Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور اکتوبر 2009

اكستان

11 - 64
وَرَس بن جاتی ہے اَور جہاں کہیں اِس کے راس آجائے آب و ہوا وہیں یہ بوٹی زعفران بن جاتی ہے اِن دو چیزوں کو استعمال فرمانا نمونیہ میں مفید ہے، اَور دوائوں کے ساتھ شامل کرلیا جائے اَور دوائیں استعمال کی جائیں اُن کے ساتھ کچھ جز یہ بھی ہوجائے وَرَس ہے اَور یہ روغن ِ زیتون یہ اِرشاد فرمایا پسند ہے۔وہاں قاعدہ یہ تھا کہ وہ جُلّاب لیتے تھے۔ رسول اللہ  ۖ  نے حضرت اسماء بنت ِ عمیس سے پوچھا۔
حضرت اسماء رضی اللہ عنہا اَور ہجرت  :
 حضرت اسماء بنت ِ عُمیس رضی اللہ عنہا بہت سمجھ دار تھیں بہت ذہین اَور بہت تیز مزاج تھا یہ حبشہ ہجرت کرکے گئیں اَور ایسے ہوا کہ یہ تھیں کشتی میں جس میں ابوموسٰی اَشعری رضی اللہ عنہ، اَشعری حضرات تھے وہ آنا چاہتے تھے اِدھر مگر ہوا کا رُخ ہوا دُوسری طرف مغربی جانب تو اِن کی کشتی اِدھر مشرقی ساحل پر سعودی عرب جہاں ہے وہاں لگنے کے بجائے مغربی ساحل پر لگی جاکے تو حبشہ پہنچ گئے یہ پھر وہاں سے سفر کیا تو یہ رسول اللہ  ۖ  کے پاس آئے تو یہ حضرت ِ اسماء رضی اللہ عنہا گھر میں اَندر بیٹھی تھیں رسول اللہ  ۖ  کے یہاں ملنے آئی تھیں کہ اِتنے میں حضرتِ عمر رضی اللہ عنہ آئے اُنہوں نے پوچھا کہ کون ہے گھر میں۔ بتایا اسماء ہیں اُنہوں نے کہا اٰلْحَبْشِیَّةُ ہٰذِہ  اٰلْبَحْرِیَّةُ ہٰذِہ یہ وہی ہیں جو حبشی ہیں اَور سمندر کا سفر کیے ہوئے ہیں تو اُنہوں نے کہا کہ ہاں۔ اَب حضرتِ عمر رضی اللہ عنہ نے اِن کو چھیڑ دیا اَور یہ کہا کہ  سَبَقْنَاکُمْ بِالْھِجْرَةِ  ہم نے تم سے پہل کی ہجرت میں۔
ہجرت بہت مشکل کام ہے  :
 ہجرت خاصا مشکل کام ہے سب رشتہ داروں کو دوستوں کو گھر بار کو در و دیوار کو سب کو دیکھ کر آدمی رُخصت ہو کہ میں جارہا ہوں بس اَب اِدھر آنا ہی نہیں، بہت مشکل کام ہے اَور ایسی جگہ جہاں کوئی سرو سامان بھی نہیں نظر آتا ہوکہ کوئی خوشحالی ہوگی کوئی سہولت میسر ہوگی سوائے اِس کے کہ عبادت کی آزادی مل جائے گی اِسی لیے ہجرت فرض کی گئی تھی۔
ہجرت نہ کرنے والوں کا ٹھکانہ جہنم  :
 اَور جنہوں نے ہجرت نہیں کی اُن کے بارے میں وعید آئی ہے قرآنِ پاک میں  اِنَّ الَّذِیْنَ تَوَفّٰھُمُ
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 4 1
3 درس حدیث 10 1
4 حضرت اسماء رضی اللہ عنہا اَور ہجرت : 11 3
5 ہجرت بہت مشکل کام ہے : 11 3
6 ہجرت نہ کرنے والوں کا ٹھکانہ جہنم : 11 3
7 مہاجرین کا ثواب دَوگنا 12 3
8 حضرت عمر پر حضرت اسماء کا غصہ اَوردربار ِعالی میں پیشی : 12 3
9 دربارِ نبوی سے تسلی بخش جواب پر جشن 13 3
10 اِسہال کا طریقہ ..... سنا کو پسند اَور شُبرم کو ناپسند فرمایا 14 3
12 جمال گوٹا اَور سبق آموز واقعہ : 14 3
13 مریض کی عمر کا لحاظ رکھنے کی حکمت 15 3
14 ملفوظات شیخ الاسلام 16 1
15 علمی مضامین 18 1
16 چندضروری مسائلِ حج 18 1
17 اَب حسب ِذیل مسائل سمجھئے 20 16
18 اُمت ِمسلمہ کی مائیں 21 1
19 حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا 21 18
20 سخاوت : 21 18
21 شعر اَور طب 21 18
22 خوف ِ خدا اَور فکر ِ آخرت 23 18
23 تربیت ِ اَولاد 24 1
24 پیدائش اَور اُس کی متعلقات 24 23
25 پہلا لڑکا باپ کے گھر میں ہونے کو ضروری سمجھنا : 25 23
26 بچہ پیدا ہوتے وقت ستر اور پردہ پوشی کے ضروری احکام 25 23
27 مسنون طریقہ : 26 23
28 تحنِیک 26 23
29 قومیت و صوبا ئیت اَور زبان ورنگ کے تعصّب کی اِصلاح 27 1
30 جنت میں کوئی صوبہ نہیں 27 29
31 زبان اَور رنگ اللہ تعالیٰ کی دو عظیم الشان نشانیاں ہیں : 28 29
32 عصبیت کفر کی نشانی ہے 30 29
33 اَلوَداعی خطاب 34 1
34 حضرت سعد رضی اللہ عنہ کی تین بددُعائیں 35 33
35 بڑے حضرت کے بدخواہوں کا انجام : 35 33
36 مخلص کی تنقید برداشت اَور بدخواہ کی نظراَنداز کریں 36 33
37 سب موافق ہونے کا نقصان : 36 33
38 تنقید برداشت کرنے کا مادّہ پیدا کریں 36 33
39 حضرت سعد کی اعلیٰ سیاسی بصیرت 37 33
40 ضروری بات : 39 33
41 احسان'' کا مطلب : 40 33
42 نبی علیہ السلام کی حیات میں مرتبہ احسان کا حصول : 40 33
43 جس کی تصوف سے آشنائی نہیں وہ کیا رائے دے سکتا ہے : 41 33
44 نبی علیہ السلام کے بعد بہت ریاضت کی ضرورت ہے : 41 33
45 فرصت کو غنیمت جانیں ،ریاضت و محنت کریں 42 33
46 شب ورَوز کے کچھ معمولات : 43 33
47 بقیہ : تربیت ِ اَولاد 43 23
48 بچہ کے کان میں اَذان و تکبیر کہنے کی حکمت : 43 23
50 گلدستہ ٔ اَحادیث 44 1
51 عود ِ ہندی میں سات بیماریوں سے شفاء ہے : 44 50
52 حضرت اَبوذر رضی اللہ عنہ کو سات باتوں کا حکم : 44 50
53 ہر نبی کو سات مخصوص لوگ عطا کیے جاتے تھے : 45 50
54 چار رَوز اُندلس میں 47 1
56 قرطبہ : 51 54
57 جامع مسجد قرطبہ : 53 54
58 خانقاہ ِحامدیہ اور رمضان المبارک 61 1
59 وفیات 62 1
Flag Counter