Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور اکتوبر 2009

اكستان

41 - 64
ؤ صحبت نصیب ہوئی اور چلاگیا۔ سفر میں ملا کون جا رہے ہیں اللہ کے رسول  ۖ جا رہے ہیںاُونٹ پر جاتے ہوئے دیکھ لیا اور ایمان کی حالت میں دیکھ لیا وہ اُدھر تشریف لے گئے اور یہ اُدھر چلا گیا پھر کبھی نہیں ملا لیکن مرتبہ ٔ احسان اِسے نصیب ہوگیا۔یہ تاثیر اللہ نے نبی علیہ السلام (کی صحبت )میںرکھی تھی۔
جس کی تصوف سے آشنائی نہیں وہ کیا رائے دے سکتا ہے  :
اَب یہ لوگ کہتے ہیں اعتراض کرتے ہیں تصوف پر مودودی وغیرہ یہ سب اِنہیں کیا پتہ کہ یہ کیا چیز ہوتی ہے۔ ایک ہنڈیا چکھ کر اِنسان تنقید کرے پھر تو بات ہے کہ ہاں جی یہ کڑوی ہے مان لو چکھی ہے اِس کا نمک زیادہ ہے یا نہیں مگر کیایہ چکھنے کے بغیر پتہ چل سکتی ہے؟ تو اسراریت اَور مودودیت کو نصیب ہی نہیں ہے چکھنا تو رائے کیسے دے سکتے ہیں؟ اِنہیں تو رائے دینے ہی کا حق نہیں ہے تصوف اور سلوک صحیح ہے یا نہیں ہے ہونا چاہیے یا نہیں ہونا چاہیے۔ یہ تو تب ہوگا جب چکھے اِنسان، چکھنے کے بعد کہتا ہے کہ ہاں یہ صحیح ہے یہ غلط ہے۔ 
نبی علیہ السلام کے بعد بہت ریاضت کی ضرورت ہے  :
صحابہ بتلاتے ہیں کہ نبی علیہ الصلٰوة والسلام جس دن مدینہ منورہ میںہجرت کر کے تشریف لائے تو اُس دن مدینہ منورہ کے دَر و دیوار روشن ہوگئے تھے۔ہر جگہ سے روشنی پھوٹ رہی تھی اور جس دن نبی علیہ السلام کی وفات ہوئی اور ہم نے قبر میں اُتارا اُس کے بعد ہم نے دیکھا کہ مدینہ کے دَرو دِیوار تاریک ہوگئے تھے یہ بتلا تے ہیں صحابہ حالانکہ اَبھی کوئی لمبے دَور کا فرق نہیں ہوا وہی دَور ہے چند منٹوں کا فرق ہے اِن چند منٹوں کے فرق سے دَرو دِیوار پر بھی یہ اَثرات محسوس کیے صحابہ نے۔اَور اَب تو چودہ سو سال گر چکے ہیں اور یہ مودودیت اور اسراریت یہ سمجھتی ہے کہ وہی چیز حاصل ہوجائے گی مرتبہ ٔ احسان والی بغیر اِن چیزوں کو حاصل کیے، یہ کیسے ہو سکتا ہے؟ نبوت کا جوچراغ ہے وہ دُور ہوتا چلا جا رہا ہے۔ لہٰذا اُس سے فیض حاصل کرنے کے لیے جدو جہد زیادہ کرنی پڑے گی۔جتنی دُوری ہوگی جدو جہد اُتنی کرنی پڑے گی۔
 لہٰذا اِس پر بھی غور کریں ہمارے اسلاف پہلے پڑھتے بھی تھے اَور اِس پر بھی محنت کرتے تھے لیکن سوچ سمجھ کر متبع ِ سنت شیخ سے تعلق قائم کریں جوش میں آکر جذبے میں آکر کسی سے بیعت نہ کرنا۔ بعد میں کہتے ہیں کہ مناسبت نہیں ہوئی وہ تو یہ ہے وہ تو وہ ہے، بعد میں سوچتے ہیں یہ پہلے سوچیں اخلاص کے ساتھ اللہ سے مدد مانگیں اے اللہ جو تیرے علم میں تیرا نیک بندہ ہو اُس طرف میری رہنمائی کر جس سے مجھے یہ نعمت حاصل ہو
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 4 1
3 درس حدیث 10 1
4 حضرت اسماء رضی اللہ عنہا اَور ہجرت : 11 3
5 ہجرت بہت مشکل کام ہے : 11 3
6 ہجرت نہ کرنے والوں کا ٹھکانہ جہنم : 11 3
7 مہاجرین کا ثواب دَوگنا 12 3
8 حضرت عمر پر حضرت اسماء کا غصہ اَوردربار ِعالی میں پیشی : 12 3
9 دربارِ نبوی سے تسلی بخش جواب پر جشن 13 3
10 اِسہال کا طریقہ ..... سنا کو پسند اَور شُبرم کو ناپسند فرمایا 14 3
12 جمال گوٹا اَور سبق آموز واقعہ : 14 3
13 مریض کی عمر کا لحاظ رکھنے کی حکمت 15 3
14 ملفوظات شیخ الاسلام 16 1
15 علمی مضامین 18 1
16 چندضروری مسائلِ حج 18 1
17 اَب حسب ِذیل مسائل سمجھئے 20 16
18 اُمت ِمسلمہ کی مائیں 21 1
19 حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا 21 18
20 سخاوت : 21 18
21 شعر اَور طب 21 18
22 خوف ِ خدا اَور فکر ِ آخرت 23 18
23 تربیت ِ اَولاد 24 1
24 پیدائش اَور اُس کی متعلقات 24 23
25 پہلا لڑکا باپ کے گھر میں ہونے کو ضروری سمجھنا : 25 23
26 بچہ پیدا ہوتے وقت ستر اور پردہ پوشی کے ضروری احکام 25 23
27 مسنون طریقہ : 26 23
28 تحنِیک 26 23
29 قومیت و صوبا ئیت اَور زبان ورنگ کے تعصّب کی اِصلاح 27 1
30 جنت میں کوئی صوبہ نہیں 27 29
31 زبان اَور رنگ اللہ تعالیٰ کی دو عظیم الشان نشانیاں ہیں : 28 29
32 عصبیت کفر کی نشانی ہے 30 29
33 اَلوَداعی خطاب 34 1
34 حضرت سعد رضی اللہ عنہ کی تین بددُعائیں 35 33
35 بڑے حضرت کے بدخواہوں کا انجام : 35 33
36 مخلص کی تنقید برداشت اَور بدخواہ کی نظراَنداز کریں 36 33
37 سب موافق ہونے کا نقصان : 36 33
38 تنقید برداشت کرنے کا مادّہ پیدا کریں 36 33
39 حضرت سعد کی اعلیٰ سیاسی بصیرت 37 33
40 ضروری بات : 39 33
41 احسان'' کا مطلب : 40 33
42 نبی علیہ السلام کی حیات میں مرتبہ احسان کا حصول : 40 33
43 جس کی تصوف سے آشنائی نہیں وہ کیا رائے دے سکتا ہے : 41 33
44 نبی علیہ السلام کے بعد بہت ریاضت کی ضرورت ہے : 41 33
45 فرصت کو غنیمت جانیں ،ریاضت و محنت کریں 42 33
46 شب ورَوز کے کچھ معمولات : 43 33
47 بقیہ : تربیت ِ اَولاد 43 23
48 بچہ کے کان میں اَذان و تکبیر کہنے کی حکمت : 43 23
50 گلدستہ ٔ اَحادیث 44 1
51 عود ِ ہندی میں سات بیماریوں سے شفاء ہے : 44 50
52 حضرت اَبوذر رضی اللہ عنہ کو سات باتوں کا حکم : 44 50
53 ہر نبی کو سات مخصوص لوگ عطا کیے جاتے تھے : 45 50
54 چار رَوز اُندلس میں 47 1
56 قرطبہ : 51 54
57 جامع مسجد قرطبہ : 53 54
58 خانقاہ ِحامدیہ اور رمضان المبارک 61 1
59 وفیات 62 1
Flag Counter