Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور اکتوبر 2009

اكستان

39 - 64
 گے کمزور ہوجائیں گے مخالف کو ہمیں مارنے کی ضرورت پیش نہیں آئے گی یہ ہم اپنے اُوپر خود ہی مسلط کر لیں گے اپنے کو ہم خود ہی مار رہے ہیں ۔ سائنس کا میدان ہے تعلیم کا میدان ہے تبلیغ کا میدان ہے تصنیف کا میدان ہے اگر یہ مصیبت آگئی اَندر توخیرو برکت ختم۔ اور اگر اِس پر قابو پالیا ہم نے نکال ہی دیا یا نہیں نکلتی تواِس کا جو تدارک اِسلام میں بتایا گیا ہے اپنا محاسبہ کرتے رہیںاپنے پر جبر کرتے رہیں تو پھر اِنشاء اللہ وہ مقاصد جو ہم چاہتے ہیںہمیں نصیب ہوجائیں وہ پھر آسانی سے حاصل ہوجائیںگے۔ 
لیکن اِن حالات میں وہ اعلیٰ مقاصد ہمارے ہاتھ آجائیں یہ کیسے ہوسکتا ہے؟ ہم اِس لائق ہی نہیں  ہیں جب ہم اِس لائق ہوں گے تو پھر اللہ تعالیٰ دے گا۔ اِس لیے ہم میں بہت خامیاں ہیں بہت کمیاں ہیں اِس وقت اگر ہم اپنے پر تنقیدی نظر ڈالتے رہیں اور اپنا محاسبہ کرتے رہیں تو میں سمجھتا ہوں کہ یہ بہت بڑی عبادت ہے اور جتنی عبادت ہم کرتے ہیں اُس عبادت میں یہ عمل جان ڈال دے گا وہ عبادت بہت بڑھ جائے گی بہت بابرکت ہوجائے گی۔ 
ضروری بات  :
اِس لیے ضرورت اِس بات کی ہے کہ جو نیک اور مخلص بندے ہیں اللہ کے اُن کی دل سے عزت کریں اور ہر وقت اپنے اُوپر تنقیدی نظر ڈالتے رہیں اپنے آپ سے بدگمان اور بدظن ہوجائیں بس دُوسروں سے بدگمانی چھوڑدیں۔ اِےَّاکُمْ وَالظَّنَّ دیکھو بدگمانی سے بچتے رہو کیونکہ یہ بیڑا غرق کردیتی ہے تباہ کردیتی ہے، خاندانوں میں نفرت ،جماعتوں میں نفرت، بازاروں میں نفرت ،دُکانوں میں نفرت، ہر جگہ نفرت لہٰذاکوشش کریں کہ ہم اِس سے بچیں۔
 آج آخری دِن ہے کل آپ حضرات اپنے اپنے گھروں کو خیر سے تشریف لے جائیں گے اللہ تعالیٰ خیرو عافیت سے لے جائے اور دین کی سب سے خدمت لیتا رہے یہ جو دین پڑھا ہے آپ نے اللہ اِس پر جزائے خیر دے مولانا حسن صاحب نے پڑھایا ہے محنت کرتے ہیں اللہ اِنہیں جزائے خیر دے عافیت میں رکھے صحت عطا فرمائے  اورسب ہی سے دین کا کام لے کر قبول فرماتا رہے۔ 
طلباء کے لیے تصوف کی طرف توجہ اَور مرتبہ احسان کا حصول ضروری ہے  :
 ایک بات یہ کرنی ہے کہ آپ حضرات جتنے بھی ہیں کتابوں پر تو ہم محنت کرتے ہیں، پڑھتے ہیں چھ		
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 4 1
3 درس حدیث 10 1
4 حضرت اسماء رضی اللہ عنہا اَور ہجرت : 11 3
5 ہجرت بہت مشکل کام ہے : 11 3
6 ہجرت نہ کرنے والوں کا ٹھکانہ جہنم : 11 3
7 مہاجرین کا ثواب دَوگنا 12 3
8 حضرت عمر پر حضرت اسماء کا غصہ اَوردربار ِعالی میں پیشی : 12 3
9 دربارِ نبوی سے تسلی بخش جواب پر جشن 13 3
10 اِسہال کا طریقہ ..... سنا کو پسند اَور شُبرم کو ناپسند فرمایا 14 3
12 جمال گوٹا اَور سبق آموز واقعہ : 14 3
13 مریض کی عمر کا لحاظ رکھنے کی حکمت 15 3
14 ملفوظات شیخ الاسلام 16 1
15 علمی مضامین 18 1
16 چندضروری مسائلِ حج 18 1
17 اَب حسب ِذیل مسائل سمجھئے 20 16
18 اُمت ِمسلمہ کی مائیں 21 1
19 حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا 21 18
20 سخاوت : 21 18
21 شعر اَور طب 21 18
22 خوف ِ خدا اَور فکر ِ آخرت 23 18
23 تربیت ِ اَولاد 24 1
24 پیدائش اَور اُس کی متعلقات 24 23
25 پہلا لڑکا باپ کے گھر میں ہونے کو ضروری سمجھنا : 25 23
26 بچہ پیدا ہوتے وقت ستر اور پردہ پوشی کے ضروری احکام 25 23
27 مسنون طریقہ : 26 23
28 تحنِیک 26 23
29 قومیت و صوبا ئیت اَور زبان ورنگ کے تعصّب کی اِصلاح 27 1
30 جنت میں کوئی صوبہ نہیں 27 29
31 زبان اَور رنگ اللہ تعالیٰ کی دو عظیم الشان نشانیاں ہیں : 28 29
32 عصبیت کفر کی نشانی ہے 30 29
33 اَلوَداعی خطاب 34 1
34 حضرت سعد رضی اللہ عنہ کی تین بددُعائیں 35 33
35 بڑے حضرت کے بدخواہوں کا انجام : 35 33
36 مخلص کی تنقید برداشت اَور بدخواہ کی نظراَنداز کریں 36 33
37 سب موافق ہونے کا نقصان : 36 33
38 تنقید برداشت کرنے کا مادّہ پیدا کریں 36 33
39 حضرت سعد کی اعلیٰ سیاسی بصیرت 37 33
40 ضروری بات : 39 33
41 احسان'' کا مطلب : 40 33
42 نبی علیہ السلام کی حیات میں مرتبہ احسان کا حصول : 40 33
43 جس کی تصوف سے آشنائی نہیں وہ کیا رائے دے سکتا ہے : 41 33
44 نبی علیہ السلام کے بعد بہت ریاضت کی ضرورت ہے : 41 33
45 فرصت کو غنیمت جانیں ،ریاضت و محنت کریں 42 33
46 شب ورَوز کے کچھ معمولات : 43 33
47 بقیہ : تربیت ِ اَولاد 43 23
48 بچہ کے کان میں اَذان و تکبیر کہنے کی حکمت : 43 23
50 گلدستہ ٔ اَحادیث 44 1
51 عود ِ ہندی میں سات بیماریوں سے شفاء ہے : 44 50
52 حضرت اَبوذر رضی اللہ عنہ کو سات باتوں کا حکم : 44 50
53 ہر نبی کو سات مخصوص لوگ عطا کیے جاتے تھے : 45 50
54 چار رَوز اُندلس میں 47 1
56 قرطبہ : 51 54
57 جامع مسجد قرطبہ : 53 54
58 خانقاہ ِحامدیہ اور رمضان المبارک 61 1
59 وفیات 62 1
Flag Counter