Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور اکتوبر 2009

اكستان

47 - 64
   چار رَوز اُندلس میں 
(  حضرت مولانا ضیاء المُحسن صاحب طیّب،برمنگھم، فاضل جامعہ مدنیہ لاہور  )
.ہم پانچ احباب پر مشتمل قافلہ جس میں مخدوم ڈاکٹر اخترالزمان صاحب غوری، مولانا محمد قاسم صاحب، مولانا آفتاب احمد صاحب، ڈاکٹر محفوظ الرحمن صاحب اور راقم الحروف ضیاء المحسن طیب شامل تھے۔  My Travel  کی فلائٹ سے دو بجے دِن اسپین کے شہر Malaga کے لیے روانہ ہوئے۔ برمنگھم ائیرپورٹ سے مالگا کا سفر اَڑھائی گھنٹے کا ہے۔ 
جہاز میں عملے کے اَرکان کے علاوہ 180  کے قریب مسافروں کے بیٹھنے کی گنجائش تھی تمام نشستیں فل تھیں، میں نے جہاز میں نظر اُٹھاکر دیکھا تو ہم پانچ اور ایک پاکستانی جوڑے کے علاوہ تمام انگریز اَور  وائٹ (white) مسافر سوار تھے جس میں ہم ایشائی اور یورپی لوگوں کے درمیان سیرو سیاحت کے تناسب کا اَندازہ لگا نا کوئی مشکل نہیں ۔اِس بارے میںدوستوں کا کہنا یہ تھا کہ ہمارے ایشیائی لوگوں کا دھیان اور رُجحان مکانات کی تعمیر اور پلاٹوں کی خریدو فروخت کی طرف ہے سیرو سیاحت سے اِنہیں کوئی دلچسپی نہیں۔ 
مخدوم جناب غوری صاحب جو ماشاء اللہ تجربہ کار اور منجھے ہوئے طبیب ہیں اُنہوں نے بڑے پتے کی بات کہی ،اُن کا کہنا تھا ہمارے لوگوں میں ڈپریشن کی بڑھتی ہوئی بیماری کی بنیادی وجہ ہی یہی ہے کہ ہم لوگ سیر کے لیے وقت نہیں نکالتے جو صحت کے لیے اَز حد ضروری ہے اگر ہم کچھ وقت اِس کے لیے نکالیں تو اِس بیماری سے کافی حد تک چھٹکارا پایا جا سکتا ہے۔ 
ٹورِسٹ مسافروں کو لے جانے والی فلائٹوں میں عام جہازوں کی طرح آؤ بھگت نہیں ہوتی بلکہ ایسے ہی ہے جیسے آپ ٹکٹ لے کر بس میں بیٹھ جائیں، چائے پانی کی اگر کسی مسافر کو خواہش ہو تو وہ جہاز کے اَندر سے خرید سکتا ہے، بس ایک یہی سہولت ہے جو ائیر لائن والے دیتے ہیں۔ 
ہم لوگ گھر سے سینڈوِچ اَورکباب وغیرہ بنا کر لائے تھے جس سے لطف اَندوز ہوئے ،دوران ِ سفر ایسی چیزوں کا مزہ کچھ اَور ہی ہوتا تھا۔ 

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 4 1
3 درس حدیث 10 1
4 حضرت اسماء رضی اللہ عنہا اَور ہجرت : 11 3
5 ہجرت بہت مشکل کام ہے : 11 3
6 ہجرت نہ کرنے والوں کا ٹھکانہ جہنم : 11 3
7 مہاجرین کا ثواب دَوگنا 12 3
8 حضرت عمر پر حضرت اسماء کا غصہ اَوردربار ِعالی میں پیشی : 12 3
9 دربارِ نبوی سے تسلی بخش جواب پر جشن 13 3
10 اِسہال کا طریقہ ..... سنا کو پسند اَور شُبرم کو ناپسند فرمایا 14 3
12 جمال گوٹا اَور سبق آموز واقعہ : 14 3
13 مریض کی عمر کا لحاظ رکھنے کی حکمت 15 3
14 ملفوظات شیخ الاسلام 16 1
15 علمی مضامین 18 1
16 چندضروری مسائلِ حج 18 1
17 اَب حسب ِذیل مسائل سمجھئے 20 16
18 اُمت ِمسلمہ کی مائیں 21 1
19 حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا 21 18
20 سخاوت : 21 18
21 شعر اَور طب 21 18
22 خوف ِ خدا اَور فکر ِ آخرت 23 18
23 تربیت ِ اَولاد 24 1
24 پیدائش اَور اُس کی متعلقات 24 23
25 پہلا لڑکا باپ کے گھر میں ہونے کو ضروری سمجھنا : 25 23
26 بچہ پیدا ہوتے وقت ستر اور پردہ پوشی کے ضروری احکام 25 23
27 مسنون طریقہ : 26 23
28 تحنِیک 26 23
29 قومیت و صوبا ئیت اَور زبان ورنگ کے تعصّب کی اِصلاح 27 1
30 جنت میں کوئی صوبہ نہیں 27 29
31 زبان اَور رنگ اللہ تعالیٰ کی دو عظیم الشان نشانیاں ہیں : 28 29
32 عصبیت کفر کی نشانی ہے 30 29
33 اَلوَداعی خطاب 34 1
34 حضرت سعد رضی اللہ عنہ کی تین بددُعائیں 35 33
35 بڑے حضرت کے بدخواہوں کا انجام : 35 33
36 مخلص کی تنقید برداشت اَور بدخواہ کی نظراَنداز کریں 36 33
37 سب موافق ہونے کا نقصان : 36 33
38 تنقید برداشت کرنے کا مادّہ پیدا کریں 36 33
39 حضرت سعد کی اعلیٰ سیاسی بصیرت 37 33
40 ضروری بات : 39 33
41 احسان'' کا مطلب : 40 33
42 نبی علیہ السلام کی حیات میں مرتبہ احسان کا حصول : 40 33
43 جس کی تصوف سے آشنائی نہیں وہ کیا رائے دے سکتا ہے : 41 33
44 نبی علیہ السلام کے بعد بہت ریاضت کی ضرورت ہے : 41 33
45 فرصت کو غنیمت جانیں ،ریاضت و محنت کریں 42 33
46 شب ورَوز کے کچھ معمولات : 43 33
47 بقیہ : تربیت ِ اَولاد 43 23
48 بچہ کے کان میں اَذان و تکبیر کہنے کی حکمت : 43 23
50 گلدستہ ٔ اَحادیث 44 1
51 عود ِ ہندی میں سات بیماریوں سے شفاء ہے : 44 50
52 حضرت اَبوذر رضی اللہ عنہ کو سات باتوں کا حکم : 44 50
53 ہر نبی کو سات مخصوص لوگ عطا کیے جاتے تھے : 45 50
54 چار رَوز اُندلس میں 47 1
56 قرطبہ : 51 54
57 جامع مسجد قرطبہ : 53 54
58 خانقاہ ِحامدیہ اور رمضان المبارک 61 1
59 وفیات 62 1
Flag Counter