Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور نومبر 2010

اكستان

15 - 64
٭  حدود میں حد جاری کرنی ضروری ہوتی ہے جیسے حدِ قذف لیکن بعض اَوقات مجرم ایسے مرض میں مبتلا ہوتا ہے جو کبھی بھی جانے والا نہ ہو جیسے سِل وغیرہ یا وہ قدرتی طور پر بہت ہی لاغر و کمزور ہوتا ہے تو ایسی صورت میں تخفیف کر کے کوڑوں کے بجائے کھجور کا ایسا خوشہ لے لیا جائے گا جو پھیلا ہوا ہو اَور اُس میں سو شاخیں ہوں یہ ایک دفعہ اِس طرح مار دیا جائے گا کہ سب شاخیں اُس کے بدن پر لگ جائیں۔( شامی     ص: ١٦٣ ج: ٣) 
٭  حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے اِس فیصلہ کا اعلان فرما دیا تھا کہ اگر کسی حاکم نے تعزیر میں کسی کو بے جا سزا دی ہے تو اُس حاکم سے اُس شخص کا بدلہ دِلائوںگا کیونکہ جناب رسول اللہ  ۖ نے بدلا دِلایا تھا۔  (کتاب الخراج للامام ابی یوسف  ص:١١٥)
٭  حد اَور تعزیر میں مارنا صرف اِس صورت میں ہو سکتا ہے کہ کسی کی حق تلفی کی گئی ہو مثلاً فسق و فجور  کا اِرتکاب یاقذب یا نشہ لیکن کسی کے تہمت لگا دینے پر یا کسی معمولی گناہ کے اِرتکاب پر تعزیر میں مارنا درست نہیں کیونکہ حدیث شریف میں آیا ہے کہ جناب رسول اللہ  ۖ نے مسلمانوں کو مارنے پیٹنے سے منع فرمایا ہے نَہٰی رَسُوْلُ اللّٰہِ ۖ عَنْ ضَرْبِ الْمُصَلِّیْنَ  اَور ہمارے نزدیک  وَاللّٰہُ اَعْلَمُ  اِس کا مطلب یہ ہے کہ آپ نے یہ بتلایا ہے کہ بغیر اِس کے کہ اُن پر ایسی حد واجب ہوتی ہو کہ جس پر مارنے کا حکم آیا ہو اُنہیں مارا نہیں جا سکتا۔ (کتاب الخراج ص: ١٥١)
(3)  مالی جرمانے  :  آپ نے مالی جرمانوں کے بارے میں دریافت کیا ہے کہ شرعًا جائز ہیں یا نہیں؟ 
جواب  :  تویہ خلافِ اِسلام ہیں کہیں مالی جرمانوں کا ثبوت ہی نہیں ہے ہمارے یہاں ایسے تمام قوانین کو بدل ڈالنا نہایت ضروری ہے جو خلافِ اِسلام چل رہے ہیں۔ تعزیر کی سزا میں مالی جرمانہ نہیں کیا جاسکتا  لَا یَجُوْزُ لِلْمُسْلِمِیْنَ اَخْذُ مَالِ اَحَدٍ  بِغَیْرِ سَبَبٍ شَرْعِیٍّ  شرعی وجہ کے بغیر کسی مسلمان کو یہ جائز نہیں کہ وہ کسی کا بھی مال لے لے۔ (فتاوٰی شامی ١٩٥،١٩٦ج:٣) اَلبتہ شخصی نقصان کا تاوان دِلایا جاتا ہے، اور مغنی میں ہے: ''مجرم کا مال ضبط کرنا جائز نہیں کیونکہ شریعت ِمطہرہ میں ایسا حکم کہیں کسی ایسی شخصیت سے منقول نہیں ہے کہ جس کی پیروی کی جاتی ہو ۔(المغنی ص: ٣١٦ ج:٨)۔(جاری ہے)  ض  ض  ض

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حدیث 5 1
4 اہل ِبدر کو فی کس پانچ ہزار وظیفہ 6 3
5 مفتوحہ زمینیں اَور اِسلامی اصول 6 3
6 رعایا پر ٹیکس ،حضرت عمر رضی اللہ عنہ کی احتیاط 6 3
7 آج کے حکمران اَور ٹیکسوں کی بھر مار 7 3
8 علاقائی نفرتوں سے بچائو،زکوة کی وصولی اَور تقسیم کا طریقہ : 7 3
9 سرکاری چراگاہ ،مالداروں کے مقابلہ میں مقامی لوگوں کی رعایت : 7 3
10 ہندوستان میں اَنگریزوں کی لُوٹ کھسوٹ 8 3
11 حضرت بلال ،حضرت اَبو عبیدہ کا اِختلاف : 9 3
12 حضرت کازُہد : 9 3
13 علمی مضامین 10 1
14 فتوٰی 10 13
15 اَنفاسِ قدسیہ 16 1
16 خدمت ِمشائخ و اَساتذہ : 16 15
17 تعمیل ِحکم : 18 15
19 محبت ِمشائخ : 19 15
20 تربیت ِ اَولاد 21 1
21 بچوں کی اِصلاح و تربیت کا دستور العمل: 21 20
22 بچوں کو حرص ولالچ سے بچانے کی تدبیر : 22 20
23 اُمت ِمسلمہ کی مائیں 23 1
24 حضرت صفیہ رضی ا للہ تعالیٰ عنہا 23 23
25 حرمِ نبوت میں آنا : 23 23
26 ولیمہ : 25 23
27 مدینہ منورہ پہنچنا : 26 23
28 سخاوت : 26 23
29 اَخلاق و عادات : 26 23
30 آنحضرت ۖ سے بے اِنتہا محبت: 27 23
31 حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کی خدمت : 28 23
32 زہد و عبادت : 29 23
33 وفات : 29 23
34 بقیہ : تربیت َ اولاد 29 20
35 اِسلام کی اِنسانیت نوازی 30 1
36 اِسلام کی اِنسانیت نوازی 30 1
37 قتل ِنا حق کی ممانعت : 30 36
38 اسقاط ِحمل پرروک : 30 36
39 جرائم کی روک تھام : 31 36
40 ماہ ِذی الحجہ کے فضائل و اَحکام 33 36
41 ماہِ ذی الحجہ کی فضیلت : 33 36
42 ذی الحجہ کے پہلے عشرہ کی فضیلت : 33 36
43 ٩ ذی الحجہ کے روزے کے فضائل و اَحکام : 35 36
44 تکبیرِ تشریق (٩ تا ١٣ ذی الحجہ) : 36 36
45 تکبیرِ تشریق کی حکمت 36 36
46 حج و قربانی : ماہِ ذی الحجہ کی خاص عبادت 37 36
47 حج کے فضائل : 37 36
48 ''حج'' اِسلام کا اہم رُکن اَور فریضہ : 37 36
49 حج کی اِستطاعت کا مطلب : 39 36
51 قربانی کے فضائل : 39 1
52 گلد ستہ اَحادیث 41 1
53 گلد ستہ اَحادیث 41 1
54 قزوین شہر کی فضیلت : 41 53
55 پڑوس چالیس گھروں تک ہے : 41 53
56 چالیس نیکیوں کی فضیلت : 42 53
57 توبہ نامہ 43 1
58 سفر نامہ ........ چھ دِن مراکش میں 51 1
59 مسجد کتبیہ: 51 58
60 اِمام اَور مساجد : 51 58
61 منابی پیلس : (MANEBY PALACE) 54 58
62 قصر البھیہ: 54 58
63 گارڈن ماجولیل : (GARDEN MAJORELLE) 55 58
64 بواری احمد المنصور : 55 58
65 اُریکا : 56 58
66 جامع افناء : 56 58
67 رؤیت ِہلال : 57 58
68 دینی مسائل 59 1
69 کپڑے وغیرہ کی قسم کھانے کا بیان : 59 68
70 متفرق مسائل : 59 68
71 قسم میں عام کی تخصیص کی نیت کرنا : 60 68
72 وفیات 61 1
73 اَخبار الجامعہ 62 1
Flag Counter