Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور ستمبر 2007

اكستان

19 - 64
رمضان میں آپ کی سخاوت بہت ہی زیادہ بڑھ جاتی تھی۔ رمضان کی ہر رات میں جبرئیل علیہ السلام آپ سے ملاقات کرتے تھے اور آپ اُن کو قرآن مجید سُناتے تھے ۔جب جبرئیل علیہ ا لسلام آپ سے ملاقات کرتے تھے تو آپ اُس ہوا سے بھی زیادہ سخی ہو جاتے تھے جو بارش لے کر بھیجی جاتی ہے۔ (بخاری و مسلم)
٭   حضرت ابن ِعباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما نے فرمایا کہ جب رمضان داخل ہوتا تھا تو حضور اقدس  ۖ  ہر قیدی کو چھوڑ دیتے تھے اورہر سائل کو عطا فرماتے تھے (بیہقی فی شعب الایمان)۔ مطلب یہ ہے کہ آپ یوں بھی کسی سائل کو محروم نہ فرماتے تھے مگر رمضان میں اِس کا اہتما م مزید ہو جاتا تھا۔
٭   خاتم الانبیاء  ۖ نے فرمایاکہ جس نے روزہ دار کا روزہ کُھلوایا یا مجاہد کو سامان دے دیا تو اُس کور وزہ دارجیسا اجر ملے گا۔ (بیہقی فی شعب الایمان) 
٭  نبی اکرم  ۖ نے فرمایاکہ سحری کھانے والوں پرخدا او ر اُس کے فرشتے رحمت بھیجتے ہیں ۔ 
٭   رحمت ِکائنات  ۖ نے فرمایاکہ اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں کہ بندوں میںمجھے سب سے زیادہ پیارا وہ ہے جو اِفطار میں سب سے زیادہ جلدی کرنے والا ہے یعنی غروب ہوتے ہی فوراً اِفطار کرتاہے اور  اُسے اِس میں جلدی کا خوب اہتمام رہتاہے۔ (ترمذی)
٭   رسول اکرم  ۖ نے فرمایا کہ جب تم روزہ کھولنے لگو تو کجھوروں سے اِفطار کرو کیونکہ کھجور سراپا برکت ہے،اگر کھجور نہ ملے تو پانی سے روزہ کھول لے کیونکہ وہ (ظاہر و باطن) کو پاک کرنے والاہے۔ 
٭   حضرت عامر بن ربیعہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا کہ رسولِ خدا  ۖ  کو بحالت ِ روزہ اتنی بار مسواک کرتے ہوئے دیکھا کہ جس کا میںشمار نہیں کرسکتا(ترمذی)۔ مسواک تر ہو یا خشک روزہ میںہر  وقت کر سکتے ہیں البتہ منجن ، ٹوتھ پائوڈر، ٹوتھ پیسٹ یا کوئلہ وغیرہ سے روزہ میں دانت صاف کرنا مکروہ ہے۔
٭   حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا نے فرمایا کہ نبی ٔاکرم  ۖ  رمضان کے آخری د س دنوں میں جس قدر عبادت میں محنت فرماتے تھے دوسرے ایام میں اِس قدر محنت نہیں فرماتے تھے ۔ (مسلم)
٭   رحمةُ للعالمین  ۖ نے فرمایاکہ بلا شبہہ یہ مہینہ آچکا ہے اِس میںایک رات ہے (شب ِقدر جو عبادت کی قدر و قیمت کے اعتبار سے) ہزار مہینوں سے بہترہے ، جو اِس رات سے محروم ہوگیا کُل خیر سے محروم ہو گیااور اِس شب کی خیر سے وہی محروم ہوگا جو پورا پورا محروم ہو (جسے ذوقِ عبادت بالکل نہیں اور جو
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حديث 5 1
4 شاہِ حبشہ کی تخت نشینی کا واقعہ : 6 3
5 شاہِ حبشہ تابعی تھے : 7 3
6 حضرت عمرو بن العاص کی مدح : 7 3
7 عرب کے چار دانا 8 3
8 سیانوں کی نصیحت پر کان نہ دَھرنے کا نقصان : 8 3
9 حضرت علی و معاویہ نے حرمین کو باہمی لڑائیوں سے بچائے رکھا : 8 3
10 حضرت قیس کی چھٹی حس اور حضرت معاویہ کا پچھتانا : 9 3
11 ملفوظات شیخ الاسلام 10 1
12 حضرت مولانا سیّد حسین احمد مدنی 10 11
13 معارف و حقائق : 10 11
14 حکیم فیض عالم صدیقی کی بے راہ رَوی 12 11
15 جواب کا منتظر 17 11
16 احادیث ِمبارکہ اور رمضان المبارک 18 1
17 تقریب ختم ِ بخاری شریف 21 1
18 ( بیان حضرت مولانا سید اَرشد صاحب مدنی مدظلہم العالی ) 23 17
19 علم ِ حدیث میں مشغولیت نبی علیہ السلام سے قربت : 23 17
20 حضرت شاہ ولی اللہ صاحب کا کشف : 24 17
21 حدیث سے تعلق برقرار رہنا چاہیے : 24 17
23 ( بیان حضرت مولانا سید محمود میاں صاحب مدظلہ العالی ) 26 17
24 بڑی تنظیم چھوٹی میں ضم نہیں ہوسکتی : 27 17
25 فنا کی برکات : 27 17
26 تمام چھوٹی جماعتیں بڑی جماعت میں ضم ہوجائیں : 28 17
27 مدارس میں سیاست نہیں ہوتی مگر سیاستدان تیار ہوتے ہیں : 29 17
28 جتنی زیادہ چھوٹی چھوٹی تنظیمیں ہوں گی اُتنا ہی ایجنسیوں کا کام آسان ہوگا : 29 17
29 علماء اور طلباء کے لیے چند دُعائیں : 30 17
30 سورۂ کہف کا معمول : 31 17
33 مرثیہ مولانا عبد الرشید غازی 32 1
34 عورتوں کے رُوحانی اَمراض 33 1
35 مکاری اور چالاکی کا مرض : 33 34
36 زیادہ بولنے کا مرض : 34 34
37 بدگمانی : 35 34
38 لعن طعن اور کوسنے کا مرض : 35 34
39 حسد : 36 34
40 اَللَّطَائِفُ الْاَحْمَدِےَّہ فِی الْمَنَاقِبِ الْفَاطِمِےَّہ حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کے مناقب 37 1
41 وفیات 39 1
42 ظہار اور روزہ توڑنے میں کفارہ بالصوم 40 1
43 مضمون کا مقصد : 40 42
44 خصوصیت کا دعوٰی اور اُس کا جواب : 44 42
45 اِس کلام پر ہمارا تبصرہ : 48 42
46 درس ِ حدیث 48 1
47 گلدستہ ٔ احادیث 49 1
48 یہودی خباثتیں 52 1
49 ١٠۔ پروٹوکول کا خلاصہ : 52 48
50 صہیونیت یہودیوں کا نیا دین : 54 48
51 یہودی مؤرخ مزید کہتا ہے : 55 48
52 دینی مسائل 56 1
53 ( بیویوں میں برابری کرنے کا بیان ) 56 52
58 تقريظ وتنقيد 57 1
59 اخبار الجامعہ 60 1
Flag Counter