ماہنامہ انوار مدینہ لاہور فروری 2005 |
اكستان |
|
اسلامیان ِ پاکستان ! آپ سے درد دل سے گزارش ہے کہ اگر ہماری وزارت ِداخلہ نے قادیانی سازش کا شکار ہوکر پاسپورٹ سے خانہ مذہب کو حذف کرکے قادیانیوں کو موقع فراہم کیا ہے کہ وہ پاکستان کو بدنام بھی کریں اور ویزے بھی حاصل کریں۔ فرمائیے کہ کسی بھی ملک کی وزارت ِداخلہ اپنے ملک کے لیے اتنی بڑی خدمت سرانجام دے سکتی ہے؟ ہرگز نہیں ۔ کیا اِس پر ملک کی دینی قیادت خاموش رہ کر قادیانیوں سے متعلق پہلے سے نافذ شدہ قانونی اقدامات پر خاموش رہے؟ ہرگز نہیں ۔سوچیے! ملک میں قادیانی کیا کررہے ہیں ۔ ان اسلام دُشمن عناصر سے بچنا کتنا ضروری ہے ۔ یہ آپ کے سوچنے کی چیز ہے ۔ سوچیے بار بار سوچیے۔