Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور اپریل 2007

اكستان

20 - 64
بن جریر نے جس طرح ایک طبقہ کی روایات لکھی ہیں اِسی طرح دُوسرے کی روایات لکھی ہیں۔ تاریخی ذخیرہ جمع کردیا ہے پڑھنے والا صحیح و غلط خود سمجھ لے گا۔ وہ تاریخ لکھتے وقت مؤرخ تھے۔ حدیث لکھتے وقت وہ جلیل القدر محدث تھے۔ تہذیب الاٰثار  نادر المثیل کتاب ہے۔ وہ تفسیر لکھتے وقت عظیم مفسر تھے۔ تفسیر پر اُن کی بہت بڑی کتاب موجود ہے۔ اُس میں احادیث کا بہت بڑا ذخیرہ ہے اور عباسی صاحب نے اپنی تصانیف میں   طبری کی عبارتوں سے بہت جان ڈالی ہے، جابجا اُس کے حوالے ہیں۔ اگر کوئی یہ کہنا چاہے کہ وہ خارجی تھے تو یہ بھی دُرست ہوسکتا ہے۔ لیکن صحیح یہ ہے کہ نہ وہ خارجی تھے نہ شیعہ، وہ تاریخ لکھتے وقت مؤرخ تھے۔ 
عباسی صاحب نے اہل باطل اور اہل اہواء کا طرزِ تحریر اختیار کیا ہے۔ 
ان کی کتاب ''خلافت معاویہ و یزید'' پہلی بار مئی ١٩٥٩ء میں طبع ہوئی۔ پھر انہوں نے ''تحقیقِ مزید'' لکھی۔ یہ کتاب جون  ١٩٦١ء میں طبع ہوئی۔ یہ کتابیں اعتدال سے ہٹی ہوئی ہیں اِن میں جابجا ''تحقیق ''کے نام سے'' تحریف ''کی گئی ہے۔  چھیڑ چھاڑ اور مسلک اہل سنت سے اِنحراف ہوا۔ اُدھر ۔۔۔١٩ ء میں  مودودی صاحب کی کتاب ''خلافت و ملوکیت'' کے نام سے شائع ہوئی۔ وہ بھی اِسی طرح اعتدال سے ہٹی  ہوئی ہے۔ اس کا جواب عباسی صاحب نے حقیقت خلافت و ملوکیت کے نام سے لکھا۔ یہ کتاب ١٩٦٦ء میں پہلی بار شائع ہوئی۔ 
مودودی صاحب کی کتاب کے جوابات تو فورًا ہی لکھے گئے مگر عباسی صاحب کی تصانیف کا رُخ ردِّشیعیت لیے ہوئے تھا اِس لیے اُس کا جواب کسی نے نہیں لکھا۔ اُن کی بزعم خود تحقیقات پر تنقید بہت ہی کم کی گئی۔ اِسی بات نے نقصان پہنچایا اور اُن کے خیالات بلاتعرض سادہ لوح حضرات اپنانے لگے اور ایک نیا فتنہ یزیدیت اُبھرنے لگا۔ خارجیت نمودار ہونے لگی اس لیے ضرورت محسوس ہوئی کہ اُن کی غلط باتوں کو سامنے لایا جائے۔ ہمارا طرزِ تحقیق قرآن و سنت اور اُصول اسلام پر مبنی ہے ایسی باتیں جو اِن حضرات سے بدگمانی پیدا کریں ہمارے نزدیک غلط ہیں کیونکہ قرآن و سنت میں صحابہ کرام کے ایمان و عمل کی تعریف فرمائی گئی ہے  وَلٰکِنَّ اللّٰہَ حَبَّبَ اِلَیْکُمُ الْاِیْمَانَ وَزَیَّنَہ فِیْ قُلُوْبِکُمْ  اللہ تعالیٰ نے تمہارے دلوں میں ایمان کی محبت ڈال دی اور ایمان تمہارے دلوں میں جڑدیا (جمادیا) ہے  وَکَرَّہَ اِلَیْکُمُ الْکُفْرَ وَالْفُسُوْقَ وَالْعِصْیَانَ  اور تمہارے دلوں میں کفر فسق اور معصیت سے کراہت ڈال دی ہے۔ اس لیے ہر وہ قصّہ جس سے اِن کی شان
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
3 حرف ٓغاز 3 1
5 حضرت علی کی برتری اور بالآخر باقیوں کا اُن کی طرف رجوع : 7 61
6 حضرت علی کا موقف : 8 4
7 حضرت علی کا موقف : 8 61
8 اصل قاتلین اُسی وقت مارے گئے تھے : 8 61
9 بہت اچھی تدبیر : 9 61
10 حضرت زبیر نے رجوع کرلیا : 9 61
11 وفات کے وقت حضرت علی کے ہاتھ پر بیعت : 10 61
12 خارجی نے نماز کی حالت میں شہید کیا : 10 61
13 باغی قرآن کی تفسیر اپنی سمجھ سے کرتے تھے : 11 61
14 جَمَل کے بعد معرکہ صفین : 12 61
15 حضرت حسن کا دَورِ خلافت : 12 61
16 اپنے ساتھی کے مقابلہ میں حضرت معاویہ کی رائے بہتر تھی۔ جنگ اورمعاشی مسائل : 13 61
17 آخر میں حضرت معاویہ نے بھی وہی موقف اختیار کیا جو حضرت علی کا تھا : 13 61
18 موازنہ کیا جائے تو حضرت علی اور اُن کے ساتھی افضل ہیں : 13 61
19 اہل ِ بدر بھی حضرت علی کی طرف تھے : 14 61
20 حضرت علی کے فرامین ہمیشہ کے لیے باغیوں کے قوانین بن گئے : 14 61
21 ملفوظات شیخ الاسلام 15 1
22 مسائل ِعلمیہ : 15 21
23 محمود احمد عباسی کی تاریخی بد دیانتی 19 1
24 حضرت علی نے جواب دیا : 24 23
25 ابن خلدون لکھتے ہیں : 25 23
26 اور خود قاضی ابوبکر بن العربی یہ لکھتے ہیں : 27 23
27 بیعت ابن ِعمر رضی اللہ عنہما : 29 23
28 بقیہ : درس حدیث 34 3
29 صلاح ِخواتین 35 1
30 شوہر سے متعلق عورتوں کی کوتاہیاں 35 29
31 شوہر کی غلطی اور بے جا غصہ اور ناراضگی کے وقت عورت کو کیا کرنا چاہیے؟ 35 29
32 بدزبانی و زبان درازی کا مرض : 36 29
33 عورتوں کو ضروری تنبیہ : 37 29
34 شوہروں کو حقیر نہ سمجھو : 37 29
35 شوہر کی سفر سے واپسی کے وقت عورتوں کی کوتاہی : 38 29
36 شوہر کے مال میں تصرف : 38 29
37 درس ِ حدیثکریم پارک اور ڈیفنس 39 1
38 اَللَّطَائِفُ الْاَحْمَدِےَّہ فِی الْمَنَاقِبِ الْفَاطِمِےَّہ حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کے مناقب 40 1
39 تحقیق اِس بات کی کہ جس عورت کے دُنیا میں کئی نکاح ہوئے وہ جنت میں کس خاوند کو ملے گی : 40 38
40 تنبیہ : 44 38
41 فائدہ : 44 38
42 قارئین انوارِمدینہ کی خدمت میں اپیل 44 1
43 گلدستہ ٔ احادیث 45 1
45 تین قسم کے لوگ جن سے اللہ تعالیٰ قیامت کے دِن کلام نہیں فرمائیںگے : 45 43
46 تین چیزیں نجات دینے والی اور تین ہلاک کرنے والی ہیں : 46 43
47 نامۂ اعمال تین طرح کے ہیں : 47 43
48 اِجماع اُمت اور قیاس شرعی کے منکر غیر مقلدین (اہل حدیثوں) سے چند سوالات 49 1
49 یہودی خباثتیں 54 1
51 یہودیوں کی خونخواری : 54 49
52 دینی مسائل 58 1
53 ( کافروں کے نکاح کا بیان ) 58 52
55 بقیہ : اجماع ِاُمت اور قیاس ِشرعی کے منکر 59 48
56 لمی خبریں 60 1
57 پاسبان مل گئے کعبہ کو صنم خانے سے 60 56
58 ایسی آزادی پر ہزار بار لعنت 60 56
59 اخبار الجامعہ 61 1
60 انتقال پر ملال 62 1
61 درس حدیث 6 1
Flag Counter