30 آنحضرت ۖ سے بے اِنتہا محبت: 27 23
31 حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کی خدمت : 28 23
32 زہد و عبادت : 29 23
33 وفات : 29 23
34 بقیہ : تربیت َ اولاد 29 20
35 اِسلام کی اِنسانیت نوازی 30 1
36 اِسلام کی اِنسانیت نوازی 30 1
37 قتل ِنا حق کی ممانعت : 30 36
38 اسقاط ِحمل پرروک : 30 36
39 جرائم کی روک تھام : 31 36
40 ماہ ِذی الحجہ کے فضائل و اَحکام 33 36
41 ماہِ ذی الحجہ کی فضیلت : 33 36
42 ذی الحجہ کے پہلے عشرہ کی فضیلت : 33 36
43 ٩ ذی الحجہ کے روزے کے فضائل و اَحکام : 35 36
44 تکبیرِ تشریق (٩ تا ١٣ ذی الحجہ) : 36 36
45 تکبیرِ تشریق کی حکمت 36 36
46 حج و قربانی : ماہِ ذی الحجہ کی خاص عبادت 37 36
47 حج کے فضائل : 37 36
48 ''حج'' اِسلام کا اہم رُکن اَور فریضہ : 37 36
49 حج کی اِستطاعت کا مطلب : 39 36
51 قربانی کے فضائل : 39 1
52 گلد ستہ اَحادیث 41 1
53 گلد ستہ اَحادیث 41 1
54 قزوین شہر کی فضیلت : 41 53
55 پڑوس چالیس گھروں تک ہے : 41 53
56 چالیس نیکیوں کی فضیلت : 42 53
57 توبہ نامہ 43 1
58 سفر نامہ ........ چھ دِن مراکش میں 51 1
59 مسجد کتبیہ: 51 58
60 اِمام اَور مساجد : 51 58
61 منابی پیلس : (MANEBY PALACE) 54 58
62 قصر البھیہ: 54 58
63 گارڈن ماجولیل : (GARDEN MAJORELLE) 55 58
64 بواری احمد المنصور : 55 58
65 اُریکا : 56 58
66 جامع افناء : 56 58
67 رؤیت ِہلال : 57 58
68 دینی مسائل 59 1
69 کپڑے وغیرہ کی قسم کھانے کا بیان : 59 68
70 متفرق مسائل : 59 68
71 قسم میں عام کی تخصیص کی نیت کرنا : 60 68
72 وفیات 61 1
73 اَخبار الجامعہ 62 1
Flag Counter