ماہنامہ انوار مدینہ لاہور ستمبر 2007 |
اكستان |
|
محمد عاشق الٰہی مدنی کا تحریر کردہ ہے۔ کتاب کو پڑھنے سے نہایت ہی کیف و سُرور حاصل ہوتا ہے اور عمل کا جذبہ پیدا ہوتا ہے۔ رمضان کی مبارک ساعتوں کو سلیقہ سے گزارنے کے لیے اور صحیح معنٰی میں رمضان کی برکات سے متمتع ہونے کے لیے اِس کتاب کا مطالعہ نہایت مفید ہے۔ نام کتاب : نغماتِ اَنور مجموعۂ کلام : حافظ نور محمد انور صفحات : ٧٤ ناشر : مکتبہ الفاروق ،شہاب پارک نیو بھوگیوال لاہور نمبر ٩ قیمت : /٤٠ '' نغمات ِ اَنور'' مجموعۂ کلام ہے حافظ نور محمد مرحوم کا۔ اِس مجموعہ میں حمد ِباری، نعت ِ رسولِ کریم علیہ التحیة والتسلیم، سلام بحضورِ خیر الانام ۖ ، مناقب ِ صحابہ رضوان اللہ علیہم اجمعین، فضائل خلفائے راشدین رضی اللہ عنہم اور دیگر عنوانات سے متعلق حافظ صاحب کے کلام کو جمع کیا گیا ہے۔ نام کتاب : اَنگوٹھی (اُردو ترجمہ اَحکامُ الخواتیم ) تالیف : علامہ ابن ِرجب حنبلی ترجمہ : پیرزادہ مفتی شمس الدین صاحب صفحات : ٧٢ ناشر : مکتبہ النور مدینہ مارکیٹ عقب جامعہ ابوحنیفہ کراچی قیمت : درج نہیں زیرِ نظر کتاب ''اَنگوٹھی'' درحقیقت علامہ ابن ِ رجب حنبلی رحمہ اللہ کی عربی کتاب ''احکامُ الخواتیم'' کا