Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور نومبر 2010

اكستان

13 - 64
اِمام اعظم کی مسند ابی حنیفہ، قاضی القضاة اِمام ابو یوسف کی کتاب الخراج ، بدائع الصنائع ، فتح القدیر اَور عنایہ شرح ہدایہ اَور شامی سے حنفی مسلک اَور مسلک مالکی اِمام مالک کے مسلک کی قدیم ترین کتاب المدونہ سے، اَور مسلکِ شافعی خود اُن کی کتاب ''الام'' مختصر المزنی سے اَور حنبلی مسلک اُن کی اہم اَور معروف ترین کتاب ''المغنی'' سے لے کر لکھ رہا ہوں ۔
٭  اِمام اعظم ابو حنیفہ رحمة اللہ علیہ نے اپنی مسند میں کوڑے مارتے وقت جلّاد کے لیے صرف اِتنا ہاتھ اُٹھانا بتلایا ہے کہ اُس کی بغل نظر نہ آئے کوڑے کی گھنڈی کاٹ دی جائے اَور اُسے نرم کر لیا جائے۔  (مسند ِاَبی حنیفہ  ص: ١٥٥، بدائع ص: ٦٠ ج ہفتم، المغنی ص: ٣١٥ ج:٨)
٭  فقہ حنفی کی معروف ترین کتاب ہدایہ اَور اُس کی شرح فتح القدیر اَور عنایہ میں ہے : کوڑااِ کہرا ہو، اگر دوہرا ہو (دو تسموں والا ہو) یا دُمدار (لمبے سرے کا) بنایا گیا ہو تو وہ دو کوڑوں کے برابر شمار ہو گا۔( فتح القدیر ص: ١٢٦ج: ٤) 
٭  کوڑا نہ بالکل نیا ہو نہ بالکل پرانا۔( مختصر المزنی ص: ٢٦٧) 
٭  کوڑادرمیانی درجہ کا ہو۔( کتاب الخراج : ١٦٢) 
٭  یہ لحاظ رکھنا ضروری ہو گا کہ زیادہ چوٹ نہ لگے۔
٭  کمزور آدمی کو جتنی اُس کی برداشت ہو رعایت رکھتے ہوئے کوڑے لگائے جائیں گے۔
٭  کوڑے ایک جگہ نہیں مارے جائیں گے بلکہ سارے جسم پر مارے جائیں گے۔
٭  سر چہرہ اَور شرمگاہ پر کوڑے نہیں مارے جائیں گے۔( ہدایہ و شرح ہدایہ فتح القدیر مع عنایہ  ص: ١٢٦ ج: ٤)
 ٭  سینہ اَور پیٹ پر بھی نہ مارے۔ (شامی  ص١٦١ ج:٢)
٭  شدید گرمی اَور شدید سردی میں بھی کوڑے نہیں لگائے جائیں گے۔ 
٭  کوڑے ایک ہی جگہ نہ مارے جائیں کہ کھال پھٹ جائے اَیسی مار جس سے کھال پھٹ جائے یا کوئی عضو تلف ہو جائے جائز نہیں۔ (بدائع الصنائع ص: ٥٩ ج: ٧، المغنی ص: ٣١٦ج: ٨ )
٭  حد اُس پر کھڑے کھڑے لگائی جائے گی نہ تو اُسے ٹکٹکی پر باندھا جائے گا نہ زمین پر لٹایا جائے گا
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حدیث 5 1
4 اہل ِبدر کو فی کس پانچ ہزار وظیفہ 6 3
5 مفتوحہ زمینیں اَور اِسلامی اصول 6 3
6 رعایا پر ٹیکس ،حضرت عمر رضی اللہ عنہ کی احتیاط 6 3
7 آج کے حکمران اَور ٹیکسوں کی بھر مار 7 3
8 علاقائی نفرتوں سے بچائو،زکوة کی وصولی اَور تقسیم کا طریقہ : 7 3
9 سرکاری چراگاہ ،مالداروں کے مقابلہ میں مقامی لوگوں کی رعایت : 7 3
10 ہندوستان میں اَنگریزوں کی لُوٹ کھسوٹ 8 3
11 حضرت بلال ،حضرت اَبو عبیدہ کا اِختلاف : 9 3
12 حضرت کازُہد : 9 3
13 علمی مضامین 10 1
14 فتوٰی 10 13
15 اَنفاسِ قدسیہ 16 1
16 خدمت ِمشائخ و اَساتذہ : 16 15
17 تعمیل ِحکم : 18 15
19 محبت ِمشائخ : 19 15
20 تربیت ِ اَولاد 21 1
21 بچوں کی اِصلاح و تربیت کا دستور العمل: 21 20
22 بچوں کو حرص ولالچ سے بچانے کی تدبیر : 22 20
23 اُمت ِمسلمہ کی مائیں 23 1
24 حضرت صفیہ رضی ا للہ تعالیٰ عنہا 23 23
25 حرمِ نبوت میں آنا : 23 23
26 ولیمہ : 25 23
27 مدینہ منورہ پہنچنا : 26 23
28 سخاوت : 26 23
29 اَخلاق و عادات : 26 23
30 آنحضرت ۖ سے بے اِنتہا محبت: 27 23
31 حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کی خدمت : 28 23
32 زہد و عبادت : 29 23
33 وفات : 29 23
34 بقیہ : تربیت َ اولاد 29 20
35 اِسلام کی اِنسانیت نوازی 30 1
36 اِسلام کی اِنسانیت نوازی 30 1
37 قتل ِنا حق کی ممانعت : 30 36
38 اسقاط ِحمل پرروک : 30 36
39 جرائم کی روک تھام : 31 36
40 ماہ ِذی الحجہ کے فضائل و اَحکام 33 36
41 ماہِ ذی الحجہ کی فضیلت : 33 36
42 ذی الحجہ کے پہلے عشرہ کی فضیلت : 33 36
43 ٩ ذی الحجہ کے روزے کے فضائل و اَحکام : 35 36
44 تکبیرِ تشریق (٩ تا ١٣ ذی الحجہ) : 36 36
45 تکبیرِ تشریق کی حکمت 36 36
46 حج و قربانی : ماہِ ذی الحجہ کی خاص عبادت 37 36
47 حج کے فضائل : 37 36
48 ''حج'' اِسلام کا اہم رُکن اَور فریضہ : 37 36
49 حج کی اِستطاعت کا مطلب : 39 36
51 قربانی کے فضائل : 39 1
52 گلد ستہ اَحادیث 41 1
53 گلد ستہ اَحادیث 41 1
54 قزوین شہر کی فضیلت : 41 53
55 پڑوس چالیس گھروں تک ہے : 41 53
56 چالیس نیکیوں کی فضیلت : 42 53
57 توبہ نامہ 43 1
58 سفر نامہ ........ چھ دِن مراکش میں 51 1
59 مسجد کتبیہ: 51 58
60 اِمام اَور مساجد : 51 58
61 منابی پیلس : (MANEBY PALACE) 54 58
62 قصر البھیہ: 54 58
63 گارڈن ماجولیل : (GARDEN MAJORELLE) 55 58
64 بواری احمد المنصور : 55 58
65 اُریکا : 56 58
66 جامع افناء : 56 58
67 رؤیت ِہلال : 57 58
68 دینی مسائل 59 1
69 کپڑے وغیرہ کی قسم کھانے کا بیان : 59 68
70 متفرق مسائل : 59 68
71 قسم میں عام کی تخصیص کی نیت کرنا : 60 68
72 وفیات 61 1
73 اَخبار الجامعہ 62 1
Flag Counter